ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری و نوٹیفیکیشن: وزیراعظم نے کابینہ کو اعتماد میں لیا، ذرائع
وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری اور نوٹی فکیشن کے معاملے پر وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سول ملٹری تعلقات← مزید پڑھیے
