انقلاب اور بغاوت کی باتیں /نجم ولی خان
انقلاب اور بغاوت کی باتیں، گولی اور گالی کی باتیں کرنا بہت آسان ہے، یہ باتیں کتابوں، کہانیوں، فلموں، ڈراموں اور تقریروں میں ہی اچھی لگتی ہیں مگر عملی زندگی میں بہت سارے مسائل، بہت ساری مصیبتیں دے جاتی ہیں← مزید پڑھیے
