مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

میرا پہلا یوم مزدور ۔۔۔ محمد حفیظ اللہ

کسی گھر کی چنائی ہو رہی تھی۔ ایک ٹھیکیدار نما مستری کے ساتھ اینٹ کی چنائی کا کام تھا۔ وہ اپنی پراگرس بہتر کر رہا تھا اور میں زور دے کر اس لئے کام کر رہا تھا کہ ابو جی نے کہا تھا کہ ایمانداری سے کام کرنے والا ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے۔ بحرحال ہم اپنے اپنے مقصد کے تحت شام تک لگے رہے۔ شام ہوئی تو میرے ہاتھ میں 65 روپے اور زخم تھے جن سے خون رس رہا تھا۔ ←  مزید پڑھیے

عورت کی طرف ہمارا سماجی رویہ۔ صائمہ جعفری

عورت سوال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اپنے سماجی رویوں کا تنقیدی جائزہ لینا ہوگا. مشہور فرانسیسی رائٹر سائمن ڈی بوا (Simon de bouvior)جنس کو ایک سماجی عمل یعنی  Social formation کہتی ہیں، وہ عورت اور مرد کے درمیان فرق←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( پانچویں قسط)۔۔۔علیم رحمانی

اب ہم تھے، نامعلوم منزل تھی، سائیکل تھی ، اورسائیں ماسٹر خدابخش جن کی ڈارائیورانہ مہارت سے یہ اندازہ لگانامشکل نہ تھاکہ ان کاسائیکل کے ساتھ رشتہ بہت پراناہے۔ اندرون سندھ کے سماج ،سماجی مسائل اور ان کے حل میں←  مزید پڑھیے

میتیں بھی بکاؤ ہیں ؟۔۔۔ڈاکٹر عزیر سارویہ

کچھ لوگ مسلسل لکھ رہے ہیں کہ ہسپتال (نہ ہسپتال کا نام بتاتے ہیں، نہ کیس کی تفصیل) ان کے کسی عزیز کے، آگے سے کسی عزیز کی میت ان کے عزیزوں کو تھمانے سے قبل کرونا لیبل کرنے کی←  مزید پڑھیے

روٹھے رب کو راضی کرلو۔۔ انعام مورگانائیٹ

اگر کسی کو کبھی کویت میں چند سال گزارنے کا تجربہ رہا ہو اور اس نے کویت میں رمضان المبارک گزارا ہو تو  ایسے شخص کو  یہ سمجھانا قطعی مشکل کام نہیں ہے کہ جو مزہ اور لطف کویت میں←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( چوتھی قسط)۔۔۔علیم رحمانی

جمالی گوٹھ کی جومسجد ہماراعارضی مسکن ٹھہری تھی۔یہاں پہنچتے ہی ہمارے ساتھی مولاناعلی زیدی صاحب نے یہ اعلان کرکے ہماراتراہ نکال دیاکہ وہی یہاں رکیں گےاور مجالس عزاسے خطاب کیاکریں گےاورانہوں نے بزبان خود ہمیں ابھی منزل کی تلاش جاری←  مزید پڑھیے

کشمیر سے بھارت تک،مودی نے کورونا کومسلمانوں کیخلاف ہتھیار بنالیا۔۔بلال عالم خان

مشرق سے مغرب تک پوری دنیا کرونا کی وجہ سے شدید اضطراب کا شکار ہے تو دوسری جانب راشٹریہ سوک سنگھ کا  نفرت انگیز نظریہ بے لگام ہو چکا ہے، نسل پرست نظریے کے علمبردار نریند مودی مسلمان مخالف نظریے←  مزید پڑھیے

انٹر نیٹ کا فقدان اور آن لائن کلاسز۔۔سازین بلوچ

طالبعلم نرسری سے لے کر پی ایچ ڈی تک  ذلیل و خوار ہوتے رہتے ہیں۔ کبھی فیس نہ دینے پہ  سکول پرنسپل سے مار پڑتی ہے تو کبھی ٹائی یا بیلٹ نہ پہننے پہ کلاس ٹیچر سے ڈانٹ پڑتی ہے،←  مزید پڑھیے

ملحدوں کی پانچ بڑی اقسام یا فرقے۔۔زبیر حسین

الحاد مذہب یا ایمان کی ضد ہے۔ مذہبی عقائد میں سب سے اہم خدا پر ایمان لانا ہے۔ الحاد میں نہ تو مذہبی عقائد ہیں اور نہ ہی خدا کا وجود۔ الحاد اتنا ہی قدیم ہے جتنا مذہب۔ کبھی ایمان←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( تیسری قسط)۔۔۔علیم رحمانی

قارئین ! چونکہ بہت سے احباب قبلہ کریمی صاحب کے محاسن شریف کے  صفا چٹ ہونے کاراز جاننے کے لئے بے چین ہیں اور بعض نوجوان توسسپنس سے تنگ آکر باقاعدہ ماردھاڑ پہ لوگوں کواکسارہے ہیں سو ہم اس راز←  مزید پڑھیے

