سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز کے متعلق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے انکشافات پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس لیا ہے۔← مزید پڑھیے
