مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

موجودہ حکومت کے غریب عوام کے لیے اقدامات۔۔چوہدری محمد ایوب

ایک نجی بیٹھک میں دوستوں کے ساتھ گپ شپ ہورہی تھی اور مختلف ادوار میں مختلف حکومتوں کی طرف سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے شروع کیے گئے پروگرامز، لیپ ٹاپ، سستی روٹی،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا اب موجودہ←  مزید پڑھیے

پاکستان میں گیس کا خودساختہ بحران۔۔۔ احمد فہیم

جو برکت ،نارمل سپلائی کی بجلی یا گیس میں ہے ، وہ جنریٹرز ، سلنڈرز یا دوسرے جگاڑوں میں نہیں ہے ۔نارمل سپلائی کی بجلی ،پانی گیس کی بات ہی اور ہے ۔ گرمیوں میں بجلی نہ ہو تو بڑا←  مزید پڑھیے

اے شوہر ہٹاں تے نئیں وِکدے۔۔گل نوخیز اختر

یقیناً  آپ نے ایسے شوہر ضرور دیکھے ہوں گے جو دوسروں کی بیویوں کی حد سے زیادہ عزت کرتے ہیں۔ان کی اپنی بیوی پوچھ لے کہ پاکستان کیسے بنا؟ تویوں ’گھوری‘ ڈالتے ہیں گویا ایسے بنا۔پرائی بیوی یہی سوال پوچھ←  مزید پڑھیے

مورمن کی کتاب کا تنقیدی جائزہ۔۔۔(قسط2)زبیر حسین

کیا مورمن کی کتاب وحی یا الہام ہے؟ مورمن کی کتاب کی اشاعت کے فوراً  بعد ناقدین نے اس کتاب کے آسمانی یا الہامی ہونے پر شکوک و شبہات کا اظہار شروع کر دیا۔ ناول نگار سولمن (سلیمان) سپالڈنگ کی←  مزید پڑھیے

یورپین سرمایہ دارانہ جمہوریت پاکستان میں پنپ سکتی ہے؟۔۔یاسر ارشاد

کیا  یورپ کی طرز کی سرمایہ دارانہ جمہوریت پاکستان میں پنپ سکتی ہے ؟ ٹھوس سائنسی بنیاد پر اس سوال کا جواب تلاش کرنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ آج جمہوریت ، سول سپرمیسی اور آئین و قانون کی←  مزید پڑھیے

پچھتاوا اسد عمر۔۔اعظم معراج

(25 اپریل 2019) اس نے وزارت خزانہ کا حلف لیا تو تو وہ بڑے بڑے منصوبے لے کر کپتان سے ملا، کپتان نے کہاں جاؤ کرو ،وہ کام جس سے معاشرے میں سماجی انصاف کا بول بالا ہو۔ وہ جب←  مزید پڑھیے

مورمن مذہب کی مختصر تاریخ۔۔(قسط1)زبیر حسین

مورمن مذہب کا بانی جوزف سمتھ ٢٣ دسمبر ١٨٠٥ کو امریکی ریاست ورمونٹ کے ایک قصبے شیرون میں ایک تاجر اور کسان جوزف سمتھ سینئر کے گھر پیدا ہوا۔ اس کی ماں کا نام لوسی میک سمتھ تھا۔ جوزف سمتھ←  مزید پڑھیے

تیسری دنیا کی معیشت پر پانچ منٹ میں پڑھی جانے والی دو سطری کتاب۔۔۔اعظم معراج

تعارف:اعظم معراج کا تعلق رئیل اسٹیٹ کے شعبے سے ہے۔ وہ ایک فکری تحریک تحریک شناخت کے بانی رضا  کار اور سترہ کتب کے مصنف ہیں۔جن میں “پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کا کاروبار”،دھرتی جائے کیوں پرائے”پاکستان کے مسیحی معمار”شان سبزو←  مزید پڑھیے

سمت درست رکھیے۔۔نسرین غوری

2016 میں جناب رعایت اللہ فاروقی صاحب نے فوک وزڈم پر مبنی ایک مضمون لکھا تھا ۔ “شادیاں کیجیے، جنازے نہیں” سال پہلے ہم نے بھی یہ مضمون پڑھا لیکن اس میں اٹھائے گئے نکات سے متفق نہ ہوسکے۔ اب←  مزید پڑھیے

محنت کشوں کا استحصال اور سیاسی اقدار۔۔اعجاز احمد بلوچ

سیاست تدبیرِ سماج كا نام ہے۔ سماج کی تدبیر امن ومحبت کے ماحول میں ہی ممکن ہے،سو، سیاست دان کا کام نفرت کے ماحول کا خاتمہ ہونا چاہیے۔لیکن اس سرمایہ دارانہ سیاست میں سیاست دان کا مقصد صرف اور صرف←  مزید پڑھیے

