خبریں    ( صفحہ نمبر 284 )

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشرقی بھارت میں مون سون بارشوں کے دوران مختلف مقامات پر بجلی گرنے کے واقعات سامنے آئے۔←  مزید پڑھیے

جہانگیر ترین نے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما جہانگیر ترین نے سیلاب متاثرین کے لیے 10 کروڑ روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔ سابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے منحرف رہنما جہانگیر ترین←  مزید پڑھیے

ٹھٹھہ: تحصیل صوف شورو میں سیلابی پانی داخل، 200 گاؤں زیر آب

ٹھٹھہ: سیلابی پانی ٹھٹھہ کی یوسی صوف شورو میں داخل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے تقریباً 200 گاؤں زیر آب آگئے ہیں۔ سیلابی پانی داخل ہونے سے ٹنڈو حافظ شاہ اور راجو نظامانی مکمل طور پر پانی میں←  مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ میچز کے شیڈول کا اعلان

 پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 8 کے میچز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سپرلیگ 8 کے میچز اگلے سال 9 فروری سے←  مزید پڑھیے

عالمی برادری پاکستان کے قرضے معاف کرے، برطانوی رکن پارلیمنٹ

لندن: برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے قرضے فوری طورپر معاف کرے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ کلاڈیا ویب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں بارشوں←  مزید پڑھیے

ارجنٹائن کی نائب صدر کو قتل کرنے کی کوشش ، پستول جام ہو گیا

ارجنٹائن کی نائب صدر کو قتل کرنے کی کوشش کے دوران پستول جام ہونے کے باعث وہ  بال بال بچ گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بی بی سی کے مطابق کرسٹینا فرنانڈیز ڈی کرچنر اپنے گھر کے←  مزید پڑھیے

جمائما کا اپنی فلم کے خصوصی شو کی آمدنی پاکستانی سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان

لندن: سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسٹمتھ نے اپنی فلم  کے خصوصی شو کی آمدنی پاکستان کے سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کر دیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر←  مزید پڑھیے

افغانستان: مسجد میں دھماکہ، امام مجیب رحمان انصاری سمیت 18 افراد جاں بحق، 21 زخمی

ہرات: افغانستان کے شہر ہرات کی بڑی مسجد میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں طالبان کے حامی اور با اثر امام سمیت 18 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہو گئے ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، برطانوی خبر←  مزید پڑھیے

سیلاب اور بارشوں سے مزید 19 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے مزيد 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ این ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیلاب اور بارشوں سے←  مزید پڑھیے

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ: شہریوں کی مالی مشکلات مزید بڑھ گئیں

گوجرانوالہ: ملک کے دیگر شہروں کی طرح گوجرانوالہ میں بھی سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا ہے جس نے مہنگائی سے پہلے ہی پریشان شہریوں کو مزید مالی مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔ مارکیٹ میں اس وقت ہری←  مزید پڑھیے

صدر مملکت نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے منشیات کنٹرول بل 2022 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت منشیات کنٹرول (ترمیمی) بل 2022 کی منظوری دی، جس کے تحت غیر←  مزید پڑھیے

ملائیشیا کی سابق خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت کے الزام میں مجرم قرار

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی اہلیہ کو رشوت خوری کے کیس میں مجرم قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائیشین عدالت نے سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو 4 کروڑ ڈالرز←  مزید پڑھیے

سیلاب سے تباہی، دبئی کے حکمران نے 50 ملین درہم امداد کا اعلان کر دیا

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے امداد کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان میں کروڑوں لوگ سیلاب سے شدید متاثر ہیں، شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کی سیلاب متاثرین کے←  مزید پڑھیے

سیلاب متاثرین کی امداد: ترکیہ اور ازبکستان سے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

مشکل وقت میں برادار ممالک پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، ترکیہ اور ازبکستان سے امدادی سامان لیکر خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ترکیہ نے←  مزید پڑھیے

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔ جمعے میں کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے←  مزید پڑھیے

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری، 200 ہیلی کاپٹرز کا ریسکیو آپریشن

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کوششیں جاری ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کےلئے 200 ہیلی کاپٹرز نے پرواز بھری۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سیلاب متاثرہ علاقوں میں راشن←  مزید پڑھیے

عمران خان کی حفاظت پر 2 کروڑ ماہانہ خرچہ، حکومتی دعویٰ تفصیلات دیں، پی ٹی آئی

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی حفاظت کیلئے 2 کروڑ ماہانہ کے اخراجات کا دعوٰی، پاکستان تحریک انصاف نے وفاقی وزیرِداخلہ سے چیئرمین تحریک انصاف کے سکیورٹی اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں۔ مرکزی سینئر نائب←  مزید پڑھیے

جنگل پر نظر آنیوالا مسافر طیارہ اصل ہے یا ’’ بھوت‘‘؟

گوگل میپس کے صارفین آسٹریلیا کے جنگلات میں ایک مسافر طیارہ پڑا دیکھ کر حیران رہ گئے لیکن متعلقہ ٹرانسپورٹ سیفٹی بیورو کسی طیارے کی گمشدگی سے لاعلم ہے۔ گوگل میپس کے صارفین آسٹریلیا کے شمالی کوئنز لینڈ کے جنگلات←  مزید پڑھیے

میت کے ساتھ مسکرانے والے خاندان کی تصویر وائرل

جب کسی کا پیارا دنیا سے رخصت ہوجائے تو اس کے خاندان والے شدت غم سے نڈھال ہوتے ہیں لیکن حیران کن طور پر ایک خاندان نے میت کے ساتھ ہنستی مسکراتی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق←  مزید پڑھیے

دنیا کا وہ واحد گاؤں جہاں کے آوارہ کتے بھی کروڑ پتی ہیں

دنیا میں آپ نے کروڑوں کیا اربوں اور کھربوں پتی انسانوں کا سنا ہوگا لیکن اسی کرہ ارض پر ایک ایسا گاؤں بھی ہے جس کے آوارہ کتے کروڑ پتی ہیں۔ اس حیرت انگیز بستی کی تلاش کیلیے کہیں دور←  مزید پڑھیے