ایم بی بی ایس کے دوران اکٹھے پڑھنے والے ہم کلاس فیلوز کا ایک وٹس ایپ گروپ ہے۔ اس میں ایک ہم جماعت دوست نے مجھ سے خواہش کی تھی کہ اپنی زندگی کے کچھ ” چسکے دار ” واقعات← مزید پڑھیے
ان دنوں پورے ملک میں” اَگنی پتھ اِسکیم “کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ اتر پردیش، بہار، ہریانہ، تیلنگانہ جیسی ریاستوں میں بے روزگار اور مصیب زدہ نوجوانوں کا غصہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ ملک کے← مزید پڑھیے
کہانی روایتی اور پرانی ہے ، البتہ کردار ، حالات ، واقعات اور مقامات بدلتے رہتے ہیں – کسی بہت بڑے شہر کے کسی پوش علاقے کے کسی متمول گھرانے کی ایک نوخیز لڑکی ایک دن اپنے والدین اور بہن← مزید پڑھیے
اسلام سے ماورا یہ خانقائی دین مساجد پر غالب رہتا ہے مگر سرمایہ داری کا عروج اسکی بنیادیں کھود ڈالتا ہے۔ جسکے نتیجے میں مدارس یتیم ہو جاتے ہیں کیونکہ اولیا اور پیرانِ طریقت خود اپنی وقعت کھو چکے ہوتے ہیں ،← مزید پڑھیے
اپنے پروگرام کی بدولت کئی برسوں تک ریٹنگ کے شیر مشہور ہوئے آفتاب اقبال صاحب نے حال ہی میں عمران خان صاحب کا انٹرویو کیا۔ اس کے دوران ایک مرحلے پر انہوں نے سابق وزیر اعظم سے استفسار کیا کہ← مزید پڑھیے
امریکہ کی خارجہ پالیسی میں کافی بڑے پیمانے پر شفٹ آرہا ہے۔ کسی زمانے میں امریکی میڈیا روسی خطرے کا ڈھول پیٹا کرتا تھا۔ سوویت یونین کو ایک ایسے ولن کے طور پر پیش کیا جاتا تھا، جس کا انسانیت← مزید پڑھیے
بھارت کی حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کے ذریعے ٹی وی کے ایک لائیو شو میں پیغمبر اسلام حضرت محمدﷺ کی شان میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے کے خلاف عالم عرب کے رد عمل نے عرب دنیامیں← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاست میں احتجاج، دھرنے اور انقلاب کے نعرے معمول کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ ہر آئے روز کسی نہ کسی سیاسی جماعت نے احتجاج کی کال دی ہوئی ہوتی ہے۔ مگر مشاہدے میں یہ آرہا ہے← مزید پڑھیے
عمران خان صاحب کے متوالوں کی جانب سے ہوئے اس دعویٰ کو جھٹلانے کی تاب مجھ میں نہیں جس کے مطابق اتوار کی رات ملک بھر کے تمام شہروں سے عوام فقید المثال تعداد میں گھروں سے نکل آئے۔ مختلف← مزید پڑھیے
آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت نے صدر محترم بیرسٹر سلطان محمود صاحب کے لیے ایک نئی لگژری گاڑی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ گاڑی مرسڈیز بینزہے اور اس کی خریداری کے لیے قومی خزانے سے 10 کروڑ25← مزید پڑھیے
انگریزی زبان کے لفظ “سٹیٹ” کا مطلب کیفیت بھی ہے اور ریاست بھی، ہے نا عجیب بات۔ شاید اس لیے کہ ریاست بھی درحقیقت ایک کیفیت کا نام ہے جیسے جمہوری کیفیت، آمرانہ کیفیت، نیم آمرانہ نیم جمہوری کیفیت (← مزید پڑھیے
عالمی سطح پر متبادل ایندھنوں کی تلاش کا کام تیزی پکڑ رہا ہے جو کہ وقت کا تقاضا بھی ہے کیونکہ اس وقت توانائی کے جو ذرائع روئے ارض پر اور زیر زمین موجود ہیں وہ تیزی سے کم ہو← مزید پڑھیے
فادر ڈے ’باپ کو یاد کرنے کا عالمی دن۔کیا ماں یا باپ کو یاد کرنے کا کوئی دن مقرر ہو سکتا ہے؟میں پچھلے ایک گھنٹے سے اسی سوچ میں گم ہوں’کالم لکھنا چاہتا ہوں’باپ سے اپنی محبت کا اظہار لفظوں میں کرنا چاہتا ہوں مگر کچھ نہیں لکھ پا رہا۔← مزید پڑھیے
عملی اعتبار سے پاکستان اس وقت بھی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف)کی گرے لسٹ پر ہے۔ میری بات پر شک ہے تو یہ کالم پڑھتے ہی کسی قریبی بینک چلے جائیں۔ وہاں موجود شناسائوں سے گفتگو کریں تو آپ کو← مزید پڑھیے
میرے ایک قریبی دوست آج کل عجیب نفسیاتی مسئلے کا شکار ہیں، یہ باون تریپن برس کے خوش حال بزنس مین ہیں، یہ سیلف میڈ انسان ہیں، انھوں نے مزدوری سے عملی زندگی کا آغاز کیا، ﷲ تعالیٰ نے کرم← مزید پڑھیے
میں حیران ہوں کہ ہمارا پورا میڈیا ایک ایسی لڑکی کے پیچھے کیوں پاگل ہو رہا ہے جس کے والدین سوشل میڈیا کے اس دور میں اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام رہے۔ یہ معاملہ اس سے زیادہ کیا← مزید پڑھیے
آٹھویں کے امتحان ہیں۔میرا کل انگریزی بی کا پرچہ ہے۔ ماں نے حکم دیا ہے کہ سارا دن پڑھو۔ اس لیے صبح سے مسلسل tenses یاد کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ماموں کا لڑکا عمران سیریز کا تازہ ناول’خاور لائبریری‘ سے← مزید پڑھیے
امریکی ریاست کیرولینا میں گوپی چند نارنگ کی آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ گوپی چند نارنگ کی وفات کی خبر اردو زبان و ادب سے تعلق رکھنے والے لوگوں میں نہایت افسوس کے ساتھ سنی گئی وہ عہد حاضر میں← مزید پڑھیے
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل چکا ہے۔ بالغ نظری کا تقاضا یہ ہے کہ سیاسی عصبیت کے آزار سے بلند ہو کر تحریک انصاف کی حکومت کے اس کردار کو تسلیم کیا جائے، جس نے← مزید پڑھیے
ڈالر کی اونچی اڑان کسی طور تھم نہیں پارہی، عوام کو اس امر کی سمجھ نہیں آرہی کہ حکومت نے پٹرول سبسڈی کو آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ختم کردیا تو اس کے باوجودان کا اور حکومت کے← مزید پڑھیے