مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

پیغمبر کی پیدائش کی مبارکباد شرک ہے؟۔۔۔فاخرہ گُل

یہ بات کچھ لوگ سمجھ کیوں نہیں پاتے کہ کسی بھی پیغمبر کی پیدائش کی مبارکباد دینا شرک نہیں ہے ، نہیں ہے ، نہیں ہے۔ فلاں کا عقیدہ یہ ہے ,فلاں کا عقیدہ وہ ہے کہنے سے پہلے سوچیں←  مزید پڑھیے

مطلب کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ذیشان ملک

دنیا میں کہیں بھی انسانی بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو ایک وقت تک وہ بس رو یا ہنس کر اپنے احساسات و جذبات و ضروریات کا اظہار کرتا ہے۔۔ پھر وہ اپنے اردگرد بولی جانے والی زبان پر اپنا←  مزید پڑھیے

ایک ہندو دوست کا اپنی قوم سے خطاب /تحریر: شیام میرا سنگھ: ہندی سے ترجمہ:/اشعرنجمی

این آر سی کی حمایت میں بولنے سے پہلے ایک بار اپنا مطالعہ درست کر لیجیے۔ خود مرکزی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق اس ملک میں: (1) 30 کروڑ لوگ بے زمین ہیں یعنی ان کے پاس کوئی←  مزید پڑھیے

بنام صدرِ پاکستان۔۔۔۔اعظم معراج

صدر پاکستان کو کتابوں کے تحفے کے ساتھ بھیجا گیا ایک خط جو اس کتاب میں بھی شامل ہے محترم ڈاکٹر عارف علوی (02.10.2019) صدر پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلام آباد السلام علیکم! جناب صدر صاحب میں آپ کو تحریک←  مزید پڑھیے

شہید علی رضا عابدی انصاف کا منتظر۔۔نازیہ علی

بلاشبہ ہماری آزادی ہمارے بے شمار شہداء کی اَن گنت قربانیوں کی مرہون منت ہے۔زندہ قومیں ہمیشہ اپنے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں کوئی بھی قوم اُس وقت تک زندہ نہیں رہ سکتی جب تک وہ اپنے نظریئے←  مزید پڑھیے

ملائیشیاء کانفرنس کے خلاف سعودی دباؤ۔۔ثاقب اکبر

پاکستان میں سعودی سفارت خانے نے اگرچہ یہ بیان جاری کیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان پر ملائیشیاء کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے لیے کوئی دباﺅ نہیں ڈالا، تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان نے سعودی←  مزید پڑھیے

مکالمہ ڈونر کلب،آئیے مل کر سماج بدلیں

محترم قارئین، مکالمہ پچھلے تین سال سے بنا کسی ڈونیشن یا فنڈنگ اپنی مدد آپ کے تحت چلایا جا رہا ہے۔اس دوران مکالمہ پہ ہزاروں مضامین چھاپے گئے، ایک ہزار سے زائد نئے مصنفین سامنے لائے گئے، انگریزی سائیٹ اور←  مزید پڑھیے

دو قومی انصاف۔۔۔ عاصم سعید

ذیل میں دو ایسے مقدمات کا موازنہ پیش خدمت ہے جن کے فیصلے حال ہی میں آئے ہیں اور دونوں میں الزامات  کی نوعیت ایک سی ہے۔ پہلے ذکر اُس مقدمے کا جس میں پاک فوج کے  ایک بریگیڈیئر کو←  مزید پڑھیے

پاکستان سعودی بلیک میلنگ کا شکار ہوا۔۔ ترک صدر کا انکشاف

ترک صدر طیب اردوان نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں سعودی بلیک میلنگ کی وجہ سے شرکت نہیں کی۔ ترک میڈیا “ترکی اردو” کی جاری خبر کے مطابق صدر اردوان نے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان←  مزید پڑھیے

منگیتر کے نام ۔۔۔۔شفیق الرحمن

جناب بھائی صاحب! آپ کا خط ملا۔ میں آپ کو ہر گز خط نہ لکھتی لیکن پھر خیال آیا کہ آپ کی بہن میری سہیلی ہیں اور کہیں وہ برا نہ مان جائیں۔ وہم و گمان میں بھی نہ آ←  مزید پڑھیے

مے فنگ ؛ ایک قدیم بلتی تہوار۔۔ علیم رحمانی

بلتستان میں ویسے تو بہت سے علاقائی تہوارقدیم زمانے سے منائے جاتےرہے ھیں مگر ان میں مے فنگ سب سےقدیم اور اھم ترین تہوارشمار ھوتاھےجوبون چھوس کے دور سے ہی بلتی ثقافت کاایک خوبصورت اور خوشیوں بھراحصہ ہے۔ مے فنگ←  مزید پڑھیے

