پنجاب میں قیدی اب بینک اکاؤنٹ کھول سکیں گے
پنجاب کی جیلوں میں موجود قیدی اب اپنا بینک اکاؤنٹ کھول سکیں گے۔ محکمہ جیل خانہ جات اور پنجاب بینک کے مابین قیدیوں کے اکاؤنٹس کھولنے کا معاہدہ طے پا گیا۔آئی جی جیل خانہ جات مرزاشاہد سلیم اور پنجاب بینک← مزید پڑھیے
