مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔
تہذیب کسے کہتے ہیں‘ اس کے متعلق آج تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ اس کے متعلق ایک جامع تصور یہ ہے کہ ایک چیزہوتی ہے کسی قوم کے نظریاتِ زندگی اور تصوراتِ حیات یعنی اس کی آئیڈیالوجی۔ اسے← مزید پڑھیے
تیسرے فوجی آمر جنرل ضیاء الحق کے چند ارشادات بہت مشہور ہوئے، پہلا یہ ہے کہ “آئین کیا ہے چند صفحات کا کتابچہ جب چاہوں پھاڑ کر پھینک دوں”۔ دوسرا “میرا بس چلے تو ان ترقی پسندوں اور پپلوں کو← مزید پڑھیے
آج کا انسان اپنی خواہشات اور خود ساختہ رسومات کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہورہا ہے، اور پھر مہنگائی نے بھی کچھ کسر باقی نہ چھوڑی ،متوسط طبقے کے لوگوں کی کمر توڑ دی۔اسلام نے کسی بھی ایسے عمل کا← مزید پڑھیے
تاریخ و سیاسیات اور صحافت کے طالب علم کے لئے یہ امر باعثِ حیرت ہے کہ بٹوارے کے 75سال بعد بھی ہمارے ہاں”قومی بیانیہ” کی تلاش جاری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اگر 75برس قومی بیانیہ کے نام پر← مزید پڑھیے
ہیگل کی پیدائش ہوئی 1770 عیسوی میں اور وفات ہوئی 1831 عیسوی میں ؛ جرمنی سے اس کا تعلق تھا۔جرمن معروضی عینیت پسند (Objective Idealist) فلسفی جارج وبلم فریڈرک ہیگل انیسویں صدی کے اہم ترین مفکرین میں شمار ہوتا ہے← مزید پڑھیے
بہت سے مضامین ایسے ہیں کہ جن کا مطالعہ لازمی کرنا چاہیے۔ گو کہ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے اور انٹرنیٹ پر بھی خاصہ مواد(content) موجودہے، مگر حیرت ہے کہ آج کے دور میں بھی بےشمار کتب پابندی← مزید پڑھیے
ہمارا قافلہ ژوب سے وانا جانے والی سڑک پر رواں دواں تھا جب سامنے سے آنے والی دو گاڑیوں نے ہمیں کراس کرتے ہی زور سے بریک لگائے اور پھر موڑ کے گاڑیاں ہمارے پیچھے لگا دیں۔ میرے ڈرائیور نے← مزید پڑھیے
اس قیامت کی گرمی تھی کہ سورج سوا نیزے پر معلوم دکھائی دیتا تھا۔ اس کی شعاعیں سطح زمین سے یوں سر پٹک رہی تھیں گویا جیسے زمین کا سینہ چیر کر تہہ تک اتر جانا چاہتی ہوں۔ زمین گرم← مزید پڑھیے
فیمنزم کو ہیک کیا جا رہا ہے۔ اس کا کيا مطلب ہے؟ اگرچہ ڈیجیٹل رابطے میں اضافے نے فیمنزم (مثال کے طور پر، عالمی #MeToo تحریک) کو آگے بڑھانے میں مدد کی ہے، لیکن “مردوں کے حقوق کی تحریک” میں← مزید پڑھیے
“یہ پالا ہے “عارف خٹک کے دوسرے ناول کا نام ہے ۔اُن کا پہلا ناول چند سال پہلے “چھٹکی” کے نام سے چھپا ۔وہ ایک ایسے طالب علم کی داستانِ زیست ہے جو کُرک کے ایک نہایت پسماندہ گاؤں سے← مزید پڑھیے
اشتیاق احمد نوری عرف شبِ دیجور کا عدم سے وجود میں آنے کا مختصر بیان پیچھے گزر چکا، یہ خانہء چاقو کا چراغ تھا، چراغ جس کا قلب تاریک اور چہرہ مصنوعی نور کا مشتبہ استعارہ بنا۔یہ خاندان چاقو کا← مزید پڑھیے
ان کی پیدائش ہوئی 459 قبل مسیح (اندازاً) اور وفات ہوئی 400 قبل مسیح (اندازاً) یونان کا یہ رہنے والا تھا اس کا اہم کام جس کی وجہ سے معروف ہوا ،وہ اس کے ” انصاف کے بارے میں نظریات”← مزید پڑھیے
بیسویں صدی کے ابتدائی برسوں میں وی آنا یونیورسٹی میں مورٹس شلک ایک بہت پروفیسر تھا۔ وہ اصلاً ماہر طبیعیات تھا۔ اس کا ایک سیمینار ہوتا تھا جس میں بڑی تعداد میں سائنس دان، ریاضی دان، ماہرین اقتصادیات اور فلسفی← مزید پڑھیے
میری پانچ سالہ بیٹی ’مُنی‘ بہت باتونی ہے، اس کا بس چلے تو سارا دن باتیں ہی کرتی رہے۔پیدائش کے بعد اسے گفتگو کا فن سیکھنے میں بس ایک سال ہی لگا ہوگا۔ اس کے بعد سے اس نے اپنی← مزید پڑھیے
نہج البلاغہ کو سید رضی نے مرتب کیا تھا اور یہ امیر المومنین امام علی کے خطبات، خطوط اور کلمات قصار کا مجموعہ ہے ۔ اگرچہ یہ پُر مغز کتاب ہے مگر یہ بھی اغلاط سے خالی نہیں ہے۔ عورتوں← مزید پڑھیے
اس سال میری پیدائش کے شہر لاہور میں بہار نہیں آئی۔ اس کے باوجود زمان پارک میں سنبل اور چری چونچ کھلے ہیں اور آسمان کو آگ لگا رہے ہیں۔ اس سال، آم کے درختوں کی خوشبو معمول سے پہلے← مزید پڑھیے
چاقوعظیم آبادی داغِ مفارقت کا ستم شبانہ روز سہنے لگا۔چھپن چھری کا غم ہجرت اور میاں بھجالی کی قسمت کی یاوری اسے کسی دم چین نہیں لینے دیتی ، وہ سرخ جوڑوں میں ملفوف چھپن چھری کو حجرہء عروسی میں← مزید پڑھیے
مکاملہ پر عابد میر کے متعلق ایک اسپیشل رپورٹ اور حتیٰ کہ عابد میر کے موقف کے باوجود کچھ سوالات اب بھی جواب طلب ہیں۔ میں چونکہ “محکمہِ فرینڈشپ” سے تعلقات خراب نہیں کرتا چاہتا اس لئے بِنا نام ظاہر← مزید پڑھیے
فوبیا کا معنی خوف اور نفرت ہے ، جو کہ عدم رواداری ، نسل پرستی اور خوف جیسے مفاہیم پر دلالت کرتا ہے۔یہ اصطلاح اسلام اور فوبیا کوملاکر اسلام سے بے جا خوف، نفرت اور مسلمانوں کے حوالے سے منفی← مزید پڑھیے
مکالمہ نے محترم عابد میر کی مبینہ گمشدگی پہ ایک سپیشل رپورٹ شائع کی تھی تاکہ حساس معاملے پہ چھائی پراسراریت دور ہو۔ (لنک) اسی سلسلے میں مکالمہ نے عابد میر کو کچھ سوالات بھیجے جن کا جواب انھوں نے← مزید پڑھیے