خبریں    ( صفحہ نمبر 312 )

احسن اقبال کے ساتھ نامناسب رویہ اپنانے والی فیملی نے معافی مانگ لی

نارووال: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال کے ساتھ نا مناسب رویہ اپنانے والے خاندان کے افراد نے معافی مانگ لی ہے۔  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے اس بات کی تصدیق سماجی رابطوں کی←  مزید پڑھیے

کراچی میں تیز بارش، کئی علاقے زیر آب آ گئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، موسلادھار بارش سے شیر شاہ سمیت کئی علاقے زیر آب آ گئے۔ کراچی حیدر آباد موٹروے پر پانی کا بڑا ریلا آ جانے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر←  مزید پڑھیے

مسجد الحرام میں نماز عید ادا، خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

مکہ مکرمہ: مسجد الحرم میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج عید لاضخی منائی جا رہی ہے۔ مسجد الحرام میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان←  مزید پڑھیے

توحید سب سے بڑی نعمت ہے،نفرت کا باعث بننے والی چیزوں سے دور ہوجائیں ،تقویٰ اختیار کریں ،خطبہ حج

شیخ محمد بن عبد الکریم نے خطبہ حج کے دوران مسلمانان عالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اقدارکا تقاضہ ہےجو چیزنفرت کاباعث بنے اس سے دور ہو جائیں۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ محمد بن←  مزید پڑھیے

3 کھرب روپے، ریحانہ دنیا کی پہلی امیر ترین ارب پتی خاتون

لاس اینجلس: عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ریحانہ دنیا کی پہلی ارب پتی امیر ترین خاتون موسیقار بن چکی ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق گلوکارہ 3 کھرب روپے کے قریب اثاثوں کی مالک ہیں۔ فوربز کے مطابق 34 سال←  مزید پڑھیے

کون ہو گا برطانیہ کا نیا وزیراعظم؟ پاکستانی نژاد ساجد جاوید دوڑ میں شامل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہونے کے بعد نئے وزیراعظم کنزریٹو پارٹی کے نئے قائد کا انتخاب آنے والے دنوں میں ہو گا۔ وزارت عظمی سنبھالنے کی دوڑ میں کئی وزرا کے نام سامنے آرہے ہیں،←  مزید پڑھیے

بھارتی فوج کی بربریت: 6 سال میں 1 ہزار 697 بے گناہ کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کی داستانیں جاری ہیں، ظالم فوج نے 6 سال میں 1 ہزار 697 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے حریت رہنما برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے اب←  مزید پڑھیے

حریت پسندرہنما برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف جرات و بہادری کے استعارے برہان مظفر وانی شہید کی آج چھٹی برسی ہے۔ برہانی وانی کی برسی کو مقبوضہ کشمیر میں یوم مزاحمت کے طور پر منایا جا رہا ہے۔←  مزید پڑھیے

عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے 6 سال بیت گئے

بابائے خدمت معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی آج چھٹی برسی منائی جا رہی ہے، خدمت کے پیکر عبدالستار ایدھی کی ایمبولینس سروس آج دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروسز میں سے ایک ہے، یتیموں کی پرورش اور لاوارثوں←  مزید پڑھیے

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری

کراچی میں کل کی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دئیے گئے، سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 68.2 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلشن حدید 60 ملی میٹر، نارتھ کراچی 52.4 ملی میٹراور←  مزید پڑھیے

جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے ہوں، انہیں ساری دنیا کی فوج مل کر بھی غلام نہیں بنا سکتی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کشمیری حریت پسند برہان مظفر وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت، کہا کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام کرتا ہوں شہباز شریف نے کہا کہ برہان مظفر وانی بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف کشمیریوں کی←  مزید پڑھیے

بجلی 7روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی

ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے منظوری، نیپرا نے مئی کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ جاری کر دیا۔ سی پی پی اے نے7روپے96 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی، نیپرا نے27←  مزید پڑھیے

اللہ ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، وزیراعظم کی حجاج کرام سے دعا کی اپیل

وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل اکاونٹ میں لکھا کہ اللہ آج کے دن کی برکت سے ملک کو قرض کی←  مزید پڑھیے

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوابے قاتلانہ حملے میں ہلاک

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزوابے کی قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شنزو آبے کو مغربی شہر نارا میں انتخابی مہم کے دوران بظاہر گولی لگنے کے بعد اسپتال لے جایا گیا تھا، شنزو ابے پر حملے←  مزید پڑھیے

مناسک حج کا آغاز، آج 10 لاکھ عازمین حج منیٰ روانہ ہوں گے

مکہ مکرمہ: دنیا کے مختلف ممالک سے آنے والے 10 لاکھ عازمین حج فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے آج 7 اور کل 8 ذوالحج کی درمیانی شب مکہ مکرمہ سے منیٰ کے لیے روانہ ہوں گے۔ فریضہ حج کی←  مزید پڑھیے

ملا عمر کی گاڑی 21 سال بعد مل گئی

طالبان نے اپنے سابق امیر ملا کی 21 سال قبل زیر زمین چھپائی گئی گاڑی ڈھونڈ نکالی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملا عمر نے اپنی ٹویوٹا گاڑی کو جنوبی افغانستان کے صوبہ قندھار میں زیر←  مزید پڑھیے

اسلام آباد میں بلیو،گرین لائن بسیں چل پڑی، ٹھیکوں میں کرپشن برداشت نہیں کرینگے:وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بلیو اور گرین لائن سروس کا افتتاح کا آغاز کیا جارہا ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کے عوام ایک اور سفری سہولت سے فیض یاب ہونے والے←  مزید پڑھیے

عمران خان کے گھر کے قریب فائرنگ، علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج پر مقدمہ درج

سابق وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ میں گھر کے قریب فائرنگ کا مقدمہ تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور اور ٹائیگر فورس کے انچارج سمیت 6 افراد کے خلاف درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز فائرنگ سے←  مزید پڑھیے

مناسکِ حج کا آغاز، عازمین منیٰ پہنچنا شروع

مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا، 10 لاکھ عازمین حج طواف کے بعد قافلوں کی صورت میں منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے 2 سال کے طویل انتظار کے بعد منیٰ میں عازمین حج کے قیام←  مزید پڑھیے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ

گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں کورونا کے باعث9  افراد جاں بحق ہو گئے۔ این آئی ایچ کے  مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے872 کیسز  سامنے آئے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے