آذربائیجان کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان
اسلام آباد: آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔ آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر آذربائیجان نے← مزید پڑھیے