سردیوں کے انتقامی نسخے۔۔گلِ نوخیز اختر

اگر آپ ڈاکو ہیں تو یاد رکھیے کہ موجودہ سرد ترین موسم میں ہر قسم کا ہتھیار بے کار ہے۔بلاوجہ گولیاں ضائع مت کریں اور ریوالور کی بجائے ٹھنڈے پانی کا جگ ساتھ رکھیں۔ جس بندے کو بھی لوٹنا ہو←  مزید پڑھیے

موسیقی کی نظریاتی تطہیر ۔نشے سے جادو تک۔۔۔عثمان قاضی

اپنے دیگر ہم عمر احباب کے مانند اس خادم کا بھی لڑکپن ایسے دور میں گزرا ہے کہ ٹیلی ویژن کی سہولت ملک میں خال خال دستیاب تھی اور جہاں تھی بھی تو ایک ہی سرکاری چینل شام کے چند←  مزید پڑھیے

محبت کے گھونسلے۔۔عنبر عابر

آسمان میں جابجا گھونسلے بن گئے تھے اور ننھے رنگین پرندے جب اپنے آشیانوں سے نکلتے تو کبھی لوٹ کے نہ آتے۔مشہور تھا کہ یہ گھونسلے محبت کی آماجگاہیں ہیں اور شوخ و شنگ پرندے محبت کے ڈر سے وہاں←  مزید پڑھیے

مگر شام ہی تو ہے۔۔عارف انیس

یہ فینکس یا ققنس کی کہانی ہے اور میری پسندیدہ ترین کہانیوں میں سے ایک ہے کیونکہ یہ راکھ سے زندگی کے جنم لینے کی کہانی ہے – فینکس ڈریگن سے ملتے جلتے پروں والے ایک خیالی پرندے کا نام←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو سعودیہ چلیے۔۔ظہیر تاج

سعودی عرب میں اب چونکہ عمرہ زائرین پر کسی بھی شہر جانے پر کوئی پابندی نہیں اس لئے سیاحت کے لئے یہاں بہت کچھ ہے جس کا ذکر اس تحریر میں ہو گا ۔ سعودی عرب کو بنیادی طور پر←  مزید پڑھیے

قائد سے ملاقات۔۔محمد تقی احمد

دل کیا قائد سے ملاقات کر آوں پر بات کیا کرونگا وہ تو ٹودی پوائنٹ بات کرینگے بیٹھ گیا واپس پر دل میں خیال جڑ پکڑ گیا تھا اٹھ گیا رکشے والا ڈھائی سو سے کم  پر راضی نہیں ہوا←  مزید پڑھیے

نیا پاکستان پرانی ٹیم کیساتھ نہیں بن پائے گا۔۔مجاہد خٹک

ایک دور تھا جب ہم ہر طرف سے فخریہ انداز میں یہ فقرہ سنا کرتے تھے کہ پاکستان نے روس جیسی سپر پاور کو شکست دے کر اسے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہے۔ دیوار برلن کا ٹوٹنا ہمارے لیے تفاخر←  مزید پڑھیے

آکسفورڈ والی بی بی سے ملاقات۔۔عارف انیس

بے نظیر بھٹو کو تو میں جانتا ہی تھا، مگر بی بی سے ملاقات میری آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہوئی۔ بی بی ہمارے گھر میں بے پناہ استعمال ہوتا تھا کہ یہ محبوبہ، معشوقہ اور منکوحہ کے لیے پیار کا مخصوص←  مزید پڑھیے

دانت اور ہماری صحت۔۔بشریٰ نواز

ہمارے پیارے نبی ؐ کا فرمان ہے صفائی نصف ایمان ہے ،صفائی کی بات آئے تو جسم کے ہر حصے کی صفائی بہت ضروری ہے جسم کے حصوں میں ہمارے دانت بھی اتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں جتنے کہ←  مزید پڑھیے

ستائس دسمبر یومِ شہادت”بینظیر بھٹو”ایک بہادر اور نڈر بیٹی۔۔۔نسا لاڑک

جمہور کی لڑائی میں انقلابی کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے،تحریک بحالی جمہوریت میں جمہوریت پسند کارکنان کی بہت بری قربانیاں شامل ہیں۔انہوں نے اپنی فکری اور عملی جدوجہد میں قافلہ جمہور کو ہمیشہ جلا بخشی۔جب کبھی بھی جمہور پر آمریت←  مزید پڑھیے