خبریں    ( صفحہ نمبر 317 )

بی جے پی اور شیو سینا کے مابین کشیدگی

ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے سربراہ اور مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ اودے ٹھاکرے کے خلاف پارٹی میں بغاوت ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے حمایت یافتہ باغی شیو سینا رہنما ایکناتھ←  مزید پڑھیے

ارجنٹائن کی رہائشی عمارت میں آگ، 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک

ارجنٹائن میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق آگ میں جھلس کر مرنے والوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ 35 زخمی افراد کو فوری طبی امداد←  مزید پڑھیے

امریکی سپریم کورٹ کی شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت سینیٹ میں گن کنٹرول بل منظور

امریکی سینیٹ نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل منظور کر لیا ہے جسے 30 برسوں میں اس معاملے پر سب سے اہم قانون سازی قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی سینیٹ میں←  مزید پڑھیے

لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کا اعتراف کرلیا

گینگسٹر لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق لارنس بشنوئی نے اعتراف کیا کہ وہ پنجابی سنگر کو قتل کرنے کے پیچھے وہی ماسٹر مائینڈ تھے، اور یہ←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی : ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی سفارش

سینیٹ بجٹ سفارشات رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، رپورٹ میں 244 سفارشات پیش کی گئیں۔ ترقیاتی بجٹ سے متعلق 217 اوردیگر 27 سفارشات پیش کی گئیں، فارماسیوٹیکل کے خام مال کی خریداری پر 17 سیلزٹیکس ختم کرنے کی سفارش فارماسیوٹیکل←  مزید پڑھیے

گولیوں سے نہیں تو دھماکے میں مار ڈالو، سدھو موسے والا کے قاتل کا انکشاف

پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور گولہ بارود ایک گھنٹہ قبل قاتل کو پہنچایا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سدھو موسے والا کے قاتل نے حیران کن انکشافات کیے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ

برطانیہ میں لندن کے ایک علاقے سے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں صحت کی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکے ہیلتھ←  مزید پڑھیے

کویت کی پارلیمنٹ تحلیل، عام انتخابات کا اعلان

کویت کے ولی عہد شیخ میشل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے بعد قانون اور آئین کے تحت عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کویت کے آئین کے آرٹیکل 107 کی بنیاد پراس فیصلے کا مقصد ملک میں←  مزید پڑھیے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے ایندھن پر عائد ٹیکس میں تین ماہ کیلئے استثنیٰ دینے کی خبر سامنے آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی←  مزید پڑھیے

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعدادایک ہزار ہو گئی،طالبان حکومت کی مدد کی اپیل

افغانستان میں 6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی۔ ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار تک جا پہنچی ہے۔ طالبان حکومت نے  عالمی برادری سے مدد کی اپیل کر دی۔ افغانستان کی  طالبان حکومت  نے عالمی برادری سے امداد کی اپیل←  مزید پڑھیے

اسلام آباد پولیس کی گھوڑوں پر پٹرولنگ ، خصوصی گھڑ سوار دستے تعینات

اسلام آباد میں اب پولیس اہلکارگھوڑوں پر پٹرولنگ کریں گے، پولیس نے پارکس، ہائیکنگ ٹریلز، کچے راستوں، پہاڑی علاقوں اور دشوار گزار جگہوں پر گھڑ سوار دستے تعینات کردیئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ کا نظام موثربنانے، شہریوں کی جان←  مزید پڑھیے

پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے متجاوز

 ملک میں کورونا وائرس  کے کیسز  میں پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز کرگئی۔  این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 12←  مزید پڑھیے

ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا

چین سے قرضہ ملنے کے بعد ڈالرکی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 93 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 209 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ←  مزید پڑھیے

لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پی آئی اے حکام کے مطابق پرندہ ٹکرانے پر جہاز کی لاہور ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ پرواز پی کے 258 شارجہ سے لاہور اتر رہا تھا، لینڈنگ←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر 44 ارب ڈالر میں ایلون مسک کو فروخت کرنے کی منظوری

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری دے دی گئی، ٹوئٹر شیئر ہولڈرز نے چوالیس ارب ڈالر میں کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے←  مزید پڑھیے

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے خوبصورت قرار

بالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت چہرہ قرار پایا ہے۔ برطانوی آن لائن اخبار ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے خوبصورتی کو←  مزید پڑھیے

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی قرار

پاکستانی روپیہ 2022 میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں تقریبا 16.5 فیصد کی کمی کے ساتھ ایشیا کی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی قرار پائی ہے۔ بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم←  مزید پڑھیے

روسی صحافی نے یوکرینی بچوں کی امداد کیلئے نوبل انعام کا میڈل نیلام کر دیا

ماسکو: روس کے صحافی نے یوکرین میں جنگ سے متاثرہ بچوں کی امداد کے لیے نوبل انعام میں ملا سونے کا میڈل نیلام کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صحافی دیمتری میریتوو نے روس کے حملے←  مزید پڑھیے

امریکی ارب پتی ایلون مسک کی بیٹی نے والد سے قطع تعلق کر لیا: نام تبدیلی کی درخواست دیدی

واشنگٹن: امریکی ارب پتی ایلون مسک کی صاحبزادی نے اپنا نام تبدیل کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے کیونکہ وہ آئندہ مستقبل میں اپنے والد سے کسی طرح کا رشتہ قائم رکھنا نہیں چاہتی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی←  مزید پڑھیے

دو کروڑ سال پُرانے دیو ہیکل مگرمچھوں کی اقسام دریافت

امریکی محققین نے تقریباً دو کروڑ سال پُرانے دیو ہیکل مگرمچھوں کی اقسام دریافت کی ہیں جو زمین پر 1 کروڑ 80 لاکھ سال قبل زندہ تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے