مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے تناظر میں 25 اپریل 1971 کو ‘ دی واشنگٹن ایوننگ سٹار’میں شائع شدہ مضمون /مترجم: قیس انور
مغربی پاکستان کی فوج نے مشرقی پاکستان کے دھوئیں میں گھرےکھنڈرات میں ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں جس کا فائدہ کمیونسٹ انتہا پسندوں کو پہنچے گا۔ لیکن یہ جاننے میں ابھی کچھ وقت لگے گا کہ مشرقی پاکستان میں← مزید پڑھیے
