مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

ہم بے پردہ عورتیں۔۔ڈاکٹر شہناز شورو

عورت کی کوکھ سے نکلے حوروں کے پستان ناپتے مولوی بدکردار حاکموں کو نیکی کی سند بانٹتے مولوی ہمارے لباس سے ہمارے کردار جانچتے مولوی درباری مولوی، پیشہ ور مولوی جن کی زبان ہلتی نہیں بھوک سے بلکتےانسان دیکھ کر←  مزید پڑھیے

اُڑان۔۔محمّد شمس

رات میں خواب دیکھتا ہوں کہ میں ایک پرندہ ہوں جو اپنے گھونسلے سے اڑنے کی کوشش کررہا ہے اور میری یہ کوشش مجھے ہواؤں میں لپیٹ لیتی ہے۔ میں بے پرواہ اور بے خوف ہو کر بلندیوں پر پہنچ←  مزید پڑھیے

گنہگاروں کی بستی۔۔عنبر عابر

گنہگاروں کی بستی میں شام اتر آئی تھی۔بے داغ اور گناہوں سے پاک شام،جو ہر روز اس بستی پر اپنے پَر پھیلاتی اور اپنا ذرّہ ذرّہ گناہوں میں بھر کر ندامت سے سر جھکائے وہاں چلی جاتی، جہاں بہت سی←  مزید پڑھیے

گھنٹی بابا۔۔ربیعہ سلیم مرزا

زیادہ سمے پہلے کی بات نہیں ،بس یہ نوٹوں کا جنجال نہیں تھا ۔ایک پھیری والا، اپنی بیل گاڑی پر سوار گاؤں میں داخل ہوا۔بیل سبک رفتار ی سے چل رہا تھا اور اس کے گلے میں پڑی گھنٹی کی←  مزید پڑھیے

کوٹ سارنگ۔۔علی محمد فرشی

دھوپ سے جھلسی ہوئی ویراں گلی میں وقت اپنی سانس رو کے چپ کھڑا ہے انتظار آنکھوں میں کنکر بھر گیا ہے بس ابھی نٹ کھٹ ادھر سے کھلکھلاتا آئے گا اور اس کی پشت پر چابک لگائے گا کہانی←  مزید پڑھیے

آؤ ساتھ چلیں ،پکڑ کے ہاتھ ، کہ اگلا سفر طویل نہیں۔۔۔ناصر علی سیّد

اباسین آرٹس کونسل پشاور کی چھوٹی سی لائبریری میں ایک بڑی ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھاجسے تقریب بہر ملاقات کہنا زیادہ مناسب ہو گا،کیونکہ یہ تقریب امریکہ میں مقیم اردو،پنجابی ،ہندی اور انگریزی زبان کے ممتاز شاعر، افسانہ←  مزید پڑھیے

جل جلال۔۔علی محمد فرشی

سمندر نے کروٹ بدل کر کہا: کن گمانوں کی لہروں پہ چلتے،مچلتے ہوئے جارہے تھے یہاں میرے قدموں میں گرنے سے پہلے! نمک چکھ لیا تم نے میرے بدن کا تو کہنے لگے ہو: ’’نہیں ، میں نے ایسا تو←  مزید پڑھیے

چار شادیاں اور پاکستانی مرد۔۔مرزا یاسین بیگ

اسلام نے چار شادیوں کی اجازت دےکر مسلمان مردوں کو بڑی آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ ایک طرف چار بیویوں کا لالچ جس کے آسرے میں کئی  عورتوں کی محبت بھری نظریں ہر وقت دل پر تیر چلاتی رہتی ہیں←  مزید پڑھیے

شاعرِ مشرق کی شاعری اور صاحبِ مشرق کے رویے۔۔منیر فراز

(21 اپریل ، علامہ اقبال کے یومِ وفات کے موقع پر) اقبال سے اظہار ِ عقیدت کا آسان اور سیدھا راستہ وہی ہے جو ہم نے پہلے سے ہی اختیار کر رکھا ہے، یعنی 21اپریل اور9 نومبر کے روز مزارِ←  مزید پڑھیے

کیا برصغیر میں یورپیئن نو آبادیات مُسلم نو آبادیات کا تسلسل تھا؟۔۔دانیال حسین گھلو

سماج ایک متغیر حقیقت ہے، کسی معاشرے کی زندگی کی علامت یہی ہے کہ وہاں کی سماجیات تغیر سے نشو و نما پاتی ہے اور ایک جگہ ساکت و جامد رہنے کے بجائے, مختلف مراحل طے کرتے ہوئے نئی نئی←  مزید پڑھیے

