خبریں    ( صفحہ نمبر 144 )

یوکرینی صدر زیلنسکی نےنیٹو میں شمولیت کاباضابطہ دعوت نامہ مانگ لیا

یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے نیٹو میں شمولیت کا باضابطہ دعوت نامہ مانگتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد یوکرین کے بارے میں واضح مؤقف اختیار کرے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے صدر اور ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز←  مزید پڑھیے

عیدقربان پراربوں کا کاروبار؛حیران کُن اعداد و شمار سامنے آگئے

چمڑا ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق عید قربان پر 500ارب سے زائد کاکاروبار ہوا۔ پاکستان میں عیدِ قرباں نہ صرف ایک مذہبی تہوار ہے بلکہ اس کے ذریعے اربوں روپے کی معاشی سرگرمی بھی پیدا ہوتی ہے۔گاؤں دیہات میں لوگ←  مزید پڑھیے

415ارب کے مزید ٹیکس ،حکومت نے فنانس ایکٹ 24-2023 لاگو کردیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق415ارب کے مزید ٹیکس کی وصولی کیلئے حکومت نے فنانس ایکٹ 24-2023 لاگو کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانس ایکٹ 2023کے ذریعےبجٹ میں عائد کردہ مجموعی طور پر 415 ارب روپے کے←  مزید پڑھیے

صحت کارڈ پرکارڈیالوجی کی سہولیات جاری رہیں گی،نگراں وزیرصحت پنجاب

نگراں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم نے صحت کارڈ پر کارڈیالوجی کی سہولیات ختم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ کے ذریعے کارڈیالوجی کی سہولیات بلاتعطل جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر جاویداکرم نے کہا←  مزید پڑھیے

کتنے کروڑ بھارتی ذیابیطس میں مبتلا ء ہیں ؟حیران کُن تعداد سامنے آگئی

نئی دہلی: بھارتی حکومت کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 11 فی صد کے قریب بھارتی ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ ہائپرٹینشن اور مٹاپے میں پہلے سے←  مزید پڑھیے

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلا بازوں کا پسینہ اور پیشاب پانی میں تبدیل

زندگی کے لیے پانی لازمی ہوتا ہے مگر خلا میں اس کا حصول ممکن نہیں۔یہی وجہ ہے کہ امریکی خلائی ادارے ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) میں موجود خلا بازوں کے پیشاب اور پسینے کو ری سائیکل←  مزید پڑھیے

مائیگرین سے چھٹکارہ پانے کے لیے یہ طریقے ضرور آزمائیں

آدھے سر کا درد یا مائیگرین وہ مسئلہ ہے جس کا سامنا کئی لوگ کرتے ہیں لیکن پریشانی کی بات یہ ہے کہ مائیگرین کے لیے کوئی علاج بھی موجود نہیں۔ مائیگرین سے ناصرف سر میں شدید درد ہوتا ہے←  مزید پڑھیے

پیوٹن سے متعلق گفتگو میں کیا کہہ دہا؟ بائیڈن کی زبان پھسل گئی،

امریکی صدر جوبائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی، صحافیوں سے گفتگو میں یہ کہہ دیا کہ پیوٹن واضح طور پر عراق میں جنگ ہار رہے ہیں۔ روسی صدر پیوٹن سے متعلق سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائیڈن روسی←  مزید پڑھیے

بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والا پُراسرار نشان ہے؟

وائٹ ہاوس نے امریکی صدر جو بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والے پراسرار نشان کی وجہ بتادی۔ وائٹ ہاؤس نے بدھ کے روز صدر جو بائیڈن کے چہرے پر نظر آنے والے ایک پراسرار نشان کے بارے میں گردش←  مزید پڑھیے

