نوازشریف،مریم اور صفدر کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہورہی ہے
لاہور:سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر کی پیرول پر رہائی کی مدت آج ختم ہورہی ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی پیرول پر رہائی کا آج← مزید پڑھیے