واران بس سروس، جی ٹی ایس اڈہ ، حقائق نامہ۔۔مسعود چوہدری

عظیم باپ کی اولاد اکثر عظیم نہیں ہوتی۔ تاریخ اکثر ہمیں اس حقیقت سے روشناس کرواتی ہے کہ اولاد کی تربیت میں کچھ کمی رہ گئی ہو یا اولاد کو استعمال کرنے والے پیٹھ پیچھے سے وار کرنے کے ماہر←  مزید پڑھیے

ٹریولرز کی اقسام۔۔عبداللہ فیضی

خادم نے عمر عزیز کا نصف حصہ سفر میں ضائع کیا ہے، گویا اِدھر ڈوبے اُدھر نکلے ، اُدھر ڈوبے اِدھر نکلے۔ اب اس سے آپ میری عمر کا اندازہ نا لگائیے گا پلیز۔ حالت یہ ہوگئی ہے کہ مجھے←  مزید پڑھیے

ڈیفنس کے رہائشی کا کھتارس، کس سے شکایت کریں۔۔۔ اعظم معراج

پچھلے کافی عرصے   سے ہر سال جب میں30 ستمبر سے پہلے باقاعدہ لائیوں میں لگ کرصرف نیشنل بینک کی ایک دو مخصوص برانچوں میں کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ کے سالانہ ٹیکس بھر کر آتا ہوں( یہ میں آج تک نہیں←  مزید پڑھیے

In the Age of Coronavirus – Dr. Shahnaz Shoro

جب موت پاگل ہو کر تمہاری بستیاں، ہستیاں اور مستیاں تاراج کرنے اور تمہارے آنگن ویران کرنے، بال بکھرائے منڈلانے لگے تمہیں بے بس پا کر قہقہے لگا ئے تم اس وقت موت کی بدصورتی کو محسوس کرو اور زندگی←  مزید پڑھیے

ربوہ میں مسلمانوں کا رہنا کیسا ہے۔۔پروفیسر راشد علی

نوٹ :مضمون نگار کے خیالات سے مکالمہ کا اتفاق ضروری نہیں اور مضمون آزادی اظہار رائے کی پالیسی کے تحت شائع کیا جا رہا ہے: پچھلے دنوں راشد احمد صاحب کا کالم نظر سے  گزرا۔ جس کا عنوان تھا پاکستان←  مزید پڑھیے

طنزومزاح۔۔ مرزا یاسین بیگ

آج کل کالم لکھنے کا مرض انتہائی عام ہوتا جارہا ہے ۔ خادم رضوی جو زبان اپنی تقریروں میں استعمال کرتے ہیں اس سے ملتے جلتے جملے اب کالم نگاروں کی شفقت کا حصہ بننے لگے ہیں ۔ کالم کو←  مزید پڑھیے

اپنا فرض نبھانا ہوگا۔۔۔محمد شمس

ایک لڑکا پارک میں بیٹھا ہوا ان نوجوانوں کو دیکھ رہا تھا جو ایک گیند کے پیچھے دوڑے چلے جارہے تھے، پھر لڑکے کی نظر اُس نوجوان  پر بھی پڑی، جو بلّے کو  مضبوطی سے پکڑ کر آتی ہوئی گیند←  مزید پڑھیے

خود کلامی۔۔محمد شمس

کل رات میں نے خواب میں بے جان پتھروں سے باتیں کی۔۔۔ پتھر مجھ سے اور میں پتھروں سے ہم کلام تھا۔ ہم نے ایک دوسرے سے یہ کہا تھا کہ: الفاظ جو بے جان سے ہیں جن کا کوئی←  مزید پڑھیے

مساجد، وائرس اور با جماعت نماز۔۔احمد ثانی

اسلام سلامتی اور آسانی پھیلانے  کا دوسرا نام ہے ۔ میں کوئی مفتی قطعا ً نہیں، مبتدی ضرور اور   کامن سینس کواستعمال کر کے چند مشورے اہل علم کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ ماننا نہ ماننا←  مزید پڑھیے

کنڈل۔۔۔ربیعہ سلیم مرزا

آج نویں جماعت  کا نتیجہ نکلا تھا ۔شاہ رخ اپنے باپ کے تابڑ توڑ جوتے کھا کر، بنا کچھ کھائے پِیے ، جو سر پٹ بھا گا تو عالم وحشت میں قصبے سے جڑے قبرستان کوبھی کراس کر گیا۔جہاں شاہ←  مزید پڑھیے