خبریں    ( صفحہ نمبر 486 )

ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیاب اور سانحہ ساہیوال کے خلاف مظاہرہ

نمائندہ خصوصی(اسلام آباد)ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کا لاپتہ افراد کی بازیاب اور ساہیوال میں ہونے والے المناک ظلم کے خلاف مظاہرہ ۔ مظاہرے میں چئیرپرسن ڈی ایچ آر آمنہ مسعود جنجوعہ، اسلام آباد سول سوسائیٹی کے ممبران، وکلاء، طلبہ←  مزید پڑھیے

پاک و ہند آغاز دوستی کی جانب سے’پیس کلینڈر‘ جاری

انٹرنیشنل سینٹر نئی دہلی میں پاک وہند آغاز دوستی کی جانب سے نئی دہلی میں پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات کی موجودگی میں ساتواں ’پیس کلینڈر‘ جاری کردیا گیا۔پاک و ہند آغاز دوستی کی تقریب میں←  مزید پڑھیے

انڈیا آئی ٹی میں ترقی کررہا ہے اور ہم۔۔۔ گلوکارہ کے ٹوئٹ سے ہنگامہ

لاہور: معروف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ایسی ٹویٹ کی گئی ہے جو خوب وائرل ہو رہی ہے۔رابی پیرزادہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں اور اپنی پیشہ وارانہ←  مزید پڑھیے

ملائکا اور ارجن کے تعلقات کی خبریں ارباز تک کون پہنچاتا ہے؟

ممبئی: بھارتی میڈیا میں گزشتہ کافی عرصے سے ملائکا اروڑا اورارجن کپورکے درمیان نزدیکیوں کی خبریں گردش کررہی ہیں تاہم ملائکا کو پسند نہیں کہ ان کے اورارجن کے تعلقات کی خبریں میڈیا یا ان کے سابق شوہر تک پہنچیں۔میڈیا←  مزید پڑھیے

اسرائیل اور امریکا کا مشترکہ کامیاب تجربہ، پاکستان کیلئے خطرے کی گھنٹی؟

تل ابیب: اسرائیل پاکستان سمیت کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے گاہے بگاہے مختلف ہتھیاروں کے تجربات کر رہا ہے۔حال ہی میں اسرائیل اور امریکا کی جانب سے جدید میزائل ‘ایرو تھری’ کا مشترکہ کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ڈیفنس نیوز←  مزید پڑھیے

زمبابوے نے ملک میں انٹرنیٹ ہی بند کر دیا

14 جنوری 2019 سے زمبابوے کے شہری انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم ہیں۔اطلاعات ہیں کہ جنرل کانسٹنٹینو چیونگا اور صدر ایمرسن امنانگاگوا کی دھمکی پر ملک کی چار ٹیلی کام کمپنیوں نے پر انٹرنیٹ سروس کو بند کیا ہے۔زمبابوے میں←  مزید پڑھیے

فیس بک پر معاشرتی مسائل کے لیے پٹیشن تخلیق

پچھلے کچھ سالوں سے فیس بک کیمونٹی بیسڈ فیچر متعارف کرا رہا ہے۔اسی سلسلے میں فیس بک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، جس میں صارفین معاشرتی مسائل کے حوالے سے پٹیشن تخلیق کریں گے اور دوسرے صارفین انہیں←  مزید پڑھیے

اگر آپ انسٹاگرام، فیس بک اور ٹوئٹر پر فعال ہیں تو آپ دس سالہ چیلنج کے بارے میں لازمی جانتے ہونگے

اگر آپ انسٹاگرام، فیس بک اور ٹوئٹر پر فعال ہیں تو آپ دس سالہ چیلنج کے بارے میں لازمی جانتے ہونگے۔اس چیلنج میں صارفین اپنی موجودہ اور دس سال پرانی تصویر کو ایک ساتھ سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پہلے آنے والوں کے لئے فری کھانا

جاپان دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد شہر ہے۔ اسی وجہ سے اس کے ریلوے اسٹیشنوں پر بھی بے تحاشا رش رہتا ہے۔ٹوکیو کے سب سے زیادہ رش والے سب وے اسٹیشن کی انتظامیہ نے رش کو کم کرنے←  مزید پڑھیے

