پانچ کروڑ ذہنی امراض کا شکار
روزنامہ دنیا میگزین میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ڈپریشن کا تناسب 34 فیصد تک بتایا جاتا ہے، یعنی ہر تیسرا آدمی ڈپریشن کا شکار ہے۔ آپ آس پاس سے گزرنے والے لوگوں کی شکلوں کو غور سے دیکھیے،← مزید پڑھیے
