ایک دن مارگلہ کے تیندوے کے ساتھ۔۔آصف محمود
پچھلے سال مارگلہ کی بہار کے یہی دن تھے۔ وائلڈ لائف والوں نے بتایا تھا کہ وادی میں تیندوے آ گئے ہیں اور پچھلی شام سے تھوڑا پہلے جب سورج غروب ہو چکا تھا اور رات ابھی اتری نہیں تھی،← مزید پڑھیے
