مارخو روں کی سچی کہانی: ہَوا تیز چل رہی تھی اَور دریا کی موجیں بھی تیز و تند تھیں۔ابراہیم شاہ اور مَیں مسجد کے برآمدے میں ٹانگیں لٹکائے بیٹھے تھے۔ہمارے قدموں تلے آگ جلا دی گئی تھی۔یہ اِس وقت کام← مزید پڑھیے
الیاس اس قریے میں آخری آدمی تھا۔ اس نے عہد کیا تھا کہ معبود کی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا۔ اور اس نے آدمی کی جون میں← مزید پڑھیے
میوزیم: ہلکی پھلکی تیاری کے بعد ہم باہر نکلے ہماری اگلی منزل یہاں کا میوزیم تھا۔برون میں ایک دومنزلہ عمارت میں میوزیم ہے جو دیکھنے کی چیز ہے۔کیلاش تہذیب دُنیا کی قدیم ترین زندہ تہذیب ہے تو یہاں کا میوزیم،اس← مزید پڑھیے
اگلے دن تمام ٹیم ممبرز کانفرنس روم میں اکٹھے تھے اور سی او سر انہیں ان کے مشن کے حوالے سے بریف کر رہے تھے ۔ بِسمِ اللّہ الرَحمٰنِ الرَحِیم! جوانو! جیسا کہ تم سب جانتے ہو ہم لوگ ہر← مزید پڑھیے
انہوں نے ہمیں چونے سے پتے ایک سفید ہال میں دھکیل دیا۔ میری آنکھیں چندھیانے لگیں۔ وہاں کی تیز روشنی میں میری آنکھوں میں تکلیف شروع ہوگئی۔تبھی میں نے ٹیبل کے نیچے چارسویلین کو ایک کاغذ پرجھکا ہوا دیکھا۔ انہوں← مزید پڑھیے
یہ پہلی بار نہیں تھا کہ ان بڑے میاں کی دُھنائی ہوئی تھی۔ پِٹ جانا ان کی اکثر کی عادت تھی۔ ہاں، اس بار جیسی دُھنائی ان کی پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی۔ ان کے دور کے رشتے کے بھتیجے← مزید پڑھیے
ناشتے سے فراغت کے بعد یہ وفد صاحبِ اعلاء السُنَن حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی صاحب رحمہ اللہ کے شاگردِ رشید حضرت مولانا مفتی عبدالحی الحسنی السندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سے ملاقات اور اجازت حدیث لینے ان کی رہائش← مزید پڑھیے
آپ اس کہانی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں، تجسس کے ساتھ ورق پلٹ سکتے ہیں، کچھ جگہ سٹپٹا سکتے ہیں، اور کچھ موقعوں پر مسکرا سکتے ہیں، البتہ 615 صفحات مکمل کرنے کے بعد ، مطمئن ہونے کے باوجود آپ← مزید پڑھیے
پہلی نظر میں ہی وہ دیپیکا کو جانی پہچانی سی لگی۔ جب غور سے دیکھا تو اپنے پن کا آبھاس ہوا۔ کچھ پل اُسے نہارنے کے بعد دیپیکا کی سمجھ میں آیا کہ وہ دیکھی ہوئی سی کیوں لگ رہی← مزید پڑھیے
اُمّ ناجی ہوں میں۔اپنے اکلوتے بیٹے ناجی کی ماں،حلب جانے والی مرکزی شاہراہ پر ال نبکAl-Nabk نامی شہر سے میرا تعلق ہے۔تین بے حد خوبصورت اور پیارے بچوں کی ماں۔ بچوں میں سب سے بڑی بلقیس ہے جو دمشق یونیورسٹی← مزید پڑھیے
