خاتون کا نکاح نامہ 10 سال بعد جعلی قرار
لاہور میں جعلی نکاح نامے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے والی خاتون 10 سال بعد کامیاب ہو گئیں۔ لاہور ہائی کورٹ نے بختاور بی بی کا ان کے چچا زاد معظم سے 2012ء کا نکاح نامہ جعلی قرار دے دیا۔عدالتِ← مزید پڑھیے
