آج پنجاب میں ضمنی انتخابات ہی نہیں ہو رہے بلکہ حمزہ شہباز کی وزارت اعلی ٰکا فیصلہ بھی ہو رہا ہے۔ میرے ایک سینئر صحافی دوست کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ نون آج نو جبکہ پی ٹی آئی گیارہ سیٹیں← مزید پڑھیے
پنجاب کے ضمنی الیکشن بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ظاہراً تو مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہے اور پنجاب میں اگلے الیکشن کی ایک ریہرسل ہے لیکن در اصل یہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومت کے درمیاں← مزید پڑھیے
ماضی میں کیسے دیکھا جا سکتا ہے، کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے،بلیک ہول کیا ہے ، ستارے کیسے بنتے ہیں ، اِس کائنات کا رازکیا ہے ، کیا کبھی یہ معلوم ہو سکے گاکہ ہم کہاں← مزید پڑھیے
میں دسویں جماعت میں تھا، زلفی ایک اونچے گھوڑے پر سوار ہو کر ہماری گلی میں داخل ہوتا تھا اور گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھے بیٹھے دروازہ کھٹکھٹا دیا کرتا تھا۔ میری بہنوں میں سے کوئی دروازے کی ریخ میں← مزید پڑھیے
جنگی بنیادوں پر ” مالی شمولیت” کو حل کیے بغیر بینکنگ سسٹم سے فائدہ اٹھانے کے حوالے سے موجود اور نہ رکھنے والوں کے درمیان فرق کو ختم کرنا ناممکن ہوگا۔ ان کی زندگیوں کو خدمات، مصنوعات اور اجناس تک← مزید پڑھیے
بظاہر تحریک انصاف کے خلاف گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے۔ جس میں سیاسی جوش و خروش کا تاثر بھی ہے مگرقانون کی حرکت کا عمل دخل زیادہ ہے۔ جیسا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کا نوٹس لے← مزید پڑھیے
اس ہفتے کا آخری کالم لکھتے ہوئے مجھے پنجاب کے ضمنی انتخابات پر توجہ مرکوز رکھنا چاہیے تھی۔ اس سے گریز کو مگر ترجیح دوں گا۔ کئی بار عرض کرچکا ہوں کہ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے پاکستان میں← مزید پڑھیے
امریکی صدر جیو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ یہ ان کا بطور صدر مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے، مگر وہ خطے میں امریکی پالیسی بنانے والے لوگوں میں سے ہیں، جو چالیس سال سے اسرائیلی مفادات کے← مزید پڑھیے
ہمارے شاعروں کو کیا ہو گیا ہے، یہ سا ون کے گیت کیوں نہیں لکھتے۔ سرُ اور سنگیت پر یہ کیسی خزاں اتری ہے ،کوئی ساون کا گیت نہیں گا رہا؟ مارگلہ میں ان دنوں برسات خیمہ زن ہے۔ہوا شاخوں← مزید پڑھیے
جمہوریت، مساوات، حریت وغیرہ ایسی اصطلاحات ہیں جن کا مفہوم مغرب کے علمِ سیاست نے متعین کر رکھا ہے، جب ہم ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں تو ذہن فوراً اسی مفہوم کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔ ہم اپنی ثقافت← مزید پڑھیے
مگر وہ علم کے موتی کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں ان کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے سیپارا جب بھی ماسٹر عبدالطیف اقبال کی شہرہ آفاق نظم ‘خطاب بہ جوانانِ اسلام’ کا ایک ایک شعر زینہ بہ زینہ← مزید پڑھیے
ضمنی انتخابات کے حوالے سے دو تین سوالات ہر ایک کے ذہن میں موجود ہیں۔ جس حلقے کے کسی سیاسی کارکن یا مقامی صحافی سے بات ہو، اس سے وہاں ضمنی الیکشن کی صورتحال پوچھی جائے تو دیگر باتوں کے← مزید پڑھیے
ہمارے سامنے ذہنی معذور نوجوان بیٹھا تھا، وہ نوجوان ہوش اور حواس سے بہت دور دنیا کے ہر تقاضے سے محروم تھا، چاولوں کی پلیٹ اس کے سامنے پڑی تھی اور وہ جانوروں کی طرح دونوں ہاتھوں سے چاول پھانک← مزید پڑھیے
عمران خان نے پٹرول سستا کیا تو ن لیگ چیخ اٹھی کہ ہائے ہائے اتنے نازک معاشی حالات میں اس نے پٹرول سستا کیسے کر دیا۔ یہ ہمارے خلاف سازش کر رہا ہے کہ ہم حکومت میں آئیں تو ہمارے← مزید پڑھیے
عوامی تاریخ دان ڈاکٹر مبارک علی کا خیال ہے کہ تاریخ کو مخصوص کرداروں کی بجائے سماج اور عوام کے پس منظر میں سمجھنا چاہیے۔ لیکن عوامی یا سماجی تاریخ کے مختلف ادوار کی وضاحت اور تفہیم کیلئے تاریخ پھر← مزید پڑھیے
فلم بہت اچھی تھی‘ ہم سب خوش تھے کہ کافی عرصے بعد سسپنس اور تھرل سے بھرپور ایک اچھی فلم دیکھنے کو ملی تھی۔ فلم میں قتل پہ قتل ہوتے جارہے تھے لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ قاتل کون← مزید پڑھیے
پہلا واقعہ دو ماہ پہلے کا ہے۔چوبیس برس کی انیسہ اور بیس سال کی عروج ، اپنی والدہ کے ساتھ سپین سے گجرات پہنچیں ، یہ دونوں لڑکیاں محمد عباس نامی شخص کی بیٹیاں تھیں جو کچھ دہائیوں قبل روزگار← مزید پڑھیے
جس نے عید الاضحی ٰ کا نام عیدِ قربان رکھا ہے، خوب رکھا ہے۔ اس کا ترجمہ کرتے ہوئے جس نے اسے عیدِ ایثار کا نام دیا، اس نے بھی کمال کیا۔ قربانی ایثار ہی تو ہے۔ اصطلاحی معنوں سے← مزید پڑھیے
پنجاب میں سو یونٹ ماہانہ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بجلی مفت کرنے کی خبر پر میرا ابتدائی ردعمل بھی یہی تھا کہ اب کون سا گھر ایسا ہے جہاں پورے مہینے میں صرف ایک سویونٹ استعمال ہوتے← مزید پڑھیے
افغانستان پاکستان کے لیے ہمیشہ سے ایک مشکل ملک رہا ہے۔ افغانستان میں ہونے والی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ ہم متاثر ہوتے ہیں۔ آج بھی چار ملین افغان مہاجرین پاکستانی معیشت پر بوجھ بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں عسکریت← مزید پڑھیے