نبض سب کچھ بتا دیتی ہے

نبض عجیب شے ہے ،یہ چپ نہیں رہتی ،بلکہ سب کچھ کہہ دیتی ہے ۔نبض کے ذریعے نباض جسم کو پوشیدہ بیماریوں کے اسباب وعلامات ،ان کے خراب اثرات اور ان سے نجات کے لیے علاج جان لیتے ہیں ۔نبض←  مزید پڑھیے

اب سانپ کے کاٹنے سے نہ ہوں پریشان

پیپلز میڈیکل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی لیبارٹری میں سانپ کے کاٹے کی ویکیسین تیار کر لی گئی۔سندھ حکومت کی جانب سے اینٹی اسنیک ویکسین اور اینٹی ریبیز ویکسین کی تیاری کے لیے نواب شاہ سے 19کلو میٹر کے فاصلے←  مزید پڑھیے

منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع

بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدرآصف زرداری اورفریال تالپورکی ضمانت میں 14 فروری تک توسیع کردی۔میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اوران کی بہن فریال تالپور بینکنگ کورٹ پہنچ گئیں۔ سماعت کے دوران←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال: حکومت پنجاب کا جےآئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ منظرعام پر نہ لانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی کی ابتدائی رپورٹ منظر عام پر نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال کی ابتدائی←  مزید پڑھیے

مستونگ میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ شہید

کھڈ کوچہ کے علاقے میں ایئرفورس کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جب کہ پائلٹ شہید ہوگیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مستونگ میں کھڈ کوچہ کے علاقے میں ایئرفورس کا تربیتی طیارہ ایف سیون پی جی گرکرتباہ جب کہ حادثے میں←  مزید پڑھیے

خدیجہ ملزم کو جانتی تھی، اسکے باوجود ملزم کو پانچ دن کے بعد نامزد کیا گیا، چیف جسٹس کے ریمارکس

خدیجہ صدیقی حملہ کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے خدیجہ صدیقی ملزم کو جانتی تھی وہ کلاس فیلو بھی تھا، اس کے باوجود ملزم کو پانچ دن کے بعد نامزد کیا گیا، خدیجہ کی گردن کے اگلےحصے پر کوئی←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔جسٹس عمرعطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے دہری شہریت اور اقامہ کی بنیاد پر مراد علی شاہ کی نااہلی کیلئے←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال جے آئی ٹی، خلیل کا خاندان بے گناہ قرار

لاہور: سانحہ ساہیوال پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی نے خلیل کے خاندان کو بے گناہ قرار دے دیا۔ جے آئی ٹی رپورٹ کے مطابق ذیشان کا کردار مشکوک ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سی←  مزید پڑھیے

موٹرولا ایک بار پھر متعارف

موٹرولا کا پہلا فولڈ ایبل فون ممکنہ طور پر آئندہ ماہ متعارف کرایا جارہا ہے جو ماضی کے آئیکونک موبائل ریزر کا اپ ڈیٹ ورژن ہوگا۔اور اب اس کا ڈیزائن بھی سامنے آگیا ہے جس میں ایک فولڈنگ اسکرین اندر←  مزید پڑھیے

خوبصورت ماڈل ”ایما“ ، نظر نہ آنے والی ایک حقیقت

متاثر کن آنکھوں، بے عیب جلد، شیریں ہونٹ اور بہترین بالوں کی سے وجہ سے لوگ جاپانی ماڈل ایما کو پسند کیے بغیر نہیں رہ پاتے لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ایما کا حقیقت میں کوئی وجود نہیں۔ایما،←  مزید پڑھیے

خوبصورتی کے لیے فیس کریم میں اپنے خون کا استعمال

فیشن ڈیزائنر وکٹوریہ بیکم کی جلد بالکل بے عیب نظر آتی ہے۔اپنی جلد کی حفاظت کے لیے انہوں نےحال ہی میں ایک نئی فیس کریم کا استعمال شروع کیا ہے۔وکٹوریہ بیکم جلد پر لگانے کے لیے جو فیس کریم استعمال←  مزید پڑھیے