خبریں    ( صفحہ نمبر 211 )

لاہور: آٹا اور مرغی کے گوشت قیمتی آسمان چھونے لگیں

مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں اضافے کے بعد گندم 4200 روپے سے بڑھ کر 4600 روپے فی من فروخت ہونے لگی جس کے باعث چکی مالکان نے آٹا←  مزید پڑھیے

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا،18 افراد شہید، درجنوں زخمی

 پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد کے اندردوران نماز خودکش دھماکا ہوا ہے۔ جس کے نتیجہ میں18 افراد شہید جبکہ  90 افراد کےزخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ مسجد کا ایک حصہ بھی شہید ہوگیا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے پہلی صف میں←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرانزک رپورٹ میں بڑے انکشافات

سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فارنزک رپورٹ جار ی کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فارنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل←  مزید پڑھیے

ڈالر 274 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی بےقدری جاری ہے۔ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر7روپے 40پیسے مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ جس کے بعد انٹربینک میں امریکی ڈالر کی نئی←  مزید پڑھیے

عمران خان پارٹی چیئرمین رہیں گے یا نہیں ؟ اہم پیشرفت

عمران خان کو پارٹی چیئرمین عہدہ سے ہٹانے کےمعاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے عمران خان کے وکیل سے کہا ہے کہ عمران خان کا حلقہ میانوالی کا ہے دائرہ اختیار لاہور ہائیکورٹ بنتا تھا، آپ نے←  مزید پڑھیے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی پاکستان آمد

اہم امریکی شخصیت اچانک پاکستان پہنچ گئی۔ اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تھامس ویسٹ اعلی حکام کے ساتھ افغان صورتحال پرتبادلہ←  مزید پڑھیے

گوشئہ زرک/افسانوی مجموعہ

بلوچستان کے اردو افسانہ نگار زرک میر کے افسانوں پر مشتمل کتاب ” گوشئہ زرک ” اب لاہور میں بھی ” بُک ہوم ” پر  دستیاب ہے ۔ کتاب میں لاہور کی ایک طوائف کا بلوچ نوجوان سے مکالمہ پر←  مزید پڑھیے

پاکستان غیر قانونی تارکین وطن واپس بلائے،ورنہ ویزہ پابندی لگا دیں گے: یورپی یونین

یورپی یونین نے پاکستان سمیت کئی ممالک کو خبردار کر دیا ہے کہ اگر وہ اپنے غیرقانونی تارکین وطن کو واپس نہیں بلائیں گے تو ان پر ویزہ پابندیاں عائد کر دی جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق سویڈین کے وزیر←  مزید پڑھیے

امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر قاتلانہ حملے کی نئی فوٹیج

  امریکی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پر قاتلانہ حملے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔ عدالت کے حکم پر عوام کے لئے جاری کردی گئی ۔ سی بی ایس نیوز کے مطابق ایک نئے ویڈیو کلپ میں اس وقت کے←  مزید پڑھیے

الیکشن سے نہیں ڈرتے،عمران خان کوباقی زندگی رونا پڑے گا:مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے جب بھی الیکشن ہونگے مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے الیکشن جیتے گی اور نواز شریف بھاری اکثریت سے←  مزید پڑھیے

روس کی پاکستان کے ساتھ تیل کی پہلی ڈیل فائنل

روسی کمپنی کی پاکستان کے ساتھ تیل سپلائی کی پہلی ڈیل فائنل ہوگئی، ایک ہزار ٹن تیل زمینی راستے سے پاکستان کو سپلائی کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق قازقستان میں روسی کمپنی کی ریفائنری سے تیل بذریعہ ریل افغانستان←  مزید پڑھیے

حکومت کا30جنوری کو چھٹی کا اعلان

صدر متحدہ عرب امارات کے دورہ پاکستان کے باعث اسلام آباد کے سرکاری اور نجی اداروں میں 30جنوری کو چھٹی کا اعلان کردیا گیاہے۔ ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ صدر متحدہ عرب امارات کے دورہ اسلام آباد کے باعث ایم←  مزید پڑھیے

پیپلزپارٹی کا این اے193کےضمنی الیکشن میں حصّہ لے گی

رہنماپیپلزپارٹی فرحت اللہ بابرکاکہنا ہے کہ پیپلزپارٹی این اے 193کے ضمنی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ فرحت اللہ بابرکا مزید کہنا تھا کہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات میں اختر حسن گورچانی پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کےامیدوار نامزدکردیئے گئے ہیں۔سابق←  مزید پڑھیے

آصف زرداری بھی میرے قتل کی منصوبہ بندی کرنیوالوں میں شامل ہے : عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ 4لوگوں نے بند کمرے میں میرے قتل کی سازش کی۔ میرے قتل کا پلان بی بنایا گیا جس کے تحت توہین مذہب کا الزام لگا کر حملہ کرانا تھا ۔←  مزید پڑھیے

کوکا کولا موبائل فون متعارف کروائے گا

گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں کردش کررہی ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی۔ تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی←  مزید پڑھیے

کلمہ پڑھ لیا ہے تواب نماز پڑھنامجھ پر فرض ہے: راکھی ساونت

 بالی وڈڈانسر و اداکارہ راکھی ساونت کا کہنا ہےکہ انہوں نے کلمہ پڑھا اور نماز پڑھنا ان کا فرض بنتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر راکھی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے←  مزید پڑھیے

’پٹھان‘کی 2 دن میں120 کروڑ کمائی

شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ بہترین کاروبار کر رہی ہے اور فلم نے دوسرے دن بھی کمائی کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ فلم 2 دن میں 120 کروڑ کی کمائی کر چکی ہے ۔ یادرہے بھارت میں←  مزید پڑھیے

انگلینڈ: ایمبولینس ملازمین کی ہڑتال

برطانیہ میں ہزاروں ایمبولینس ملازمین ایک بار پھر ہڑتال پر چلے گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایمبولینس ورکرز کی یونینز نے حکومت سے تنخواہوں اور نوکری کی شرائط کو بہتر بنانے کیلئے مذاکرات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ایمبولینس سروس←  مزید پڑھیے

کیا آئی بی ایم بھی ہزاروں ملازمین نوکری سے فارغ کرنیوالی ہے؟

آئی بی ایم کمپنی بھی میٹا، الفابیٹ اور مائیکروسافٹ کی قطار میں شامل ہو گئی ہے جس میں 3900 ملازمین کی چھانٹی کا عمل شروع ہو گیاہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹا، الفابیٹ اور مائیکروسافٹ جیسی کمپنیوں نے گزشتہ دنوں ہزاروں←  مزید پڑھیے

امریکہ میں سیاہ فام نوجوان کا قتل،5 پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد قتل کا الزام عائد

امریکا میں 5 پولیس اہلکاروں پرسیاہ فام شخص پر سیکنڈ ڈگری تشدد کے بعد قتل کا الزام عائد کردیا گیا۔ امریکی ریاست ٹینیسی میں پولیس اہلکاروں نے 7 جنوری کو 29 سالہ ٹائری نکلس (Tyre Nichols) کولاپرواہی سے گاڑی چلانے←  مزید پڑھیے