مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پردیسی پاکستانیوں کا مسئلہ/بشارت حمید

کچھ عرصہ پہلے ایک بہت ہی عزیز دوست جو خلیجی ملک میں جاب کرتے ہیں ان سے گپ شپ کے دوران بات قرض کے لین دین پر آئی تو انہوں نے اپنا تجربہ شئر کیا کہ بہت سے لوگوں نے←  مزید پڑھیے

نانی جان، اُردو کوئی نہیں خریدتا/پروفیسر فضل تنہا غرشین

کاروبار اگر چلے تو واہ، نہیں تو آہ۔ کاروبار سے مراد اپنا مال، موقف، خیال، علم اور رائے دوسروں پر بیچنا ہے۔ منافع بخش خرید و فروخت کے لیے ضروری ہے کہ مال، موقف، خیال اور علم معیاری ہو اور←  مزید پڑھیے

پختونستان 2050 میں(1)-آزاد پختون

یہ اکیسویں صدی کا وسط ہے۔دنیا کا نقشہ اب وہ نہیں رہا جو 2020 کی دہائی میں ہُوا کرتا تھا۔ان پچیس تیس سال میں یہ نقشہ کافی تبدیل ہُوا ہے اور ان تبدیلیوں میں سے ایک نام ہے پختونستان،جس کا←  مزید پڑھیے

کیا خُون اور پانی ساتھ ساتھ بہتے رہیں گے؟/انجینئر ظفر اقبال وٹو

دریائے چناب انڈیا کا پاور کوریڈور بننے جا رہا ہے جس پر ستر سے زیادہ ہائیڈروالیکٹرک پاور اسٹیشن بنانے کے منصوبے مختلف مرحلوں میں ہیں جن سے پیدا ہونے والی بجلی کی مقدار ہمارے منگلا اور تربیلا ڈیم کی مشترکہ←  مزید پڑھیے

مذہب/مبشر حسن

فلسفہ کے ساتھ ساتھ مذہب بھی نوع انسانی کی فکر پر غالب رہا ہے۔ مذہب کی تعریف کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ یہ نمو پاتی ہوئی ، متحرک چیز بسیط ، ذاتی اور نفس مضمون میں وسیع ہے۔ درحقیقت مذہب←  مزید پڑھیے

اسلام آباد سے اٹلی کے ساحل تک براستہ جام پور/ حیدر جاوید سید

ریٹائر جنرل امجد شعیب کو اسلام آباد میں ان کی اقامت گاہ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق انہوں نے ایک ٹی وی پروگرام میں عوام اور سرکاری ملازمین کو ملکی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی کوشش←  مزید پڑھیے

گمانِ محبت(2)-جمیل آصف

مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتی سوسائٹی میں ابھی تک اعلیٰ  اخلاقی اقدار باقی تھیں۔ یہی وجہ ہے عرصے سے قیام پذیر خاندان ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے ساتھی، ہر اونچ نیچ میں دست بازو بنے رہتے تھے رشتوں←  مزید پڑھیے

اجنبی چہروں کی دھول/ڈاکٹر حفیظ الحسن

ترکی کے شہر استنبول میں جمعے کی نماز کے بعد وہ سلطان احمت مسجد کے مرکزی دروازے سے سیڑھیاں اُترتے باہر نکلا۔ سامنے ٹرام چل رہی تھی۔ یہ ٹرام استبنول کے ایمینونو بِرج سے گزر کر آگے جاتی، ٹرام معمار←  مزید پڑھیے

اعداد کی تاریخ History Of Numbers/مبشر حسن

مکاقدیم زمانے میں جب انسان کو یہ بھی پتہ نہیں تھا کہ کونسا پھل اور کونسی سبزی کھانی ہے اس بھی پہلے انسانوں کے کئی قبیلے اعداد سے بلکل ناواقف تھے انہوں نے سب سے پہلے گننے کا طریقہ دریافت←  مزید پڑھیے

 کوئی تو رہنے دو…….. حامد یزدانی

شمال کے شدید سرمائی طوفان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ہم سب اُس روز جمع تو پروفیسر عارف عبدالمتین صاحب کی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے ہوئے تھے۔جس کا اہتمام” فیملی آف دی ہارٹ” نے کیا تھا۔تقریب میں شرکت کے←  مزید پڑھیے

