جوائے لینڈ : بین الاقوامی ایوارڈز میں بہترین فلم کیلئے نامزد
پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو انڈیپنڈنٹ سپرٹ ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فلم کے لیے نامزد کر لیا گیا۔ انڈیپنڈنٹ سپرٹ ایوارڈز نے گزشتہ روز نامزدگیوں کا اعلان کیا۔ جس کے مطابق بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری میں پاکستانی فلم← مزید پڑھیے
