خبریں    ( صفحہ نمبر 249 )

کیا آپکو صرف ایک کلک سے واٹس ایپ کے کئی گروپس میں پوسٹ شیئر کرنے کا طریقہ آتا ہے؟

واٹس ایپ نے اب ایک ایسا فیچر متعارف کرایا ہے کہ صارفین صرف ایک کلک کرکے اپنی پوسٹ کو متعدد گروپس میں شیئر کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ نیا فیچر آپ کی مشکل کو بے حد آسان کردے گا،←  مزید پڑھیے

آئی جی پنجاب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں۔ سابق وزیر داخلہ اور پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے←  مزید پڑھیے

اے این پی کا مجمع،ہزاروں افراد،میڈیا کوریج ندارد

عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سےگزشتہ روز امن مارچ کیا گیا لیکن اسے میڈیا پر خاطر خواہ کوریج نہ مل سکی۔ جمعے کے روز چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد عوام سے پہلا خطاب←  مزید پڑھیے

ایف آئی اے کی طلبی کا نوٹس عمران خان نے چیلنج کر دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی طلبی کا نوٹس عدالت میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ایف آئی←  مزید پڑھیے

کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، کتنے لاکھ نوجوانوں کے لیے ملازمت کے مواقع؟

کینیڈین شہری اپنی ملازمتوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں، تو کینیڈا کو اپنا ملک چلانے کیلیے غیر ملکیوں کی ضرورت آن پڑی ہے، جبکہ نیا پروگرام پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو بڑھانے کی کوشش بھی ہے جو اس وقت←  مزید پڑھیے

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی پیشگوئی بھارت میں پہلے سے کون جانتا تھا؟

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران قاتلانہ حملے کے پیش گوئی گزشتہ ماہ کی گئی تھی۔ بھارت سے تعلق رکھنے والے نجومی روہتاش ترویدی نے 14 اکتوبر کو اپنے ایک ٹوئٹ میں عمران خان←  مزید پڑھیے

روسی تیل پر یورپی پابندی کے امکانات

یورپی یونین کی طرف سے روس کی پیٹرولیم مصنوعات کی خریداری پر پابندی عائد کیے جانے کے امکانات سامنے آئے ہیں۔ لندن سے جاری رپورٹ کے مطابق روسی تیل کی خریداری پر پابندی کے امکانات کے ساتھ ہی عالمی منڈی←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے 20 مظاہرین گرفتار کیے ، ڈی آئی جی آپریشنزاسلام آباد

اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا ہے کہ اسلام آباد مکمل طور پر کھلا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیض آباد پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاج کیا، 20 سے زائد مظاہرین کو پولیس←  مزید پڑھیے

آج شام 5 بجے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے، اسد عمر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘←  مزید پڑھیے

عمران خان کے الزامات بےبنیاد اور ناقابل قبول ہیں ؛آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ادارے اور سینئر افسر کیخلاف الزامات کو بےبنیاداور ناقابل قبول قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حکومت←  مزید پڑھیے

اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بلوا کر تحقیقات کیوں نہیں کراتے؟آپ مذہب کارڈ کھیل رہے ہیں ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان دنیا کی جس کمپنی سے تحقیقات کرانا چاہتے ہیں کرائیں، خدا کا واسطہ یہ مذہب کارڈ مت کھیلیں، سیاست کریں سیاسی دشمنی نہ کریں، یہ←  مزید پڑھیے

سابق نگراں وزیراعظم میر بلخ شیر مزاری کا انتقال ہو گیا

روجھان: سابق نگراں وزیر اعظم میر بلخ شیر مزاری کا انتقال ہو گیا ہے، مرحوم کی عمر 94 سال تھی، طویل عرصے سے علیل تھے۔ ترجمان بابر مزاری کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق←  مزید پڑھیے

لاہور کینٹ کی سڑکوں پر فوج اورانصافی آمنے سامنے

(مکالمہ ویب)لاہور کینٹ کی سڑکوں پر فوج اورانصافی آمنے سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکن کینٹ کی سڑکوں پر حتجاج کرتے ہوئے آگے بڑح رہے تھے،لیکن سامنے بکتر بند گاڑیاں دیکھ کر پیچھے ہی رُک گئے۔اب تک کی←  مزید پڑھیے

مجھے مارنے کی کوشش کی گئی،جو ناکام ہوگئی، 4 گولیاں لگیں،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آپریشن کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئے۔ کہتے ہیں کہ انہیں مارنے کی کوشش کی گئی اور چار گولیاں لگیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قاتلانہ حملے کے بعد←  مزید پڑھیے

حملے کی ایف آئی آر درج کرانے پر عمران خان اور پرویزالٰہی میں اختلافات

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر درج کرانے پہ عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ←  مزید پڑھیے

عمران خان دشمن نہیں،مرضی کی ایف آئی آر درج کرانیکی کوشش ہو رہی ہے، ملزم کی تفصیلات حیران کن ہونگی، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کل کا واقعہ تشویشناک، قابل افسوس اور قابل مذمت ہے، گزشتہ روز کے واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے، لانگ مارچ میں 4 افراد جاں بحق ہوئے←  مزید پڑھیے

مختلف شہروں میںPTIکارکنوں کا احتجاج, پولیس کی جانب سے شیلنگ

لاہور میں گورنر ہاؤس کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا مظاہرہ جاری ہے۔ راولپنڈی میں فیض آباد کے مقام پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا، پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی، جبکہ←  مزید پڑھیے

اپنے شوہر سے زیادہ امیر ہوں ، ایمان علی

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکاہ ایمان علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر بابر بھٹی سے زیادہ امیر ہیں۔ ایمان علی آج کل اپنی آنے والی نئی فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں اور اس←  مزید پڑھیے

شیوسینا کا سکھ مخالف رہنما فائرنگ سے ہلاک

بھارتی انتہاپسند تنظیم شیوسینا کے رہنما سدھیر سوری کو امرتسر میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔   پولیس کے مطابق شیوسینا کے مقامی صدر دیگر رہنماؤں کے ساتھ دھرنا دے رہے تھے جہاں نامعلوم مسلح شخص نے ان پر←  مزید پڑھیے

وائی فائی پاسورڈ نہ دینے پر نوجوان قتل

بھارت میں دو دوستوں نے 17 سالہ نوجوان کو وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کا پاس ورڈ نہ دینے پر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے، نوی ممبئی←  مزید پڑھیے