مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سیشن/افتخار گیلانی

روس۔یوکرین جنگ اور اس سے پیدا شدہ غذائی قلت، کساد بازاری، ماحولیالتی تبدیلیوں سے آئی تباہیوں جیسے اہم ایشوز پر بحث کرنے کیلئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 77واں سالانہ اجلاس شروع ہو چکا ہے۔ تین سال بعد پہلی←  مزید پڑھیے

وارن بفٹ- سرمایہ کاری کا جادوگر/ خالد ارشاد صوفی

دنیا کے امیر اور کامیاب ترین انسانوں کی فہرست دیکھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ امریکی سرمایہ کار وارن بفٹ اس فہرست میں 5ویں نمبر پر آتے ہیں۔ رواں برس 2022میں کل نیٹ ورتھ 001ارب ڈالر ہے۔ لیکن یہ دھن←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر حقوق کا غیر اسلامی قانون/زاہد مغل

صد افسوس کہ پاکستانی پارلیمنٹ نے ٹرانس جینڈر حقوق کے نام پر ایک ایسا غیر اسلامی، بیہودہ و غیر عقلی قانون پاس کیا ہے جس کی رو سے ہر مرد و عورت جس کے خیال میں وہ عورت یا مرد←  مزید پڑھیے

تین ناموں والا کہانی کار/ڈاکٹر عادل سعید قریشی

فرحین خالد کے توسط سے ملنے والا ناولٹ ”دی فادر، دی سن اینڈ دی ہولی گھوسٹ“پڑھنے کو ملا،ایک نشست میں پڑھ ڈالا۔ مجھے اوروں کا معلوم نہیں میں جب بھی کوئی کتاب پڑھنے کے لیے  ہاتھ میں تھامتا ہوں تو←  مزید پڑھیے

پونم پریت/قسط نمبر 3۔۔نعیم اشرف

ملک الطاف حسین میرا انٹرمیڈیٹ کے وقت کا دوست تھا۔انگریزی ادب میں ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد یونیورسٹی آف سرگودھا میں  انگریزی کا پروفیسر تھا۔ ہم لوگ دس سال بعد ملے تھے۔ دیر تک باتیں ہوتی رہیں۔ میں کہیں نصف رات←  مزید پڑھیے

ریڈیو فری ایشیاء کے سامراجی مقاصد/جاوید ہاشمی

“فری اور ایشیاء” دو متاثر کُن الفاظ ہیں۔ ۔لیکن جب اس کا غلط استعمال کیا جاتا ہے، تو یہ “ریڈیو فری ایشیا ء(RFA)” جیسی ریاستی سپانسر شدہ نیوز سروس کا حصّہ بن جاتا ہے۔ جیسا کہ مشہور ہے، آر ایف←  مزید پڑھیے

سلسلہ ہائے اہلِ بیت رسول اللہﷺ/ہماری مائیں(گلدستہ اہلِ بیت کا تیسرا نمایاں پھول)/حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللّٰہ عنھا (3)۔۔محمد جمیل آصف

سردار شباب جنت نواسہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی علمی شان اور ذہانت و فراست کا ان الفاظ سے اعتراف کرتے ہیں←  مزید پڑھیے

میں نے آواز کو آتے دیکھا-زبیر قیصر/تبصرہ ثمینہ سیّد

شاعری الہام کی صورت دلوں میں اترتی ہے اور جذبوں کے سیلِ رواں کی لفظوں میں ترتیب و تنظیم کرتی جاتی ہے۔ شاعری عطا ہے، خاص ودیعت ہے جو ہر دل پر مہرباں نہیں ہوتی۔ جن پر یہ دیوی مہربان←  مزید پڑھیے

زمیں زاد/شکیل عادل زادہ

یوں ڈاکٹر شاہد صدیقی کو دیکھیے تو وہ ایک سادہ وضع، خوش اطوار و خوش گفتار شخص، ایک معلّم اور ادیب۔ ان کی تحریریں پڑھیے تو کیا ہمہ جہت، ہمہ صفت، رنگا رنگ شخصیت۔ ادب و شعر، موسیقی، تاریخ، تعلیم،←  مزید پڑھیے

کیا گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ کروانا ممکن ہے؟/تحریر-اشفاق احمد ایڈووکیٹ

سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے چند ایک سیاسی کارکن اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یہ بحث کر رہے ہیں کہ گلگت بلتستان کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ ہونے چاہئیں ۔ کیونکہ اس طرح گلگت بلتستان کے انتخابات←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر [پروٹیکشن آف رائٹس] ایکٹ 2018 : قانون اور اعتراضات/تحریر- نسرین غوری

