خبریں    ( صفحہ نمبر 279 )

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام جاری

وزیر اعظم محمّد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب زدہ علاقوں میں سڑکوں اور بجلی کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں جاری ہیں، گوادر تا رتوڈیرو موٹروے ایم 8 کے آپریشنل سیکشنز ٹریفک کیلئے بحال کر دئیے گئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

مجھے نواز ،الطاف سے نہ ملایا جائے، دہشتگردی کا مقدمہ ملک کی توہین ہے، عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کریں، میرے پر دہشتگردی کا یہ کیس ہمارے ملک کی توہین ہے۔ عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت آمد←  مزید پڑھیے

توہین عدالت کیس میں عدالت نے رانا شمیم کودوبارہ جواب جمع کرانے کا موقع دے دیا

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔عدالت نے رانا شمیم کودوبارہ جواب جمع کرانے کا موقع دے دیا۔ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف←  مزید پڑھیے

قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات؛ 4 حلقوں میں نئی تاریخوں کا اعلان

قومی و صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات؛ 4 حلقوں میں نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے ملتوی کیے گئے ضمنی انتخابات میں سے  4 حلقوں میں الیکشن کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق←  مزید پڑھیے

دنیا کے ارب پتی افراد میں ایلون مسک نمبرون،219 ارب ڈالر کے مالک

فوربز نے دنیا کے ارب پتی افراد کی فہرست جاری کردی۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک فہرست میں پہلے نمبر پر ہیں۔ ان کی دولت 219 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ ٹاپ ٹین میں 8 امریکی، ایک فرانسیسی←  مزید پڑھیے

پاک فوج، رینجرز اور سول اداروں نے دادو گرڈ سٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا

پاک فوج، رینجرز اور سول اداروں نے بروقت کارروائی کرکے دادو گرڈ سٹیشن کو ڈوبنے سے بچا لیا۔ پاک فوج، رینجرز اور سول اداروں نے 36 گھنٹے مسلسل کام کے بعد 2 اعشاریہ 4 کلومیٹر پر پروٹیکشن بند بنایا گیا۔←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کی وفات پر پاکستان میں یوم سوگ ، پرچم سر نگوں

ملکہ برطانیہ کی وفات پر برطانوی حکومت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آج پاکستان میں یومِ سوگ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں آج ملکہ برطانیہ کی وفات پر یوم سوگ منا یا جا رہا ہے۔ سرکاری←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی امداد و تقسیم عمل کو شفاف بنانے کیلئے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ تیار

وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کے لئے آنے والی امداد اور اس کی تقسیم کے عمل کو شفاف بنانے کے لئے“ ڈیجیٹل فلڈ ڈیش بورڈ“ تیار کرلیا گیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

سیلاب زدگان کے امدادی کیمپ میں ہونے والی شادی کی ویڈیو وائرل

مصیبت زدہ سیلاب متاثرین سندھ کے مختلف علاقوں سے حیدر آباد میں زندگی گزار رہے ہیں وہیں انتظامیہ و مقامی لوگوں نے خیرپور کے متاثرین کی شادیاں بھی کرا دیں۔ حیدر آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم کیے گئے←  مزید پڑھیے

یقین کریں میں ہم جنس پرست نہیں ہوں

امریکی نژاد بولی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں ان سے متعلق بہت ہی غلط خبریں پھیلائی گئیں، یہاں تک کہ شہ سرخیاں لگائی گئیں کہ میں ‘ہم جنس پرست’ بننے کی منتظر←  مزید پڑھیے

امدادی رقم کہاں گئی؟، اداکارہ ارمینہ خان کا حکومت سے سوال

امدادی رقم کہاں گئی؟، لوگ اب بھی کیوں مر رہے ہیں؟، اداکارہ ارمینہ خان نے حکومت پر پھٹ پڑیں۔ کینیڈین نژاد پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ ارمینا خان نے گزشتہ روز ٹویٹ کے ذریعے حکومت کے سامنے سوالات اٹھائے←  مزید پڑھیے

نئی تاریخ رقم:کمپنی نے روبوٹ کو سی ای او مقرر کردیا

چین کی میٹاورس کمپنی نے روبوٹ کو اپنا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مقرر کر کےتاریخ رقم کر دی۔ NetDragon Websoft ایک چینی کمپنی ہے جو ملٹی پلیئر آن لائن گیمز تیار اور چلاتی ہے اور موبائل ایپلیکیشنز بھی←  مزید پڑھیے

بھارت، ڈیم کا پانی سوکھنے پر 30سال سے زیر آب مسجد ابھر آئی

بھارت میں ڈیم کا پانی اترنے پر 600 سال قدیم ایک مسجد اپنی اصلی حالت میں ابھر آئی ہے جو 30 سال قبل ڈیم بننے کی وجہ سے زیر آب آگئی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست بہار کے←  مزید پڑھیے

امریکا میں سیلاب زدگان کے لیے بڑی فنڈ ریزنگ، 3 گھنٹے میں ایک ملین ڈالر

امریکا میں سیلاب زدگان کے لیے ایک بڑی فنڈ ریزنگ میں محض 3 گھنٹے کے اندر ایک ملین ڈالر جمع ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے ہیوسٹن میں الائنس فار ڈیزاسٹر ریلیف کے←  مزید پڑھیے

پنجاب: بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت، فارما کمپنیوں نے اہم ادویات کی پیداوار روک دی

پنجاب میں بخار سمیت 40 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہو گئی ہے، ادویہ ساز کمپنیوں نے اہم ادویات کی پیداوار روک دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بخار سمیت درجنوں جان بچانے والی دواؤں کی قلت پیدا ہو←  مزید پڑھیے

متاثرینِ سیلاب کے گھروں کی تعمیر کیلئے نقد رقوم دیں گے : وزیرِ اعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت متاثرینِ سیلاب کی بحالی کے لیے شب و روز کوشاں ہے، ان کے گھروں کی تعمیر کے لیے نقد رقوم دیں گے۔ صحافیوں کی ایک تقریب سے←  مزید پڑھیے

ملکہ برطانیہ کا اسکاٹ لینڈ سے لندن کا آخری سفر شروع، 19 ستمبر کو آخری رسومات ہوں گی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا اسکاٹ لینڈ سے لندن کا آخری سفر شروع ہوگا۔ 19 ستمبر کو ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ویسٹ منسٹر ایبی میں 19 ستمبر کو ادا←  مزید پڑھیے

قائداعظم کے سنہرے اُصولوں پر عمل پیرا ہوکر چیلنجز سے نمٹا جاسکتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے قائد اعظم کے سنہری اصولوں پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات، کل ملک بھر میں سوگ منانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر ملک بھر میں کل ایک روزہ سوگ منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ملکہ برطانیہ کے وفات پر یوم سوگ منانے کی منظوری دے دی۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق←  مزید پڑھیے

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 74 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو←  مزید پڑھیے