جیل بھرو تحریک اور مختارِ ملّت/حیدر جاوید سیّد

آگے بڑھنے سے قبل دوباتیں عرض کردوں اولاً یہ کہ “تحریک انصاف کے ذمہ داران نے وضاحت کی ہے کہ ان کی جیل بھرو تحریک ملک گیر نہیں تھی یعنی شہر شہر گرفتاریاں دینے کا پروگرام ابھی نہیں بنا۔ فی←  مزید پڑھیے

بانجھ پن کے علاج میں کونساوٹامن کارآمد ہے؟

زیادہ تر دیکھنے میں آتا ہے کہ عورت شدی کے ایک دو سال بعد ہی حاملہ ہوجاتی ہے،اور اورکچھ کیسز میں  بہت سال گزرنے کے باوجود ایسا نہیں ہوپاتا،اس حالت کو بانجھ ہونا کہتے ہیں ۔ ٭ بانجھ پن کی ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ میں جاری جنگ: چند سوالات پر مختصر تبصرہ/محمد مشتاق

1۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی نے از خود نوٹس کی سفارش بھی کی تھی، تو کیا اس بنا پر انھیں اس بنچ سے الگ نہیں کرنا چاہیے کہ وہ پہلے ہی ذہن بنا چکے ہیں؟ محض←  مزید پڑھیے

موروثی سیاست:دوسرا رُخ/دانش علی خان

اکتوبر 1984 میں اندرا گاندھی کے قتل کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو پُر کرنے کے لئے راجیو گاندھی کو وزیراعظم بنایا گیا ،راجیو کا کوئی سیاسی تجربہ نہیں تھا، ایسے وقت میں جب نرسمہا راؤ اور پرناب←  مزید پڑھیے

صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا تعین/محمد مشتاق

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں لیکن ابھی تک انتخابات کی تاریخ کا تعین نہ گورنرز نے کیا اور نہ ہی الیکشن کمیشن نے۔ لاہور ہائی کورٹ کے سامنے گورنر نے یہ موقف اختیار کیا کہ←  مزید پڑھیے

پنجابی شاعری، عظیم شاعر اور مشاعرہ/عاطف افضل

مشہور شاعر انور مسعود کے داماد حاشر بن ارشاد نے شعرا ء کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انور مسعود حیات شعراء میں اس وقت سب سے “عظیم پنجابی شاعر” ہیں۔ ذکر ہے 02-2001ء کے موسمِ سرما کا، ماہ ہوگا←  مزید پڑھیے

اہلِ دانش و سیاست کی ذمہ داری/حیدر جاوید سیّد

تحمل بردباری اور شائستہ کلامی سے محروم مروجہ سیاست سے پیدا ہوئی تقسیم کسی سے مخفی نہیں۔ اس صورتحال کی ذمہ داری سیاستدان ایک دوسرے پر ڈالتے ہیں مگر تلخ حقیقت یہ ہے کہ سب نے حصہ بقدرے جثہ ڈالنے←  مزید پڑھیے

شہر میں گاؤں کے پرندے/ڈاکٹر خالدہ نسیم

خیرات میں دے آیا ہوں جیتی ہوئی بازی دنیا یه سمجھتی ہے کہ میں ہار گیا ہوں دروازے کو اوقات میں لانے کے لئے میں دیوار کے اندر سے کئی بار گیا ہوں تھامے ہوئے اک روشنی کے ہاتھ کو←  مزید پڑھیے

مشرقی دریا تو گئے/انجینئر ظفر اقبال وٹو

جب بھی انڈیا کی طرف سے پاکستان میں بہنے والے دریاوں کے پانی کا رُخ اپنی طرف موڑنے کے متعلق بات ہوتی ہے تو پاکستانی ردّعمل یہ ہوتا ہے کہ یہ دریا بلا شرکت غیرے ہمارے ہیں اور انڈیا کو←  مزید پڑھیے

دیماقريطس/مبشر حسن

دیماقریطس کی پیدائش ہوئی 460 قبل مسیح اور وفات ہوئی 370 قبل مسیح یونان کایہ رہنے والا تھا۔ کائنات کا ایٹمی نظریہ پیش کر نے والا یونانی فلسفی دیما قریطس ابدیرا میں پیدا ہوا۔ کچھ محققین اس کا سن پیدائش←  مزید پڑھیے