گوادر میں چینی کرنسی کے استعمال کا مطالبہ پاکستان نے مسترد کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے چین کا گوادر فری زون میں چینی کرنسی یوان استعمال کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں سی پیک کی ساتویں مشترکہ تعاون کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ وزارت مالیات اور← مزید پڑھیے