بھارت: مسلمانوں کیلئے اور امتحان۔۔۔افتخار گیلانی

حال ہی میں جبب بھارت کے شمال مشرقی صوبہ آسام میں غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے سے قبل انکی شناخت کا مرحلہ سات سال بعد اختتام پذیر ہوگیا، تو اس کے نتائج حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی یعنی بی جے←  مزید پڑھیے

جج نے پیرا چھیاسٹھ کیوں لکھا۔۔ہوشربا انکشاف

جنرل مشرف کے خلاف مختصر فیصلہ آیا تو اسکا مکمل خیر مقدم کیا گیا مگر آج تفصیلی فیصلے نے اس کے حسن کو طالبانی لہسن لگوا دیا۔ محترم جج وقار سیٹھ نے فیصلہ کے پیرا چھیاسٹھ میں کہا کہ جنرل←  مزید پڑھیے

بُک ریویو:چالیس چراغ عشق کے۔۔طاہر علی بندیشہ

Forty Rules of Loveمجھے تو اوور ریٹڈ ناول لگا ہے ۔ ایسے ہی ہوّا بنایا ہوا ہے۔ مجھے یہ ناول متاثر نہیں کر پایا ، شاید اس لیے کہ مصنفہ نے جو نکتہ نظر بیان کرنے کی کوشش کی ہے←  مزید پڑھیے

بولتا آسمان۔۔۔عنبر عابر

“جیسا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ یہ ملک تباہی کا شکار تھا۔۔۔پھر ہم آئے۔۔۔انسان دوست آئے اور اس ملک کی بہتری کیلئے، انسانیت کی بھلائی کیلئے بھرپور کوششیں شروع ہوئیں۔کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کوششوں میں کامیاب←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا سفر، کنٹینر سے کارڈیالوجی تک۔۔ثوبیہ عباس

تبدیلی کے سفر کا شروع سے اب تک مشاہدہ کیا جائے تو زندگی کے منفی رخ، غصہ، نفرت، گالم گلوچ پوری شدت سے محسوس ہوتے ہیں او نواز شریف، سارا ٹبر چور ہے، فلاں لٹیرا، فلاں چور جیسے جملوں نے←  مزید پڑھیے

بخشیے جناب جنرل۔۔صولت پاشا

سر آپ کی توسیع کے عمومی سے معاملے کو ان نا اہل بد بختوں نے غلط طریقے سے ہنڈل کیا اور جب سپریم کورٹ میں معاملہ گیا تو ہڑبڑا گے بوکھلاہٹ میں اور اونگی بونگی حرکتیں کرتے رہے، آپ نے←  مزید پڑھیے

وکلاء کی غنڈہ گردی اور پولیس، میڈیا و ریاست کی مجرمانہ خاموشی ۔۔۔ مکالمہ خصوصی

مصدقہ اطلاعات کے مطابق پنجاب بھر میں وکلاء کی جانب سے فوج کی بعد ریاست کے اہم ترین سیکیورٹی ادارے پولیس کا داخلہ پنجاب بھر کی تمام عدالتوں میں بند کر دیا گیا ہے۔ بزدار حکومت جس کی اپنی تعیناتی خود بزدار صاحب کے لیے یقیناً حیرانگی کا باعث رہی ہوگی، اس معاملے پر مکمل طور پر خاموش ہے۔ وکلاء کی جانب سے ناصرف ببانگ دہل یہ غیر قانونی بدمعاشی جاری ہے بلکہ کھلے عام بینرز اور آفیشل نوٹفکیشنز کے ذریعے پولیس کو “نشان عبرت” بنانے کی دھمکیاں بھی دی جارہی ہیں۔ ←  مزید پڑھیے

اردو لغت بورڈ میں تین سال۔۔عقیل عباس جعفری

14؍دسمبر2016ء تا13 دسمبر 2019ء تین سال پہلے 9؍ دسمبر2016ء کو قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن، حکومت پاکستان کی جانب سے میرا تقرر اردو لغت بورڈ میں بطور مدیراعلیٰ کیا گیا۔ مجھے خط تقرری14 دسمبر2016ء کو موصول ہوا اور اسی←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(ساتویں ،آخری قسط)سلیم جاوید

میرے عزیزدوستو! دعا کرتا ہوں کہ خدا ہر گھرکو بیوگی یا طلاق کی ابتلاء سے محفوظ رکھے- عرض یہ کرنا ہے کہ “عدت” بارے ذہنی الجھن مجھے کم عمری سے شروع ہوگئی تھی جب ہماری بوڑھی نانی اماں کو ہمارے←  مزید پڑھیے