زمین کے ڈگمگانے میں اضافہ؟زیرِ زمین کیا تبدیلی ہونے جارہی ہے؟

سول: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ انسانوں نے 1993 سے 2010 کے درمیان زمین سے بڑی مقدار میں پانی نکال کر زمین کی گردش کو ممکنہ طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ جرنل جیوفزیکل ریسرچ لیٹرز میں شائع←  مزید پڑھیے

معروف گلوکار احت فتح علی خان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، تحقیقات شروع

منی لانڈرنگ کیس ،وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ کرنسی کی مبینہ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر راحت فتح علی خان کے خلاف حقیقات کا آغاز←  مزید پڑھیے

معروف سینئر اداکار شکیل احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

اداکار شکیل احمد کی عمر 85 برس تھی جوکہ طویل عرصے سے بیمار تھے، شکیل احمد دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور کراچی کے ملیر کینٹ سی ایم ایچ میں زیر علاج تھے۔اداکار شکیل احمد کا اصل نام یوسف←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ وہ پاکستانی قوم اور تمام عالم اسلام کو مبارکباد پیش←  مزید پڑھیے

زمین سے سینکڑوں فٹ نیچے موجود ہوٹل میں کیا آپ رات گزارناچاہیں گے؟

ویلز میں سنوڈونیا کے پہاڑوں کے نیچے 419 میٹر کی گہرائی میں ایک لاوارث کان میں ‘ڈیپ سلیپ نامی ایک ہوٹل واقع ہے جسے دنیا کا سب سے گہرا ہوٹل ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق←  مزید پڑھیے

جانیے 14 سالہ بچہ ایلون مسک کی کمپنی میں کس عہدے پر ہے؟

ایلون مسک نے اپنے سب سے کم عمر ملازم کی بھرتی کا اعلان کرتے ہوئے 14 سالہ گریجویٹ کو اسپیس ایکس کمپنی میں بطور سافٹ ویئر انجینئر بھرتی کیا ہے۔ کیرن کوازی نو سال کی عمر میں کالج گئے، 11←  مزید پڑھیے

کس ملک میں ہر شہری کی عمر راتوں رات ایک سے 2 سال کم ہوگئی؟

کیا آپ یقین کریں گے کہ دنیا کا ایک ملک ایسا ہے جہاں کے تمام افراد کی عمر راتوں رات ایک سال کم ہوگئی ہے؟ جی ہاں واقعی جنوبی کوریا میں عمر کا حساب رکھنے والے روایتی طریقہ کار کو←  مزید پڑھیے

پاکستان بیروزگاری کی شرح میں 24ویں نمبر پر

دنیا بھر میں بیروزگار افراد کے اعداد و شمار جاری، پاکستان 24ویں نمبرپرآگیا۔ ورلڈ آف سٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں بے روزگار افراد کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔نائیجیریا دنیا بھر میں بے روزگاری میں سب سے آگے نکل←  مزید پڑھیے

مداحوں کی اریجیت سنگھ پر سخت تنقید؛کیا وجہ آپ کو معلوم ہے؟

بالی وڈ فلم ‘ستیہ پریم کی کتھا’ میں پاکستانی گانے ‘پسوڑی’ کا ری میک شامل کرنے پر اریجیت سنگھ پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔ مداحوں نے پروڈیوسرز اور گلوکار اریجیت سنگھ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور اوریجنل گانے←  مزید پڑھیے

رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی

والدین کے ہمراہ آیا ہوا 11 ماہ کا بچہ رواں سال کا سب سے کم عمر حاجی قراردیدیاگیا۔ سعودی اخبار نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سب سے کم عمر 11ماہ کے حاجی بچے←  مزید پڑھیے

یونان نے پناہ گزینوں کیخلاف پالیسی میں مزید سختی کر دی

: یونان کے نئے وزیر برائے مہاجرین نے قدامت پسند جماعت ”نیو ڈیموکریسی“ کی دوبارہ انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد ہجرت اور ملک میں غیر قانونی داخلوں پرسخت پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونان←  مزید پڑھیے