خبریں    ( صفحہ نمبر 141 )

اسپین میں طوفانی بارش اورآندھی سےتباہی

اسپین میں طوفانی بارش اورآندھی نےتباہی مچادی، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،گاڑیوں کی چھتوں پرچڑھ کرلوگوں نےجان بچائی،نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق اسپین کےشمالی علاقوں میں طوفانی بارش اورسیلابی ریلوں میں کئی افرادبہہ گئے،راستےمیں جوبھی آیاریلہ←  مزید پڑھیے

کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کیساتھ پکڑا جانیوالا ڈرون بھارتی ساخت کا نکلا

کاہنہ کے علاقے چوکی ہلوکی رسول پورہ میں گرنے والا ڈرون مبینہ طور پر بھارتی ساخت کا نکلا۔ رپورٹ ک مطابق کاہنہ کے علاقے چوکی ہلوکی رسول پورہ میں گرنے والا ڈرون مبینہ طور پر بھارتی ساخت کا ہےجس سے←  مزید پڑھیے

کچےمیں مغوی کی بازیابی کیلئےجانےوالی پولیس ٹیم ایس ایچ ا و سمیت اغواء

کندھ کوٹ میں اب محافظ بھی عدم تحفظ کا شکار ہوگئے، ڈاکوؤں نے ایس ایچ او سمیت تین پولیس اہلکاروں کو اغوا کرکے ایک کروڑ تاوان طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کندھ کوٹ میں ایک بار پھر ڈاکوؤں نے اغوا←  مزید پڑھیے

پشاور میں جرگہ کےدوران فائرنگ سے 4بھائی جاں بحق،2افرادزخمی

پشاورمیں جرگہ کےدوران فائرنگ سے4بھائی جاں بحق اور2افرادزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق پشاورکےعلاقےدیرکالونی غفورآبادمیں جرگہ کےدوران فائرنگ سے4افرادجاں بحق ہوگئے۔فائرنگ سے2افرادزخمی بھی ہوئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحمان بابا کی حدود غفور آباد ہزار خوانی میں اختر علی اور وحید کے←  مزید پڑھیے

برہان وانی کی 7ویں برسی پر مقبوضہ کشمیر میں شٹرڈاؤن ہڑتال

تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو برہان مظفر وانی کی آج ساتویں برسی منائی جارہی ہے۔ نوجوان حریت پسند کی شہادت کے بعد بھی بھارت تمام تر مظالم، بدترین تشدد اور قتل و غارت کے باوجود کشمیریوں کا جذبہ حریت دبانے←  مزید پڑھیے

یورپ : سیاسی پناہ گاہوں کی درخواستوں کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز

2022 میں یورپی یونین میں سیاسی پناہ کیلئےدرخواستیں تقریباً دس لاکھ تک پہنچ گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کی ایجنسی برائے سیاسی پناہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2022 میں یورپی←  مزید پڑھیے

تیزرفتارگاڑی نے سکول میں گھس کر1 بچی ہلاک، 16 افراد زخمی کردیے

لندن میں تیزرفتارگاڑی سکول میں گھس گئی،ایک ہلاک،16زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق جنوب مغربی لندن کےقریب پرائمری سکول میں تیزرفتارگاڑی سکول میں گھس گئی،گاڑی کی ٹکرسے8سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کےمطابق لندن میں خوفناک حادثےکےنتیجے میں ایک بچی ہلاک جبکہ16افرادزخمی ہوگئے،لاش←  مزید پڑھیے

پاکستان کی بین الاقوامی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل کرلی

بین الاقوامی محاذ پر پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں اہم کامیابی مل گئی، کشن گنگا ڈیم پر بین الاقوامی فورم’ پرماننٹ کورٹ آف آربیٹریشن ، پی اے سی نے بھارت کا مؤقف مسترد کر دیا۔ کشن گنگا ڈیم کے←  مزید پڑھیے

اوشن گیٹ کمپنی نے اپنی مہم غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردی

ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کی مہم کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے آبدوز کی کمپنی اوشن گیٹ نے اپنی تمام مہمات غیرمعینہ مدت تک معطل کردیں۔ امریکی کمپنی اوشین گیٹ نے اپنی ویب سائٹ میں کہا کہ اس نے←  مزید پڑھیے

شانگلہ،کرکٹ کھیلتے بچوں پر پہاڑی تودہ گر گیا،8جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں کرکٹ گراؤنڈ پر لینڈ سلائیڈ سے 8 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق شانگلہ کے ڈپٹی کمشنر حسن عابد نے 8 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ حسن عابد نے کہا←  مزید پڑھیے

’اک واری فیر‘! وزیراعظم کا لیپ ٹاپ اسکیم پر ٹویٹ

وزیر اعظم شہبازشریف نے ’پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2023‘ کی تصویر شیئر کردی ۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک میں ’پرائم منسٹر یوتھ لیپ ٹاپ سکیم 2023‘ کا ٹوئٹر پردلچسپ انداز میں←  مزید پڑھیے

اسکاٹ لینڈ ؛بادشاہ چارلس کی تاج پوشی، شاہی نوادرات پیش کیے گئے

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اور ان کی اہلیہ ملکہ کیملا کی تاج پوشی کا جشن منایا گیا، اس دوران بادشاہ چارلس کو اسکاٹ لینڈ کا تاج اور دیگر شاہی نوادرات پیش کیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

“نوازشریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا”عدالت کاتحریر ی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے۔ تفصیلی فیصلے میں عدالت نےنیب اور ریونیو بورڈ کو نواز شریف اور انکی جائیدادوں میں حصہ داروں کی جائیدادوں کو غیرمنجمد کرنے←  مزید پڑھیے

بھارت نے پاکستان کو سیلابی ڈیٹادینےسےانکارکردیا

بھارت کی سیلاب کی پیشگی اطلاع کےمعاہدے کی بحالی پرخاموشی،پاکستانی کمشنرسندھ طاس مہرعلی شاہ نے بھارتی ہم منصب اے کے پال کو خط لکھ کر سیلاب کی اطلاع اور دریاؤں میں بہاؤ کا ڈیٹا مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق خط←  مزید پڑھیے

جہانگیر ترین کےبھائی کی خودکشی،تحریری نوٹ میں لکھا ؟

استحقام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے اپنے فلیٹ میں سر میں گولی مارکر خودکشی کرلی ہے تاہم انہوں نے خودکشی کی وجہ بیان کرتے ہوئے ایک تحریر چھوڑی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر←  مزید پڑھیے

جہانگیر ترین کے بھائی نے خودکشی کرلی

پولیس ذرائع کے کہناہے کہ استحکام پاکستان کے سربراہ جہانگیرترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خود کشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنماؤں نے بھی عالمگیرترین کی خودکشی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ استحکام پاکستان←  مزید پڑھیے

ستارے کیا کہتے ہیں ؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل حالات  کافی حد تک بہترہیں ۔ جس کام میں کافی عرصے سے رکاوٹ آرہی تھی،وہ آج ہوجائے گا ، آج کا دن مالی لحاظ سے بھی کافی اچھا رہے گا۔←  مزید پڑھیے

میکسیکو؛ ٹریفک حادثہ میں 27 افراد لقمہ اجل بن گئے

میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں ٹریفک حادثے میں 27 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میکسیکو کی جنوبی ریاست اوکساکا میں مسافر بس پہاڑی علاقے میں بے قابو ہو کر گہری←  مزید پڑھیے

پولیس کریمینل ریکارڈ سسٹم کس طرح لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے،آپ بھی جانیے

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ان دنوں ایک نئی بحث نے جنم لیا ہے جو کہ مبینہ مجرموں کے پولیس کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ سے متعلق ہے۔ پولیس کریمینل ریکارڈ سسٹم کے جس معاملے پر تنقید کی جا رہی ہے، اس کی←  مزید پڑھیے

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبے میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت کی جانب سے راوی اور ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا امکان←  مزید پڑھیے