آزادی مارچ قافلے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، عمران سمیت 6 زخمی
وزیرآباد سے گزرتے ہوئے اللہ ہو چوک کے مقام پر پی ٹی آئی کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت چار افراد زخمی ہوئے ہیں، جب کہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔← مزید پڑھیے
