مکالمہ کی تحاریر
مکالمہ
مباحثوں، الزامات و دشنام، نفرت اور دوری کے اس ماحول میں ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے سے بات کریں، ایک دوسرے کی سنیں، سمجھنے کی کوشش کریں، اختلاف کریں مگر احترام سے۔ بس اسی خواہش کا نام ”مکالمہ“ ہے۔

دستک ۔۔۔ صبغت وائیں

بشکریہ مارکسسٹ ڈاٹ پی کے انسانی سماج کا محرک بالآخر معاش ہی ہے۔“ سگمنڈ فرائیڈ۔۔۔ ستر کی دہائی کے شروع میں راجندر سنگھ بیدیؔ نے ایک فلم بنائی تھی ”دستک“ جس کی کہانی بھی بیدیؔ نے خود ہی لکھی تھی۔←  مزید پڑھیے

اس بار تو انصاف ملنا چاہیے ۔۔۔ محمد عامر خاکوانی

چند ماہ پہلے والدہ محترمہ شدید علیل ہوئیں اور ایک ہفتے تک ایک نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں رہیں۔ وہ اپنے ہوش میں نہیں تھیں اور مسلسل آکسیجن لگی رہی۔ یہ سات روز ہم دونوں بھائیوں کے لئے←  مزید پڑھیے

بھارتی جنون کے آگے کون بند باندھے گا؟ ۔۔۔ سلمان جاوید

ایک معاملہ ختم نہیں ہوتا اور دوسرا شروع ہوجاتا ہے۔ نہ پالیسی سازوں کو سمجھ آرہی ہے کہ کس سمت میں چلیں۔ نہ ان لوگوں کو جو ان پالیسی سازوں کے ساتھ ایک پیج پر ہیں۔ میڈیا ویسے ہی بریکنگ←  مزید پڑھیے

وکلاء گردی منظم سازش تھی؟۔۔۔یاسر ارشاد

ریاست نے جان بوجھ کر اور بہت محنت سے اس قوم کو گروہوں میں تقسیم کیا ہے۔۔ اس مقصد کے کےلیے بہت سے نعرے استعمال ہوئے جن میں  ذات پات، لسانیت ،مذہب اور اب ” پیشہ ” استعمال ہو رہا←  مزید پڑھیے

ینگ ڈاکٹر،ینگ وکیل۔۔لیاقت علی

1977 تک لاہور میں صرف دو لا کالجز– یونیورسٹی لا کالج اور حمایت اسلام لا کالج ہوا کرتے تھے ۔ یونیورسٹی لا کالج نہ صرف پنجاب بلکہ شمالی ہند میں قانون کی تعلیم دینے والا قدیم ترین ادارہ تھا۔ جب←  مزید پڑھیے

آئینے کے سامنے ( افسانچہ )۔۔۔اجمل صدیقی

آئینے کے سامنے کوئی بد صورت نہیں ہوتا آئینے کے سامنے ہم اپنے دل کا آئینہ کھول لیتے ہیں طوائف راہبہ بن جاتی ہے ڈاکو ،ولی بڑھیا ،دلہن بوڑھے ،جواں سال آئینے کے سامنے ہر عورت محبوبہ ہوتی ہے اور←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط6)سلیم جاوید

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط5)سلیم جاوید مطلقہ کی عدت کادوسرا کیس ڈسکس کرتے ہیں جس کے بعد تین ماہ کی عدت لازم قراردی جاتی ہے- باردگرعرض گزار ہوں کہ اپنے فہم پہ اصرار نہیں ہے تاہم جو کچھ اس←  مزید پڑھیے

کیا طلبہ سیاست جامعہ کو بدنام کرنے کے مترادف ہے؟۔۔حسنین جمیل فریدی

اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی نا خوش، میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند۔۔ تعلیمی اداروں میں حصولِ علم کے لیے آنے والے طلباء کی طرح مجھے بھی اپنی یونیورسٹی سے والہانہ محبت اور دلی لگاؤ←  مزید پڑھیے

میاں مطیع ملائم پوری۔۔اشتیاق گھمن

ایک صاحب کی ہربُرا کام کرنے پر طبیعت ہمیشہ مچلتی رہتی، لیکن وہ اپنے تمام غلط کاموں کی ذمے داری دوسروں پر ڈالنے میں یدِ طُولیٰ رکھتے تھے۔ ایک رات گئے شراب میں دُھت سڑک کنارے لُڑھکتے چلے جا رہے←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط5)سلیم جاوید

اب ہم بیوہ کی عدت والی دوسری آیت کی تشریح کریں گے جو بالکل ہی ایک دوسرا کیس ہے۔ اس آیت کی تشریح سے پہلے میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ مولوی صاحبان نے قرآن میں موجود اس آیت←  مزید پڑھیے

