خبریں    ( صفحہ نمبر 525 )

ٹیکس سے مستثنیٰ برآمدات پر مبنی صنعت کو گیس کی بلا تعطل فراہمی طریقہ کارکی منظوری

وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں ٹیکس سے مستثنیٰ برآمدات پرمبنی صنعت کوگیس کی بلاتعطل فراہمی کے لئےطریقہ کارکی منظوری دے دی۔طریقہ کار کے مطابق برآمدی شعبوں کومارچ سے نومبرتک آرایل این جی سمیت مکس←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا پورے ملک سے غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے پینتالیس دن میں پورے ملک سے غیر قانونی بل بورڈز ہٹانے کا حکم دے دیا، نئے بل بورڈز لگانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی۔لاہور میں بل بورڈز کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس←  مزید پڑھیے

اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کاحق ہم نےدیا مبارکباد وزیراعظم وصول کررہےہیں: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کاحق ہم نےدیا مبارکباد وزیراعظم وصول کررہے ہیں۔سپریم کورٹ میں نجی اسپتالوں میں مہنگے علاج کے کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس←  مزید پڑھیے

رکن صوبائی اسمبلی جام خان شورو کے وارنٹ گرفتاری جاری

نیب نے سندھ کے سابق صوبائی وزیر بلدیات جان خان شورو کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے، جام خان شورو کی گرفتاری کیلئے 5 افسران پر مشتمل ٹیم تشکیل دے دی گئی۔نیب اعلامیہ کے مطابق سابق وزیر بلدیات جام←  مزید پڑھیے

پاک افواج کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں: صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاک افواج کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے، پاکستان نے دنیا میں امن کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے،←  مزید پڑھیے

کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

ٹھٹھہ: دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث بیک پریشر سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو ایک کروڑ 80 ہزار گیلن سے زائد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی←  مزید پڑھیے

سانحہ کارساز کو گیارہ برس بیت گئے

کراچی: سانحہ کارساز کو گیارہ برس بیت گئے ہیں، اس سانحے میں خودکش حملوں میں 150 سے زیادہ سیاسی کارکنان اور سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے۔اٹھارہ اکتوبر 2007ء بے نظیر بھٹو آٹھ سال بعد واپس لوٹیں تو جیالے اپنی قائد←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان نے قوم کو ایک اور امید دلا دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم کو ایک اور امید دلا دی، کہا کہ دوست ممالک سے رابطے میں ہیں، پوری کوشش ہوگی کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔7 اکتوبر کو وزیراعظم نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف نے بھی نیب کے کام پر اعتراضات اٹھا دیے

تحریک انصاف نے بھی نیب کے کام پر اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جویریہ آہیر کہتی ہیں نیب جو کام کر رہی ہے ہمیں اس پر اعتراضات ہیں۔جویریہ کا کہنا ہے کہ نیب کو چاہیے غیرجانبداری سے←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبے کی تحقیقات نیب کے سپرد کردیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تھرکول منصوبے میں گیسی فکیشن سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی تحقیقات نیب کے سپرد کردیں۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے تھرکول پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس کی سماعت کی، منصوبے کے چیئرمین←  مزید پڑھیے

افغان پالیسی بدلنے تک پاکستان پر دباؤ قائم رکھا جائے گا

واشنگٹن: امریکی دفتر خارجہ کے قائم قام ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری برائے پاکستان ہنری انشر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پاس دو طرفہ تعلقات کو بہتر کرنے کے مواقع موجود ہیں, تاہم اس کے لیے اسلام آباد←  مزید پڑھیے

شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد: شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری ہوگئے ہیں، قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح گیارہ بجے ہوگا، نیب حکام اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو صبح ساڑھے نو بجے کے بعد پارلیمنٹ لائیں گے، اسمبلی اجلاس سے پہلے ن لیگ←  مزید پڑھیے

سلمان کے ساتھ کام سے انکار کرنے والی 6 اداکارائیں

سلمان خان بولی وڈ انڈسٹری کا وہ نام ہیں جن کے ساتھ کام کرنا ہر اداکاراہ کی خواہش ہوتی ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں اسی بولی وڈ انڈسٹری میں کئی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے سلمان کے ساتھ←  مزید پڑھیے

بعض نیل پالش استعمال کرنے سے کینسر اور الرجی کا خطرہ؟

مختلف رنگوں کی نیل پالش خواتین کے ہاتھوں کو خوبصورت بناتی ہیں لیکن یہ صحت کے لیے کتنی نقصان دہ ہے اس کا دار و مدار نیل پالش میں شامل اجزا پر منحصر ہے۔اکثر نیل پالش برانڈ کے مطابق ان←  مزید پڑھیے

نان فائلرز آج سے گاڑی و جائیداد نہیں خرید سکیں گے

وفاقی حکومت نے نان فائلر پر جائیداد و گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائدکردی تاہم اوورسیزپاکستانیوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔صدر کے دستخطوں کے بعد فنانس ترمیمی بل2018 نافذکردیا گیا۔ بل کے مطابق نان فائلرز کیلیے گاڑیوں وجائیدادکی خریداری←  مزید پڑھیے

امریکا کی مخالفت کے باوجود فلسطین کو ستتر ترقی پذیر ممالک کی سربراہی مل گئی

امریکا کی ریشہ دوانیاں اور دھونس زبردستی سب بیکار گئی۔ امریکا کی سخت مخالفت کے باوجود فلسطین ستتر ترقی پذیر ممالک کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔فلسطین کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران جی ستتر کی←  مزید پڑھیے

بھارت سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے خواتین کے ساتھ حیوانیت کے کھیل سے پردہ اٹھا د یا

دنیا کو آئے دن دھمکیاں دینے والا بھارت اکیسویں صدی میں بھی خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو گیا۔ بھارت کے اپنی ہی نمایاں شخصیات نے بھارت کے گھناؤنے چہرے سے پردہ اٹھا دیا۔بمبئی ہائی کورٹ←  مزید پڑھیے

خشوگی گمشدگی: پومپیو کی سعودی فرمانروا سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کے روز ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی۔ محکمہٴ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’مائیک پومپیو نے امریکہ کے ساتھ سعودی عرب کی←  مزید پڑھیے

کاروبار کے آغاز پر ڈالر کو جھٹکا

کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آرہی ہے۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی واقع ہوئے ہے، جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر133روپے 70پیسے کا ہوگیا←  مزید پڑھیے

کھیتی باڑی کرنے والا منشا کھوکھر، منشا بم کیسے بنا

لاہور: کھیتی باڑی سے زندگی کا سفر شروع کرنے والا منشا کھوکھر، منشا بم کیسے بنا؟خود منشا نے خود ہی بتاتے ہوئے کہا 1982 میں ایس ایس پی شفیق گجر سے جھگڑے نے جرم کی دنیا میں جانے پر مجبور←  مزید پڑھیے