خبریں    ( صفحہ نمبر 465 )

بھارتی بحریہ کا کسی بھی وقت حملے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی نیوی نے پاکستان پر کسی بھی وقت حملے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ نیوی کے جہاز کسی بھی←  مزید پڑھیے

‘بھارتی وزیراعظم لاپرواہ اور غیر ذمہ دار شخص ہے’اروندھتی رائے

نئی دہلی: تنازع کشمیر جوہری جنگ کی وجہ بن سکتا ہے اور اس کے ذمہ دار کوئی اور نہیں صرف نریندر مودی ہوں گے۔ بھارت کی معروف مصنفہ ارون دھتی رائے نے بھارتی وزیراعظم کو لاپروا اور غیر ذمہ دار←  مزید پڑھیے

بھارت روسی ساختہ طیاروں سےکونسا میزائل داغنا چاہتا ہے؟

کراچی: بھارت روسی ساختہ SU-30 جنگی طیاروں کے ذریعے میزائل داغنے کی منصوبہ بندی کرہا ہے۔ معروف صحافی صابر شاکر کے مطابق منصوبے کے تحت بھارت انٹرنیشنل ائیرلائن کے روپ میں انٹرنیشنل فضائی روٹ استعمال کرسکتا ہے۔ انہوں نے اپنے←  مزید پڑھیے

بھارتی پائلٹ نوکری سے برخاست، کروڑوں کی پیشکش

نئی دہلی: بھارت پہنچنے کے بعد بھارتی پائلٹ ابھینندن کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے، جبکہ وزارت دفاع بھارتی پائلٹ کو پینشن کی مد میں 3 کروڑ روپے ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پائلٹ ابھینندن سے←  مزید پڑھیے

کراچی: ناظم آباد دو نمبر میں سُرنگ برآمد

کراچی: ناظم آباد دونمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے کھودی گئی سرنگ برآمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد 2 نمبر کے قریب چپل مارکیٹ کے نیچے سے کھودی گئی سُرنگ برآمد ہوئی ہے۔ گزشتہ روز←  مزید پڑھیے

شہید حوالدارعبدالرب مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

تونسہ: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جوان عبدالرب کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ شہید حوالدار عبدالرب کی نماز جنازہ تونسہ کے گاؤں بستی نتکانی میں ادا کی گئی←  مزید پڑھیے

ابھینندن کے ساتھ اب بھارت میں کیا سلوک ہوگا؟ اہم تفصیلات

نئی دہلی: پاک فوج کی زیر حراست بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھینندن کو بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے، مگر بہت کم لوگوں کو ہی پتہ ہے کہ اس کے ساتھ اب بھارت میں کیا سلوک کیا جائیگا؟ انڈین←  مزید پڑھیے

بھارتی جیل میں شہید شاکر اللہ کی میت آج پاکستان کے حوالے کی جائے گی

نئی دہلی:بھارتی جیل میں قیدیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے شاکر اللہ کی میت آج پاکستان کے حوالے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ،ہفتے کو بھارتی جیل میں قیدیوں کے ہاتھوں شہید کئے جانے والے شاکراللہ کی میت آج←  مزید پڑھیے

سعودی وزیرخارجہ کےدورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی

ریاض:سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیرکے دورہ پاکستان کے شیڈول میں تبدیلی آگئی، کل پاکستان آنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق،پاکستان اوربھارت کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی کیلئے سعودی عرب اہم کردارادا کررہا ہے۔ وزیرخارجہ عادل الجبیرنئی دہلی اوراسلام آباد←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کونوبل انعام دینےکیلئےقومی اسمبلی میں قرارداد جمع

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کو نوبل امن انعام دینے کیلئے قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کو وزیراعظم کو نوبل انعام دینے کیلئے قرارداد تحریک انصاف کے رہنماء اوروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کی جانب←  مزید پڑھیے

بھارت کو ایف 16 کا ملبہ کس نے فراہم کیا؟

نئی دہلی: بھارت اپنے جھوٹے دعووں کو ثابت کرنے کیلئے طرح طرح کے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ تو کیا، لیکن اپنے اس دعوے کے حق میں←  مزید پڑھیے

پاکستان غیرریاستی عناصرکیخلاف کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پر بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کیلئے نہ تو کوئی دباؤ تھا جبکہ ہم غیرریاستی عناصر کیخلاف کارروائی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو برطانوی نشریاتی←  مزید پڑھیے

وِنگ کمانڈر کے ساتھ اب کیا ہوگا؟

ابھینندن کو انڈیا کے حوالے کیے جانے سے پہلے اور اس بعد کیا کیا ہوگا، اس بارے میں بی بی سی نے میجر جنرل راج مہتا سے بات کی۔ انھوں نے بتایا: ’سب سے پہلے انٹرنیشنل ریڈ کراس سوسائٹی ابھینندن←  مزید پڑھیے

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا

لاہور:بھارتی ایئر فورس کے گرفتارپائلٹ ابھی نندن کو واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا جسے اب سے کچھ دیر بعدبھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو سخت سیکورٹی حصار میں واہگہ←  مزید پڑھیے

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی کی تمام تیاریاں مکمل

لاہور:بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی بھارت حوالگی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، بھارتی پائلٹ کو آج سپہ بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا ،حوالگی واہگہ پرکی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق،بھارتی پائلٹ ابھی نندن کوآج واہگہ←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ:52مرتبہ سزائے موت پانے والا ملزم بری

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کوبری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ میں بھارتی جارحیت کیخلاف قراردادمتفقہ طور پرمنظور

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی جارحیت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا،جس میں حکومت اور اپوزیشن نے یک زبان ہوکر بھارتی←  مزید پڑھیے

شرمندگی؟ ہندوستان نے اپنا فضائی کمانڈر ہٹا دیا

خبروں کے مطابق پاکستان کی جانب سے جیٹ گرائے جانے کی ہزیمت کے بعد ہندوستان نے اپنے فضائی کمانڈر سی ہری کمار کو فورا ً ہٹا دیا ہے۔ جمعرات کو کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سی ہری کمار کو انکے←  مزید پڑھیے

گیم آف تھرونز کا سیزن 8 میں کیا کیا ہوا؟

” جیریمی ایگنر “ گیم آف تھرونز کی آخری قسط کو نشر ہوئے 541 دن بیت چکے ہیں۔ یہ سیزن 7  کی آخری قسط تھی جس میں زومبی آئس ڈریگن کی طاقت بھی تھی اور کہانی میں دو پر کشش←  مزید پڑھیے

ہم ٹارچ بھی نہیں جلاسکتے

کشمیر لائن آف کنٹرول:’اندھیرے میں پہاڑ اترنا مشکل تھا، ٹارچ بھی نہیں جلاسکتے تھے‘ پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث لائن آف کنٹرول پر بسنے والے کشمیریوں کی پہلے سے جاری مشکلات میں ایک بار پھر سے←  مزید پڑھیے