مودی سے مشابہت رکھنے والا گول گپے فروش سوشل میڈیا پر وائرل
نریندر مودی سے مشابہت رکھنے کے باعث گول گپے بیچنے والا بھارتی شہری سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انیل بھائی ٹھکر گجرات میں تلسی پانی پوری سینٹر کے مالک ہیں۔انیل کو ان کے جاننے والے پی← مزید پڑھیے
