خبریں    ( صفحہ نمبر 426 )

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا طالب علم سے زیادتی کے ملزم مفتی عزیز الرحمان کے خلا ف کیس کی سماعت ہوئی لاہورکی مقامی عدالت نے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے←  مزید پڑھیے

مصر میں3ہزار سال پرانا شہر’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت

مصر میں3ہزار سال پُرانا شہر ’لوسٹ گولڈن سٹی‘ دریافت ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق مصر سے دریافت ہونے والا یہ سب سے بڑااور قدیم شہر ہے۔ آثار قدیمہ کے محققین کے مطابق اس شہر کی تاریخ 1391 سے 1353 قبل←  مزید پڑھیے

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

دنیا بھر میں آج 21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ پاکستان میں بھی 21 جون بروز پیر کو رواں سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ 22 جون بروز منگل سے دن←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ کیلئے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں رہے گی

واٹس ایپ استعمال کرنے کیلئے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں رہے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے کروڑوں صارفین انٹرنیٹ کنکشن کے محتاج ہیں تاہم اب کمپنی کی جانب سے←  مزید پڑھیے

پاکستان طالبان کی قید سےامریکی انجینئر کی بازیابی میں تعاون کرے گا

پاکستان افغانستان میں مبینہ طور پر طالبان کی قید میں موجود امریکی انجینئر مارک فریکس کی بازیابی کے لیے تعاون کرے گا۔ پاکستانی سفارت خانے کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے ہمیشہ خیرسگالی←  مزید پڑھیے

مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کو بچھڑے 3 برس بیت گئے

مشتاق احمد یوسفی برِصغیر کا وہ نام ہے، جس نے اردو ادب میں اپنے نپے تلے الفاظ  کے ساتھ بھرپور طنز اور مزاح لکھ کر نہ صرف اردو ادب کو بالا مقام عطا کیا بلکہ عام قاری کے ذوقِ مطالعہ←  مزید پڑھیے

ویڈیواسکینڈل:مفتی عزیزالرحمان گرفتار

نازیباویڈیو اسکینڈل کیس میں ملوث ملزم مفتی عزیزالرحمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مفتی عزیزالرحمان کومیانوالی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم مفتی عزیزالرحمان پر طالبعلم سے زیادتی کا الزام ہے۔ مفتی عزیز الرحمان، ان کے بیٹوں اور←  مزید پڑھیے

لاہور میں بغیر مقصد گھومنے پر گرفتاری؟

لاہور میں بغیر شناخت یا بے مقصد کے کہیں موجودگی آپ کو مہنگی پڑ سکتی ہے۔مشتبہ جان کر پولیس آپ کو بغیر وارنٹ گرفتاری کا اختیار رکھتی ہے۔ حالیہ  دنوں  میں لاہور پولیس آوارہ گردی پر کئی افراد کو دھر←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کا سندھ میں آرٹیکل 140 اے نافذ کرانے کا مطالبہ

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سندھ میں آرٹیکل 140 اے نافذ کرائے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کراچی پریس کلب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے مسائل←  مزید پڑھیے

اسلامک یونیورسٹی میں ڈلیوری بوائے کے ساتھ ریپ

مکالمہ کو موصول اطلاعات کے مطابق اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا ہے۔ خبر ہے کہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کا ایک طالب علم جو اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے جزوقتی طور پہ ڈیلوری بوائے←  مزید پڑھیے

قدامت پسند ابراہیم رئیسی ایران کے صدر منتخب

ایرانی الیکشن میں سید ابراہیم رئیسی غیر سرکاری طور پہ الیکشن جیت چکے ہیں۔ انکے مقابل تینوں امیدواروں نے اپنی شکست تسلیم کر لی ہے اور یوں سید ابراہیم رئیسی ایران کے آئندہ صدر ہوں گے۔ سید ابراہیم رئیسی ایران←  مزید پڑھیے

یہودیوں کی جانب سے توہین ِ رسالت کے خلاف فلسطینیوں کے احتجاجی مظاہرے

اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں پیغمبر اسلام کی توہین کرنے والے یہودیوں کی توہین کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں میں مداخلت کی۔ مقبوضہ مشرقی یروشلم کے پرانے شہر میں واقع مسجد الاقصی میں ، دائیں بازو کے یہودیوں←  مزید پڑھیے

پاکستان امریکا کو اڈے دے گا یا نہیں؟ وزیراعظم نے واضح پیغام دے دیا

پاکستان امریکا کو اڈے دے گا یا نہیں؟ وزیراعظم نے واضح پیغام دے دیا غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے واضح کر دیا کہ پاکستان امریکا کو کسی بھی صورت اپنے ہوائی اڈے استعمال کرنے←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پنکھے سے لٹکی لاش برآمد

پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے پنکھے سے لٹکی لاش برآمد اطلاعات کے مطابق  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز کے کمرے سے لاش برآمد ہوئی ہے اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق لاش پنکھے سے←  مزید پڑھیے

فرانسیسی صدر سے معصوم طالبعلم کاسوال،آپ! تھپڑ کھانے کے بعد ٹھیک ہیں؟

پیرس: فرانس کے ایک بچے نے صدر سے معصومانہ سوال کیا تو وہ میڈیا کی شہ سرخیوں کی زینت بن گیا حالانکہ اسکول کے ننھے طالبعلم نے فرانس کے صدر کی صرف مزاج پرسی کی تھی۔ فرانس سے تعلق رکھنے←  مزید پڑھیے

فیس بک: گروپ و پیج ایڈمنز کو اضافی اختیارات مل گئے

سان فرانسسکو: فیس بک نے غیر ضروری تبصروں کی روک تھام کے لیے گروپ اور پیج ایڈمنز کو اضافی اختیارات دے دیے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی پہلی ایئر سفاری پرواز روانہ

اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی پہلی ایئر سفاری پرواز اسلام آباد سے روانہ ہوگئی. پی آئی اے کی پرواز پاکستان کی خوبصورت پہاڑی چوٹیوں کے ٹو، نانگا پربت، براڈ پیک، اور جھیل سیف الملوک سے گزر←  مزید پڑھیے

پاکستان کے نظام کو شفاف بنانے کے لیے حکومت کا ساتھ دوں گی اداکارہ میرا

لالی ووڈ کی معروف اداکارہ میراکا کہنا ہے کہ وہ وزیر اعظم کے ساتھ ملک کر قبضہ مافیا کے خلاف لڑیں گی- لاہور پریس کلب میں اداکارہ میرا نے والدہ اور بھائی کے ہمراہ پریس کانفرنس کی،جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل قلفی فروش کی ویڈیو وائرل ہوگئی

ساہیوال: پاکستان کا ایک قلفی فروخت کرنے والا ان دنوں سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کی وجہ ایک طرف اس کا خوبصورت آواز میں گا کر قلفی فروخت کرنا ہے اور دوسری←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا ماتا کے نام سے مندر تعمیر، ہندوؤں نے پوجا شروع کر دی

بھارتی میں کورونا ماتا کے نام سے مندر تعمیر، ہندوؤں نے پوجا شروع کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست اُتر پردیش کے گاؤں شُکلاپور کے رہائشیوں نے’کورونا ماتا‘ کا مندر بنا لیا۔ بھارتی←  مزید پڑھیے