خبریں    ( صفحہ نمبر 414 )

عائشہ عمر اور یاسر حسین کس فلم میں اکٹھے دکھائی دیں گے؟

اداکارہ عائشہ عمر اور یاسر حسین 100 بچوں کے قاتل بدنام زمانہ سیریل کلر جاوید اقبال کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کرتے نظرآئیں گے، فلم کا نام ’’ان ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر؛ جاوید اقبال‘‘ ہے،←  مزید پڑھیے

بھارتی سیاستدانوں اورمیڈیا کو پاکستانی حکام اور میڈیا سے سیکھنے کی ضرورت ہے بھارتی تجزیہ کار

بھارتی تجزیہ نگار اور بلاگر نوین کمار نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بھارتی سیاستدانوں اور صحافت کو پاکستانی سیاستدانوں اور صحافت سے سیکھنے کی ضرورت ہے – سوشل میڈیا پر بھارتی بلاگر اور تجزیہ کار نوین کمار نے←  مزید پڑھیے

امریکا میں سفید فام آبادی 60 فیصد سے بھی کم

امریکا میں غیر ملکی تارکین وطن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے، جس سے امریکی سفید فام آبادی 60 فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔ امریکی مردم شماری 2020 کے مطابق امریکی تاریخ میں پہلی بار←  مزید پڑھیے

طالبان نے طورخم بارڈر کا کنٹرول سنبھال لیا

افغانستان میں طالبان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور اب طالبان نے طورخم بارڈر کا بھی کنٹرول سنبھال لیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان میں طالبان کی پیشقدمی جاری ہے اور اب طالبان نے پاک افغان سرحد طورخم پر تعینات←  مزید پڑھیے

بھارت کے یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ

سرینگر: بھارت کے یوم آزادی پر آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہے اور دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ کشمری میڈیا سروس (کے ایم سی) کے مطابق بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر آج←  مزید پڑھیے

نیٹ فلکس کی نئی بھارتی سیریز کے پوسٹر پر قرآنی آیات کی بےحرمتی،مسلمانوں کا احتجاج

معروف آن لائن اسٹریمنگ سائٹ نیٹ فلکس نے 6 اگست کو نئی بھارتی سیریز ’’ناوارسا ‘‘ ریلیز کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نیٹ فلکس نے بھارتی اینتھالوجی پر مبنی ویب سیریز ناوارسا ریلیز کر دی ہے، ریلیز سے قبل سیریز←  مزید پڑھیے

دنیا کی سب سے “اونچی” شوٹنگ

برج خلیفہ کی چوٹی پر بنے اشتہار کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ فضائی کمپنی ایمریٹس کی جانب سے ایک خاتون کی 30 سیکنڈز دورانیے کی مختصر ویڈیو شئیر کی گئی، جس میں وہ دنیا کی بلند←  مزید پڑھیے

خود کو کنوارہ ظاہر کر کے دوسری شادی کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا

لاہور: ضلع کچہری عدالت لاہور نے خود کو کنوارہ ظاہر کر کے دوسری شادی کرنے والے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ملزم کی دوسری بیوی اپنی ماں کے ساتھ انصاف کے لیے ضلع کچہری میں پیش ہوئی←  مزید پڑھیے

ہمیں کیوں بیرونی دورے نہیں کراتے؟ اپوزیشن اور حکومتی اتحادی نالاں

قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی اتحادی جماعت کے ارکان نے بیرون ملک جانے والے پارلیمانی وفود میں نمائندگی نہ دینے پر حکومت سے شکوہ کیا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں←  مزید پڑھیے

مریخ سے اکٹھے کئے گئے پتھر غائب

ناسا کی خلائی گاڑی کے مریخ سے جمع کردہ پتھر کے نمونے غائب ہو گئے ہیں۔ امریکی ماہرین کے مطابق خلائی گاڑی کا روبوٹک نظام پوری طرح کام کر رہا تھا لیکن دھاتی ٹیوب جس میں مریخ کی مٹی اور←  مزید پڑھیے

پاکستان: 29 بڑے شہروں کا 62 فیصد پانی مضر صحت قرار

اسلام آباد: ملک کے 29 بڑے شہروں کا 62 فیصد پانی مضر صحت قرار دیا گیا ہے۔ یہ انکشاف وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے بتایا گیا←  مزید پڑھیے

جو’کری‘ کا مطلب نہیں جانتے وہ استعمال نہ کریں

جنوبی ایشیائی امریکی فوڈ بلاگر نے لوگوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مختلف کھانوں کیلئے استعمال ہونے والا ایک ہی لفظ’ کری‘ کا استعمال ترک کردیں کیونکہ اس کا تعلق برطانوی راج سے ہے۔ مختلف علاقوں کے مختلف کھانوں←  مزید پڑھیے

پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر رتھ فاؤ کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

اسلام آباد: پاکستان میں جذام کے مریضوں کے علاج کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ پاکستان کی مدر ٹریسا کے نام سے مشہور ہونے والی یہ مسیحا 10←  مزید پڑھیے

موت نے 1200 میل دور بلا لیا

لندن سے روس تک 1200 کلو میٹر کا سفر طے کرنے والی چمگادڑ کا المناک انجام ہوا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والی چمگادڑ 1254 کلو میٹر کا ریکارڈ سفر طے←  مزید پڑھیے

اداکارہ میرا نے ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا

لاہور: پاکستانی اداکارہ میرا نے کہا کہ ارشد ندیم نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی اور پاکستان کا نام روشن کیا۔ پاکستانی اداکارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں ارشد ندیم کو کرکٹ کا کھلاڑی بنا دیا۔ میرا نے کہا کہ ارشد←  مزید پڑھیے

غیرملکیوں کو عمرے کی اجازت مل گئی، ویکسی نیشن لازمی

سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔ فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور←  مزید پڑھیے

امریکہ، یونان اور ترکی آگ کی لپیٹ میں، ہزاروں ایکڑ جنگلات جل کر راکھ

ترکی ،یونان اور کیلیفورنیا میں آگ پر قابو پانے کی سر توڑ کوششیں کی جار ہی ہیں۔ جنگلات ، جنگلی حیات اور جنگلات سے وابستہ کئی کاروبار مکمل تباہ ہو چکے ہیں۔ ترکی میں بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر←  مزید پڑھیے

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے ہیڈ کواٹرز←  مزید پڑھیے

چینی ویکسین سائنوفارم کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف چینی دوا ساز کمپنی سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی گئی۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز میں کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ جس میں 6 لاکھ 80 ہزار ڈوزز←  مزید پڑھیے

لگتا ہے بلدیہ فیکٹری آتشزدگی میں ملوث بڑی مچھلیوں کو تحفظ دیا گیا،سندھ ہائیکورٹ برہم

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پراسیکیویشن پرکئی سوالات اٹھادئیے۔ عدالت نے پراسیکیوٹر سے دوران سماعت مکالمہ میں کہاکہ نظر آرہا ہے کسی کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔ آپ کےخلاف ایکشن ہونا چاہئیے۔ سانحہ بلدیہ←  مزید پڑھیے