جپھی۔۔ربیعہ سلیم مرزا

ہوش آتے ہی قلقاریوں بھری نرماہٹ کا احساس ہوا۔آنکھ کھو لی تو دو نرم، سفید، روئی جیسے ہاتھ میرا چہرہ چھو رہے تھے۔بےساختہ اسکے ننھے ہاتھوں کو پکڑ کر چوم لیا۔ پیارآیا تو دونوں ہاتھوں میں اٹھا کر گال بھی←  مزید پڑھیے

مرد۔۔گُل رحمٰن

مرد تو کون ہے ؟ اے مرد آخر تو کون ہے ؟ ابن صفی مرد مومن بندہ پرور نور خدا پیغمبر و انبیا یا پھر وہ جو دکھتا ہے۔۔ کرّہ عرض پہ چھایا زمیں پہ چلتا پھرتا انسان یا پھر←  مزید پڑھیے

ـستیہ پال ٓآنند کی ساٹھ نظمیں۔۔۔ڈاکٹر فاطمہ حسن

“ستیہ پال کی ساٹھ نظمیں “کچھ برس پہلے ڈاکٹر آصف فرخی کے ادارے ( کراچی) سے سے شائع ہوئی تھی۔ یہ نظمیں ڈاکٹر فاطمہ حسن نے منتخب کی تھیں۔اُن کا تحریر کردہ دیباچہ واقعی ایک ایسی اہم تحریر ہے، جسے←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( دوسری قسط)۔۔۔علیم رحمانی

میرایہ غیر متوقع سوال سن کر وہ طالب علم کھاجانے والی نظروں سے عجیب سوالیہ پلس استہزائیہ اندازمیں مجھے گھورنے لگا،شایداندرہی اندرکہہ رہاہوگا “وڈاآگیاتبلیغی جماعت دامنڈا ،جو اتنی وڈی شخصیت کونہیں جانتا” جب میں نے اس کے گھٹنے چھوتے ہوئے←  مزید پڑھیے

“پہلاتبلیغی دورہ “چندایک یاداشتیں( پہلی قسط)۔۔۔علیم رحمانی

یہ تب کی بات ہے جب ہم گلشن اقبال کراچی کے ایک دینی مدرسے میں لمعہ اوّل کے طالب علم ہواکرتے تھے۔اس وقت مدارس کے سینئر طلباء کورمضان المبارک اورمحرم الحرام میں اندرون سندھ مختلف مقامات پہ تبلیغی دوروں پہ←  مزید پڑھیے

ترکی کے مشہور صوفی یونس ایمرے۔۔اظہر احمد

اللّٰہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے محبوب مکرم علیہ الصلاۃ والسلام کو آخری نبی بنا کر مبعوث فرمایا۔ آپ علیہ تحیۃ و الثنا پر اپنی آخری آسمانی کتاب قرآن مجید نازل فرمائی اور دینِ اسلام کو آفاقی دین قرار فرمایا۔ دینِ←  مزید پڑھیے

گل بوزا اور باقی چھ۔۔مشرف عالم ذوقی

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ چلتے ہوئے ہم کہاں آ گئے ؟ یہ نئے ہندوستان کی کتھا ہے جہاں فرقہ واریت کے زہریلے شعلے نئی تہذیب کو جنم دے رہے ہیں ،آپ سے پڑھنے کی گزارش ہے۔۔ “How many←  مزید پڑھیے

یہاں جینا منع ہے۔۔گُل رحمٰن

بھائی یہ دیوار پر کیسا سائن لگا ہوا ہے ؟ ایک آواز نے عباس کو جیسے اپنی طرف متوجہ کیا اور وہ تیز رفتاری سے خیالوں کے جنگل سے میلوں بھاگتا ہوااُس کمرے میں واپس آ پہنچا۔ چونکتے ہوئے عباس←  مزید پڑھیے

مصیبت آنے والی ہے۔۔بنت مہر

نظام کائنات ایک انجان سمت کی جانب چل نکلا ہے ایک بیماری نے انسان کی وفا کی حقیقت عیاں کر دی، کرونا وائرس کے شکار انسان کو اس کے چاہنے والے ماں باپ اور شریک حیات تک اچھوت سمجھتے ہوئے←  مزید پڑھیے

یہ سجا سجایا گھر ساقی مری ذات نہیں مرا حال نہیں۔۔ خالد منہاس

میرا خمیر پاکستان کی مٹی سے اٹھا، میری اپنی مٹی، اپنی جنم بھومی یعنی پاکستان ۔ وہ پاکستان جہاں میں پیدا ہوا، پلا بڑھا، سکول، کالج کی تعلیم حاصل کی، جس سے میرے ہونے کی یادیں وابستہ ہیں ۔ جس←  مزید پڑھیے