معروف اسٹیج اداکارہ فائرنگ سے قتل
ملتان(نمائندہ خصوصی) اسٹیج اداکارہ شمیم عرف شمو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔ نیوز کے مطابق اسٹیج ڈراموں کی معروف اداکارہ شمیم عرف شمو فائرنگ سے جاں بحق ہو گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق ادکارہ ملتان کے← مزید پڑھیے
