خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، منیر اکرم

اقوامِ متحدہ میں پا کستان کے مستقل مندوب منیر اکرام کا کہنا ہے کہ پاکستان ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے، اسے روکنے اور شکست دینے کے لیے جو بھی کر سکا کرے گا اور ہر←  مزید پڑھیے

پاکستان نے ویکسین نہ کروانے والے مسافروں کے ہوائی سفر پر پابندی لگا دی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ صرف مکمل طور پر ویکسین شدہ اندرون اور باہر جانے والے مسافروں کو نیشنل کمانڈ اور آپریشن کی پابندیوں کے مطابق ہوائی راستے سے سفر کرنے کی اجازت←  مزید پڑھیے

روسی بینک کی نائب صدر بڑا فراڈ کر کے فرار

ماسکو: روسی بینک کی نائب صدر مرینا راکووا کو فراڈ کے الزام میں انتہائی مطلوب قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق روس کے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے Sberbank کی نائب صدر مرینا راکووا کو غبن کر کے←  مزید پڑھیے

الکوحل کی پیشکش پر باکسرخبیب کا دلچسپ جواب

روس سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر خبیب  نورماگومیدوف نے پینے کیلئے الکوحل کی پیشکش پر دلچسپ جواب سے سب کو مسکرانے پر مجبور کر دیا۔ خبیب اولڈ ٹریفورڈ فٹبال میچ دیکھنے گئے تھے اور انہوں نے وہاں←  مزید پڑھیے

عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جانے کی خواہش ہے، وینا ملک

پاکستان کی معروف اداکارہ و ٹی وی ہوسٹ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ورلڈ ٹور پر جائیں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ان سے میزبان←  مزید پڑھیے

زمین ماضی کے مقابلے زیادہ گرم اور کم روشن ہو گئی

گزشتہ 20 برس کے ڈیٹا کے مطابق دنیا کے سمندر گرم ہورہے ہیں اور ان سے بننے والے بادل اب مزید روشن اور چمکدار نہیں رہے۔ یہ بادل زمین پر پہنچنے والی سورج کی روشنی کو کم کرنے کا باعث←  مزید پڑھیے

بھارت میں کسانوں کا احتجاج، وزیر کے بیٹے نے 8 افراد کچل ڈالے

بھارت میں کسانوں پر بی جے پی رہنما کے بیٹے نے گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریاست اتر پردیش میں کسان نائب وزیراعلیٰ اجے مشرا کی آمد پر احتجاج کے لیے←  مزید پڑھیے

پینڈورا پیپرز: عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت بھی بے نقاب

پینڈورا پیپرز نے کئی عالمی رہنماؤں کی خفیہ دولت کو بھی بے نقاب کردیا ہے۔ مالی معاملات سے متعلق ان دستاویزات میں جن افراد کی خفیہ دولت اور مالی معاملات کا انکشاف ہوا ہے ان میں 35 موجودہ اور سابق عالمی رہنماؤں سمیت تقریباً 300 ایسے عوامی نمائندے شامل ہیں جن کی←  مزید پڑھیے

پنڈورا پیپرز، کپتان کی ٹیم کا کون کون سا کھلاڑی شامل؟

انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) کی جانب سے جاری پنڈورا پیپرز میں وزیراعظم عمران خان کی ٹیم کے کھلاڑیوں کا نام بھی شامل ہے۔ پنڈورا پیپرز میں وزیرخزانہ شوکت ترین کی آف شور کمپنی جبکہ←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے کامیاب پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیا ہے۔ پروگرام محروم طبقات کی زندگیاں بدلنے اورمالی لحاظ سے بااختیار بنانے کےلیےتشکیل دیا گیا ہے۔ کامیاب پاکستان پروگرام ملک میں غربت کے خاتمے میں کلیدی کردار ادا کرے←  مزید پڑھیے

11ہزار سال قدیم تھری ڈی مجسمے دریافت

 ترکی میں کھدائی کے دوران 11ہزار سال پرانے انسانی اجسام اور سروں کے نقش ونگار ملے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے اس دور کے انسانوں کی فنکارانہ صلاحیتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ کھدائی کی جگہ←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرانے کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ عدالت پہنچ گئے

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرانے کے لیے عدالت پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کروانے کی درخواست جمع←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان’شاہین‘ عمان کے ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان شاہین عمان کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ ملک میں کئی ہوائی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ عرب موسمیاتی سروس کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان شاہین کے عُمان پر براہ راست اثرات مرتب ہوں گے۔ عُمان←  مزید پڑھیے

لداخ میں چینی افواج کی تعیناتی پر بھارت پریشان

بھارتی فوجی سربراہ کے مطابق لداخ کے سرحدی علاقوں میں چینی افواج کی تعیناتی کا سلسلہ بھارت کے لیے تشویش کی بات ہے۔ تاہم انہوں نے کہا کہ بھارت اس وقت کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کے لیے بھی←  مزید پڑھیے

پنجاب: بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے

پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں اور30 سرکاری افسران کو ایک سے دوسری جگہ تعینات کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے مطابق صوبے کے20 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل کر دئیے←  مزید پڑھیے

عمر شریف طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جاملے

لیجنڈ  کامیڈین طویل علالت کے بعد جرمنی کے ہسپتال میں انتقال کرگئے اداکار عمر شریف 4 روز سے جرمنی کے اسپتال میں داخل تھے ، انہیں کراچی سے واشنگٹن علاج کیلئے پہنچایا جارہا تھا لیکن ناساز طبیعت کے باعث انہیں←  مزید پڑھیے

یوٹیوب کے 10 کروڑ ڈالر کے پراجیکٹ میں مزید 30 ممالک شامل

یوٹیوب اپنی شارٹس ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کے لیے مزید 30 ممالک کے یوٹیوبر کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔ یوٹیوب کے چیف پروڈکٹ آفیسر کے مطابق شارٹس فنڈ اب دنیا کے←  مزید پڑھیے

افغانستان: نظام صحت تباہی کے دہانے پر،2 ہزار مراکز بند ہو چکے، ریڈ کراس

کابل: انٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ کراس اور ہلال احمر سوسائٹیز نے خبردارکیا ہے کہ فنڈز کی کمی نے افغانستان کے نظام صحت کو تباہی کے دہانے پر دھکیل دیا ہے۔ یہ بات آئی ایف آر سی ایشیا پیسفک کے ڈائریکٹر←  مزید پڑھیے

روس میں 100 سال بعد شاہی شادی کا جشن

روس میں1917 میں بالشویک انقلاب کی جانب سے رومانوف کی بادشاہت کا تختہ الٹنے کے بعد پہلی شاہی شادی منعقد ہوئی۔ جس میں شرکت کے لیے یورپ پھر سے مختلف شخصیات روس کے پہنچیں۔ رومانوف خاندان سے تعلق رکھنے والے 40←  مزید پڑھیے

سعودیہ میں کتنے فیصد مردوں کو بیویوں کے تشدد کا سامنا ہے؟

ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سعودی عرب میں 5 فیصد مرد بیویوں کے ہاتھوں سے پٹتے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسداد گھریلو تشدد کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر حمید الشایجی نے کہا ہے کہ بعض حالات←  مزید پڑھیے