چودھری غلام حیدر خاں۔۔راجہ اسد خاں

چودھری غلام حیدر خاں مولانا ظفر علی خاں کے برادرِ حقیقی تھے۔ مولانا ظفر علی خان کو بجا طور پر باباۓ صحافت کہا جاتا ہے۔ غلام حیدر خاں بھی اخبار نکالتے رہے ہیں۔ میرے دوست راجا اسد علی خاں انہی←  مزید پڑھیے

وادی ء زیتون کا سفر۔۔۔شہباز افضل

پاکستان فیڈریشن آف کالمسٹ اور ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب کی طرف سے مجھے سون ویلی دیکھنے کا موقع ملا، ویسے تو میں دو سال پہلے بھی سون ویلی کو دیکھ چکا تھا لیکن سلمان بھائی کی  بنائی گئی تنظیم  پاکستان←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط4)سلیم جاوید

پہلی آیت پرمبنی قانون سازی کیلئے گائیڈ لائن: ماضی کی سچویشن: عرب کلچرمیں عورت کیلئے نہ سسرال ہوتا تھا نہ میکہ- (نہ یہ نند کے ساتھ رہتی نہ بھابھی اسے رکھتی)- ایک غریب گھرانے کا منظر ہے جہاں خاوند کا←  مزید پڑھیے

مشہور ہونا بھی عذاب ہے(کراچی کتب میلہ رپورٹ)۔۔۔عابی مکھنوی

مشہور ہونا کتنا بڑا عذاب ہے یہ آج کراچی کتب میلہ کی یاترا کے دوران پتا چلا ۔پہلا دھچکا اُس وقت لگا جب گاڑی پارک کر کے اُترا تو ایک گارڈ نے آ گھیرا ۔ میں ابھی کچھ شرمانے جھجھکنے←  مزید پڑھیے

انکاؤنٹر….. افسانہ۔۔۔۔محمد علم اللہ

ہم چار مینار پولس اسٹیشن کے قریب اس کے لوٹنے کا انتظار کر رہے تھے۔ برآمدے کے دوسری جانب کا پٹ کھلا ہوا تھا۔ لیکن میری نگاہیں اس کا جائزہ بھی نہ لے پائی تھیں کہ ایک پولس والے نے←  مزید پڑھیے

انسانی یا حیوانی معاشرہ ،بچیاں کہیں بھی محفوظ نہیں۔۔بشریٰ نواز

یہ آج کا نوحہ ہے آئے  روز نئی نئی کہانیاں اخباروں اور میڈیا کی زینت بنی ہوتی ہیں جو کہ  انتہائی باعث شرم ہے، آخر ہمارا معاشرہ اس قدر انحطاط اور پستی کا  شکار کیوں  ہوتا جا رہا ہے، اس←  مزید پڑھیے

پی ٹی وی کا ترلہ مارتا خط۔۔اعظم معراج

محترم محمد ارشد خان 04-12-2019 چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹر پی ٹی وی،اسلام آباد السلام علیکم! جناب میں اعظم معراج تحریک شناخت کا ایک رضا کار ہوں۔یہ فکری تحریک پاکستانی مسیحیوں کی دھرتی سے نسبت آزادی ہند، قیام تعمیر و دفاع←  مزید پڑھیے

تاریخی ڈیل؛مگر پاکستانی میڈیا ملک ریاض کا نام کیوں نہیں لیتا؟

آج پاکستان کیلئیے ایک بڑی خبر  کا دن ہے۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے اعلان کیا ہے کہ ایک جاری انوسٹیگیشن میں پاکستانی پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض نے ان کے ساتھ قریب ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کی ڈیل کی←  مزید پڑھیے

لائل پور سے فیصل آباد تک۔۔۔چوہدری محمد ایوب

کہتے ہیں کہ بستی بسنا کھیل نہیں ہے، بستے بستے بستی ہے۔لیکن انگریزوں نے اس محاورے کو بھی غلط کر دکھایا ۔ انہوں نے ویرانے میں ایک شہر کی بنیاد رکھی جو صرف 8 سال میں اتنا پھیل گیا کہ←  مزید پڑھیے

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط3)سلیم جاوید

بیوہ/مطلقہ کی عدت پر ایک سیکولرموقف۔۔۔(قسط2)سلیم جاوید عرب معاشرہ میں معاشیات کا سارا نظام مردوں کے ہاتھ میں تھا- بالخصوص مکہ میں چونکہ بت پرست رہا کرتے تھے جہاں عورت کو نہ وراثت میں سے کچھ ملتا تھا ( بلکہ←  مزید پڑھیے