شمالی کورین ہیکرز نے گزشتہ سال 400 ملین ڈالر کی کرپٹو کرنسی اُڑالی
شمالی کوریا کے ہیکرز نے گزشتہ سال (2021) کے دوران 400 ملین ڈالر کی مالیت کی کرپٹو کرنسی آڑا لی۔ تجزیاتی کمپنی چین انیلیسز کے مطابق شمالی کورین ہیکرز کی جانب سے اتنی بڑی چوری کرپٹو کرنسی کے پلیٹ فارمز← مزید پڑھیے
