والد کو مختلف بیرونی قوتوں کی جانب سے خطرہ تھا،صاحبزادہ مولانا سمیع الحق
مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور مختلف طاقتوں کی جانب سے والد کو خطرہ تھا کیوں کہ والد صاحب افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے۔نجی ٹی وی← مزید پڑھیے