آج کل سوشل میڈیا پر ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کے خلاف ایک طوفان برپا ہے۔ مذہبی رحجان رکھنے والی سیاسی پارٹیاں اور ان سے متاثر افراد دھڑا دھڑ جینڈر ایکٹ کے خلاف پوسٹیں کر رہے ہیں لہذا میں نے ضروری←  مزید پڑھیے

عذاب، ثواب اور سیلاب/تحریر-ڈاکٹر اظہر وحید

آنکھوں دیکھا اور کانوں سنا واقعہ ہے، ایک نوجوان مدعی علم، ایک عمر رسیدہ درویش سیّد زادی کی عیادت کے لیے گیا، وہ جوڑوں کے دائمی مرض میں مبتلا وہیل چیئر پر تشریف فرما تھیں۔ از راہِ آدابِ میزبانی انہوں←  مزید پڑھیے

کشمیر پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ۔۔افتخار گیلانی

انسانی حقوق کیلئے سرگرم معروف عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حال ہی میں جاری اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں پچھلے دو برسوں یعنی اپریل 2020سے مارچ 2022تک پولیس مقابلوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں←  مزید پڑھیے

صلالہ، شاورما اور منٹ مارگریٹا(1) ۔۔گل نوخیز اختر

مسقط میں قیام کے پہلے تین دن دعوتوں اور سیر سپاٹے میں گزرے۔ ساحل سمندر یہاں کی خاص چیز ہے جس کے کنارے ایک مشہور برانڈ کی کافی دستیاب ہے۔ یہاں شام کے وقت جوڑے واک کرتے ہیں ،ان جوڑوں←  مزید پڑھیے

ڈیپ فیک ٹیکنالوجی! آپ نہیں مگر آپ/تحریر-ڈاکٹر حفیظ الحسن

دورِ جدید میں مصنوعی ذہانت یا آڑٹفیشل انٹلیجنس آئے روز بہتر سے بہتر ہو رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی بنیاد مشین لرننگ پر ہے۔ جس طرح ایک بچہ اپنے ماحول سے سیکھ کر خود میں بدلاؤ لاتا ہے بالکل ایسے←  مزید پڑھیے

پونم پریت/قسط نمبر 2۔۔نعیم اشرف

جس دن میں لڑکی سے عورت بنی اس دن میری بائیسویں سالگرہ تھی۔ مجھے اس دن احساس ہوا کہ ذہنی ہم آہنگی، شدید چاہت اور جذباتی وابستگی رکھنے والے دو افراد جب جسمانی اتصال کرتے ہیں تو لطف و حظ←  مزید پڑھیے

پوسٹ پارٹم ہیمریج یا پی پی ایچ PPH/تحریر-ڈاکٹر رابعہ خرم درّانی

دوران زچگی خون کا بہت زیادہ بہنا اور کنٹرول نہ ہونا ہمیشہ کسی کمی / کوتاہی غلطی کی وجہ سے نہیں ہوتا “۔ پی پی ایچ کسی بھی بچے کی پیدائش پر ہو سکتا ہے ۔ لیکن ملٹی پیرس زچہ←  مزید پڑھیے

جوکر-ہنس ہنس کر/تبصرہ-خورشید اکرم

[خورشید اکرم نرے مبصر نہیں ہیں کہ وہ پروفیشنل نقادوں اور مبصرین کی طرح اصطلاحات کے اوزار اور دانشوری کے اسلحے سے کسی ناول کا ستیا ناس کریں۔ وہ ایک تخلیق کار ہیں، نظمیں بھی لکھتے ہیں اور کہانی بھی←  مزید پڑھیے

بروقت ٹانکا لگائیں۔۔ظفر اقبال وٹو

آپ نے میزائل ڈیفنس سسٹم کا نام سنا ہو گا جس کے ذریعے کوئی ملک اپنے دشمن ملک کی طرف سے چلائے جانے والے میزائل کے چلتے ہی باخبر ہو جاتا ہے۔ اس کی رفتار اور سمت ٹریک ہونا شروع←  مزید پڑھیے

پاکستان میں خاندانی کاروبار۔۔اکرام سہگل

دیگر ممالک کی طرح خاندانی کاروبار پاکستان کی قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ہماری معیشت کا تقریباً 80% خاندانی کاروبار سے تشکیل پاتا ہے۔ لیکن خاندانی کاروبار آج کل ایک طرح سے بحران کا شکار نظر آتا←  مزید پڑھیے