ترقیاتی بجٹ 800 ارب ،خسارہ 4282 ارب روپے، 9500ارب روپے کابجٹ کل پیش کیا جائےگا
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئندہ مالی سال 23-2022کا بجٹ کل پیش کریں گے. وفاقی بجٹ 23-2022کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔آئندہ بجٹ میں وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 روپے ہوگا۔ وفاق سے صوبوں کو 4215← مزید پڑھیے
