خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

وزیراعظم کے مشیر کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر جمشید اقبال چیمہ کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا ہے۔ بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔وزیراعظم کے مشیر برائے زراعت فوڈ←  مزید پڑھیے

ایئرعریبیہ اور لیکسن گروپ کا سستی ایئرلائن ’فلائی جناح‘ شروع کرنے کا اعلان

پاکستان کے بڑے بزنس گروپ لیکسن اور ایئر عریبیہ اشتراک سے شہریوں کیلئے سستی ایئرلائن لانچ کرنے جا رہے ہیں جسے’’فلائی جناح‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہ حالیہ دنوں میں شارجہ ایئر لائن کا تیسرا مشترکہ منصوبہ ہے۔ حکام←  مزید پڑھیے

شوگر ملز کیس کے فیصلوں سے میرے بچوں کے کاروبار کو نقصان پہنچا، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں رمضان شوگر ملز کا ملازم ہوں نہ ہی کوئی عہدہ ہے، اس کیس کے فیصلوں سے میرے بچوں کے کاروبار کو نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے یہ←  مزید پڑھیے

یوم دفاع وشہدا:پاک فوج نے نئی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے مناسبت سے مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے اجراء کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے  سوشل میڈیا کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

رامپور کوآپریٹو سوسائٹی کا کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان

رامپور کوآپریٹو سوسائٹی نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا صدر عبید خان اچکزئی اور چیئرمین برائے نوجوان شہباز الرحمن خان سابق ڈپٹی جنرل سیکریٹری برائے نوجوان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن نے پیپلز پارٹی←  مزید پڑھیے

ہوٹلوں کے کمروں میں چھپے کیمروں کو تلاش کرنے کا طریقہ

ہوٹلوں کے کمروں میں ٹھرنے سے قبل یہ جان لیں کہ کہیں خفیہ کیمروں سے آپ کی ریکارڈنگ تو نہیں کی جا رہی۔  برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ہوٹلوں کے کمروں یا کرائے کے گھروں←  مزید پڑھیے

’منی ہیسٹ‘ کا آخری سیزن آج ریلیز ہو گا

انتظار کی گھڑیاں ختم، مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری، اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلِکس کی مشہور زمانہ ویب سیریز ’منی ہیسٹ‘ کا پانچویں اور آخری سیزن آج ریلیز ہو رہا ہے۔ ایک بار پھر پروفیسر اپنے نئے اور ناقابل شکست←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر نے سیفٹی موڈ کا نیا فیچر متعارف کرا دیا

سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ ٹوئٹر نے اپنا نیا فیچر متعارف کروایا جو ویب سائٹ کے غلط استعمال اور ٹرولنگ کو روکنے میں مدد کرے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ٹویٹر کے نئے فیچر میں سیفٹی موڈ کا اضافہ کیا گیا ہے←  مزید پڑھیے

ناسا کی خلائی گاڑی چٹان سے نمونے اٹھانے میں کامیاب

ناسا کی خلائی گاڑی پرسیورینس نے ایک اور کارنامہ کر دکھایا، مریخ کی سطح پر ڈرلنگ کے بعد چٹان کا نمونہ اٹھانے میں کامیاب ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق مریخ سے بھیجی جانے والی تصاویر میں چٹان میں کیا گیا←  مزید پڑھیے

پنجاب میں 6سے 11ستمبر تک اسکول بند رکھنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 11 ستمبر تک بند کیے جا رہے ہیں۔ وزیر تعلیم مراد راس نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں←  مزید پڑھیے

گائے کا بھلا ہوگا تبھی دیش کا بھلا ہوگا،مسلمان کی ضمانت مسترد: بھارتی ہائیکورٹ کی منطق

نئی دہلی: بھارت کی ہائی کورٹ نے انسداد گاؤ کشی قانون کے تحت گرفتار مسلمان کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے کہا ہے کہ گائے بھارتی کلچر کا حصہ ہے لہذا اس کے تحفظ کے لیے قانون←  مزید پڑھیے

کورونا سے بچنا ہے تو ویکسین لازمی ہے

کورونا وائرس سے اگر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیاں بچانی ہے تو کورونا ویکسین کی دونوں ڈوز لگوانی ضروری ہیں۔ نئی تحقیق کے مطابق ویکسین کی 2 خوراکیں استعمال کرنے والے افراد کو اگر کورونا ہو بھی جائے تو←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کا جنوبی ایشیا کے محفوظ ترین شہروں میں دوسرا نمبر

دنیا کے محفوظ ترین شہروں پر نظر رکھنے والے ادارے نے رواں سال کے 6 ماہ کی فہرست جاری کردی ہے، اسلام آباد نے جنوبی ایشیا کے محفوط ترین شہروں کی فہرست میں دوسرا نمبر حاصل کرلیا ہے۔ سروے کے←  مزید پڑھیے

کراچی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

کراچی کے مختلف علاقں میں کہیں تیز تو کہیں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا گلستان جوہر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔ لیاقت نیشنل اسپتال روڈ ، نارتھ ناظم آباد، نیا ناظم آباد، منگھو پیر،سرجانی ٹاؤن،←  مزید پڑھیے

سید علی گیلانی اس دنیا سے جانے کے بعد بھی بھارت کا اصل چہرہ بےنقاب کر گئے

سرینگر: غاصب اور دہشت گرد انتظامیہ سید علی گیلانی کا جسد خاکی زبردستی گھرسے اٹھا کر لے گئے۔ حریت رہنما سید علی گیلانی اس دنیا سے جانے کے بعد بھی بھارت کا اصل چہرہ بےنقاب کر گئے حریت قیادت کے←  مزید پڑھیے

چمن بارڈر بند کر سکتے ہیں،امریکی فوجی پاکستان میں ہیں یا نہیں؟ شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے چیئرمین سی ڈی اے کو کیمروں سے متعلق ہدایت دی افغان سفیر کی بیٹی کے کیس میں کیمروں کی مددلی گئی تھی اسلام آباد کے لیے ایک ہزا ر 200 کیمروں←  مزید پڑھیے

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا کی ایپ تیار

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے آن لائن  شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پہلی بار جدید ترین ٹیکنالوجی کی بدولت شناختی کارڈ بنوانے کے لیے موبائل فون پر ہی فنگر←  مزید پڑھیے

بوڑھا ہونے سے کیسے بچا جائے؟ سائنسدانوں نے کھوج لگا لی

اسرائیلی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جسم کے مدافعتی نظام کو عمر رسیدہ کرنے والے عمل کو روکنے اور ریورس کرنے کا طریقہ کار ڈھونڈ نکالا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آن←  مزید پڑھیے

افغانستان میں معاشی بحران کا خدشہ

امریکی پابندیوں کی وجہ سے افغانستان میں معاشی بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان تاجروں کا کہنا ہے کہ امریکہ سے آزادی کے بعد لوگوں کی قوت خرید میں کمی ہوئی←  مزید پڑھیے

ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو ریلوے ٹکٹ نہیں ملے گا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کی ہدایات پرپاکستان ریلوے نے کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ 15 ستمبرکےبعد ویکسینیشن نہ کروانے والےمسافروں کوٹکٹ جاری نہیں کئےجائیں گے۔←  مزید پڑھیے