لاہور میں شادی سے انکارپر منگیتر کو پٹرول چھڑک کر آگ لگادی
شادی سے انکار کرنے پر نوجوان خرم شہزاد نے ماموں زاد بائیس سالہ منگیتر کرن شہزادی کو پٹرول چھڑ ک کر آگ لگادی۔ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقہ کوٹ لکھپت سے متصل گاﺅں نہابت میں پیش آیا۔ متاثرہ لڑکی← مزید پڑھیے