ترکی سفارت خانے کی انکوائری جمعے کے روز دن 12بجے کے قریب سفارتخانہ ترکی سے فون آیا،کسی صاحب نے نام ولدیت،تاریخ پیدائش،تعلیمی کوائف کے بارے پوچھا تھا،اور دریافت کیا کہ آپ کا پیشہ طبابت ہے؟۔۔۔طب کی رجسٹریشن نمبر بتایااور متعلقہ← مزید پڑھیے
باب الاسلام سندھ کی تاریخی، علمی، ادبی، سماجی اور سیاسی حیثیت مسلم ہے۔ یہاں بڑے دینی مراکز ہیں، اور یہ دھرتی ہمیشہ اولیاء اللہ کا مسکن رہی ہے۔ جن کی دینی وعلمی خدمات کا چرچا دنیا بھر میں زبان زدِ ← مزید پڑھیے
تاریخ اور سیاسیات کا طالبعلم ہونے کی وجہ سے جب بھی ترکی کے بارے پڑھاتو اشتیاق پیدا ہوتا کہ مسلمانوں کے اس ملک کو اپنی آنکھوں سے دیکھوں،جس کی محبت میں ہندوستان کے مسلمانوں نے “تحریکِ خلافت”کا آغاز کیا،جیلیں بھر← مزید پڑھیے
آنندی نے ماسٹر رول بالکل اوپر سے پڑھنا شروع کیا۔ یہ تیسری بار تھا۔ گاؤں کا نام بانگئی بیڑا، بلاک انگڑا۔ عورت کا نام بھی وہی تھا — جاموئی دیوی۔ اس کی آنکھوں کے سامنے چھریرے بدن، سانولے رنگ اور← مزید پڑھیے
“کیا تم یہاں سے نکل سکتے ہو؟“ قیدی کا لہجہ کانپ رہا تھا۔شاید اس کیلئے پہرے پر مامور، ان خونخوار سپاہیوں سے خود کو چھڑانے کا تصور بھی محال تھا۔ یہ سن کر دوسرا قیدی مسکرایا۔اس کی داڑھی جھاڑ جھنکار← مزید پڑھیے
سلامُ الدین کیلاش کے متعلق بتاتے ہیں۔ کہیں سے سلامُ الدین صاحب آ بیٹھے۔وہ کیلاش لوگوں کے بارے میں بتانے لگے۔شفقت ان سے کچھ دیرپہلے چلے گئے تھے پھر آکر بیٹھ گئے۔سلامُ الدین صاحب نے پہلو بدلا سگریٹ کا کش← مزید پڑھیے
بشالینی کیلاشیوں کا زچہ گھر: کیلاشیوں میں بشالینی بھی ایک رسم ہے۔ندی یا دریاکنارے ایک زچہ گھر تعمیر کیا جاتا ہے۔یہ مشترک ملکیت ہوتا ہے۔ہر گھرانا اسے استعمال کر سکتاہے۔بچے کی پیدائش ہونے پرآتی ہے تو حاملہ عورت کو بشالینی← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے پہلے دس سال کی سیاست اور سیاسی واقعات کی تفہیم کے لئے پاکستان کے آخری گورنر جنرل اور پہلے متفقہ طورپر منتخب صدر، پاکستان کا پہلا آئین(1956) نافذ کرنے والے، بعدازاں اس کی تنسیخ اور← مزید پڑھیے
جانیے کیسے مردانہ تکبّر اور نرینہ نخوت کے ٹوئن ٹاورز اِن نازک بیبیوں کے حسنِ سلوک سے ڈھے کر زمیں بوس ہو گئے ۔ اور عمر بھر کا بُھولا گھر لوٹ آتا ہے یا سنیاس لے گا؟ ، ہنستی مسکراتی← مزید پڑھیے
میرے دوست میرے یار ! صدیوں سے بھٹکتی روحوں کی مانند ہم دونوں سوالوں کے دہر ِآشوب میں سولیوں پر اُلٹے لٹکائے ہوئے،اپنے عہد کے بدبخت لوگ ہیں جنہوں نے حاکم ِ وقت کو سلامت ،سلامت،سلامت کہنے سے انکار کر← مزید پڑھیے