امریکی ریاست الاباما کے شہر ویسٹاویا ہلز کے چرچ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس نے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لیا جس سے تفتیش کی جا رہی ہے،← مزید پڑھیے
آئرلینڈ میں اصطبل کے مالک کو اس کے ایک گھوڑنے نے راتوں رات شہرت دلا دی۔ ڈبلن میں واقع اصطبل میں ایک گھوڑے کی گردن پر دنیا کے مقبول ترین پاپ گلوکار ایلوس پریسلے کی تصویر نظر آئی جس کے← مزید پڑھیے
واشنگٹن: “اپنے شوہر کو کیسے قتل کریں” کی مصنفہ کو اپنے ہی شوہر کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں “اپنے شوہر کو کیسے قتل کیا← مزید پڑھیے
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے لیے اپنی ٹانگوں پہ کھڑا رہنا بھی مشکل ہو گیا ہے کیونکہ کچھ ہی دیر میں ان کی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں۔ مؤقر امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق کریملین میں منعقدہ← مزید پڑھیے
امریکہ میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔ چیئرمین فیڈرل ریزرو کا کہنا ہے کہ کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے ہیں، امریکی میڈیا کے← مزید پڑھیے
امریکہ، بھارت، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم ہو گیا۔ نئے اتحاد کا نام آئی ٹو یو ٹو رکھا گیا ہے۔ اس گروپ میں ‘آئی ٹو’ انڈیا اور اسرائیل کے لیے اور ’یو ٹو‘ امریکہ اور متحدہ← مزید پڑھیے
شیریں مزاری کی گرفتاری کی انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا، اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری قومی اسمبلی سے 7 جولائی تک رپورٹ طلب کر لی۔ شیریں مزاری کے وکیل علی← مزید پڑھیے
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں معیشت آگے بڑھ رہی تھی۔ تگڑا شو کرنے لگا ہوں، بتاؤں گا نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تقریب سے← مزید پڑھیے
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح207روپے پر پہنچ گئی۔ ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالرتاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔← مزید پڑھیے
نئی دہلی: بھارت نے سرحدوں پر نوجوان، توانا اور تبدرست فوجیوں کو بھیجنے کے لیے بھرتی کے روایتی طریقہ کار میں بنیادی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز اور مؤقر بھارتی انگریزی اخبار دی ٹائمز آف← مزید پڑھیے
سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے رواں سال حج پر آنے والی 45 سال سے کم عمر خواتین سے متعلق نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سعودی عرب کی حکومت نے حج پر آنے والی خواتین کے لیے← مزید پڑھیے
امریکی صدر جو بائیڈن 13 جولائی سے مشرق وسطیٰ کا دورہ کریں گے، یہ بطور صدر ان کا پہلا دورہ ہو گا۔ وائٹ ہاوس کی جانب سے تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن 15 سے← مزید پڑھیے
سری لنکا کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو پھل اور سبزیاں اگانے کے لیے ہفتے میں ایک دن کی اضافی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ملک میں خوراک کی قلت کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا← مزید پڑھیے
نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں← مزید پڑھیے
الیکشن کمیشن نے عمران خان کے 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں، عمران خان کے 2020 کی نسبت 2021 کے اثاثوں میں 6 کروڑروپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ دستاویز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران← مزید پڑھیے
پی ٹی آئی نے ایک بار پھر مبینہ امریکی سازش کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے بیرونی سازش کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کے← مزید پڑھیے
روس نے یوکرینی جنگ کے پہلے 100 دنوں میں تیل کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے ہیں۔ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق روس نے یوکرین کے خلاف اپنی جنگ کے پہلے سو دنوں میں معدنی ایندھن کی برآمدات سے← مزید پڑھیے
مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو ہمیشہ کے لیے بند کر دیا ہے۔ 15 جون کے بعد صارفین انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کرنے کی کوشش کریں گے تو مائیکروسافٹ← مزید پڑھیے
دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی، 18 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ایک بٹ کوائن کی قیمت 24 ہزار ڈالرز سے بھی نیچے چلی گئی جو دسمبر 2020 کے بعد سب← مزید پڑھیے
اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھر مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے قرنطینہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اس سے قبل بھی سال رواں کے ماہ فروری میں کورونا وائرس← مزید پڑھیے