مری کا سانحہ میرے ذہن سے نہیں اُتر رہا، میں قائل ہوں کہ بائیس افراد کی ہلاکت انتظامی ناکامی کے سوا کچھ نہیں تھی۔ میں سوچ رہا تھا کہ تنقید کرنا سب سے آسان کام ہے، مگر حل دینا مشکل۔← مزید پڑھیے
مری جنّت ارضی ہے۔ جنّت سے تو ہمیں عشق ہے۔ ہمیں صرف جنت میں جانے کا عشق نہیں بلکہ دوسروں کو بھیجنے کا بھی ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے ہی تو ہمارے کچھ مسلمان بھائیوں نے جنّت میں جانے کیلئے← مزید پڑھیے
ابدی زندگی کی تلاش میں سرگرداں سائنس۔۔ارشد غزالی/ کیا انسان ہمیشہ زندہ رہ سکتا ہے ؟سائنسی نقطہ نظر سے اس سوال کا جواب دینا کچھ مشکل ہے۔ گوگل کے کمپیوٹر سائنٹسٹ رے کروزویل کے مطابق اگلی دو دہائیوں بعد دماغ کو مکمل طور پر کمپیوٹر پر اپلوڈ کرنا ممکن ہوجائے گا۔← مزید پڑھیے
پہلے ماسکو میں کسی پاکستانی چینل کے روس میں متعین واحد نمائندے اشتیاق حسین ہمدانی ہوا کرتے تھے۔ پھر شاہد گھمن نام کے ایک اور برخوردار ماسکو پہنچے۔ اگرچہ انہیں یہاں آئے چار ماہ سے کچھ زیادہ گذرے ہیں مگر← مزید پڑھیے
چونکہ میں جھوٹ بولتا ہوں، جھوٹ لکھتا ہوں، جھوٹ سنتا ہوں، جھوٹ دیکھتا ہوں، اس لیے سیاست اور سیاستدانوں کے بارے میں لکھنا مجھے اچھا لگتا ہے۔ اب تو میں احتیاط سے کام لیتا ہوں، ورنہ ایک ایسا دور بھی← مزید پڑھیے
بلوچستان لہو میں ڈوبا ہوا ہے اور یہاں کور کمانڈر رہنے والے ایک ریٹائرڈ جنرل کے اربوں روپیہ کے اثاثوں کی کہانیاں مستقبل کی لوک کہانیوں کا حصہ ہونگی،بالکل اس طرح جیسے مغل سلطنت کے آخری ایام میں جنرل پالکیوں← مزید پڑھیے
ہم مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے مری میں سات اور آٹھ جنوری کی درمیانی رات سٹیٹ اور معاشرہ دونوں فیل ہو گئے تھے، آپ ریاست کی حالت دیکھیے، محکمہ موسمیات نے پانچ جنوری کو مری سے مالم← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اراکین اسمبلی کی تاحیات نا اہلی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اگر چہ ایسے معاملات میں متن سے زیادہ حاشیہ اہم ہوتا ہے اور سطور سے زیادہ بین السطور← مزید پڑھیے
8جنوری کی رات برفباری کے ایک طوفان نے مری اور اس کے گردونواح میں جو قیامت ڈھائی اُس کی تفصیلات نے دل اور دماغ دونوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے دل کو یوں کہ مختلف وجوہات کی بنا پر← مزید پڑھیے
گاڑی چھوٹی اور پرانی ہے تو کیا ہوا جذبات تو بالکل نوے نکور ہیں نا۔۔ اور پھر بچوں نے جب سے ہوش سنبھالا ہے ہم مری ایک بار بھی نہیں گئے۔ زاریہ نے بارہا ضد کی ہے کہ اس کی← مزید پڑھیے
تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو۔۔ارشد غزالی/کسی بھی خبر کے سنسنی خیز پہلو پر زور دے کر اصل خبر کو مسخ کرنے کو زرد صحافت کہا جاتا ہے۔ انیسویں صدی کے آخر میں نیویارک کے اخبارات کے رپورٹر اپنے اخبار کی اشاعت بڑھانے کے لئے سنسنی خیزی اور ہیجان انگیز رپورٹنگ کیا کرتے تھے← مزید پڑھیے
اٹلی میں کوٹہ امیگریشن فلوسی 2021ءسرکاری گزٹ پر مورخہ سترہ جنوری تک چھپ جائے گی ۔ گزشتہ سال کے کوٹہ میں اٹلی 69ہزار سات سو غیر یورپی شہریوں کو اٹلی کے ویزے جاری کرے گا ۔ اس امیگریشن کی درخواستیں← مزید پڑھیے
منگل کی صبح چھپے کالم میں آندرے میر نامی محقق کا ذکر ہوا جس نے علمی تحقیق کے بعد “اخبار کی موت” کا اعلان کررکھا ہے۔ مذکورہ مصنف صحافت کی ہر طرز پر کڑی نگاہ رکھتا ہے۔ دورِ حاضر کو← مزید پڑھیے
جناب وجاہت مسعود کی تحریر کی تشریح کی غرض سے جو گزارشات تحریر کی تھی اس پر کچھ صاحبان علم نے وضاحت طلب فرمائی ہے۔ چند احباب کی خدمت میں تو ذاتی طور پر عرض کیا اور ان کے سوالات← مزید پڑھیے
سانحہ مری پہ سلیم صافی کا پہلا آفیشل ردِعمل ہمیں 10 جنوری 2022ء کی رات 8 بج کر 37 منٹ پہ معلوم ہوتا ہے جب وہ پاک فوج کے ریسیکیو آپریشن کو خراج تحسین پیش کرتا ہے – مری میں← مزید پڑھیے
ہم بچپن سے پڑھتے سنتے آئے ہیں کہ کربلا میں یزیدی فوج نے امام حسینؑ اور ان کے اہل بیت و انصار کی لاشوں سے لباس بھی اتار لیے تھے۔ یہاں تک کہ امام حسینؑ کے ہاتھ سے انگشتری آسانی← مزید پڑھیے
ہندو راشٹر کے قیام کے لیے ایک بار پھر بھگوا طاقتیں سر گرم ہو گئی ہیں۔ میڈیا میں زیر بحث خبروں کے مطابق بھگوان عناصر نے بعض مقامات پر دھرم سنسد کا انعقاد کیا ، جس میں انہوں نے نہ صرف ہندو راشٹر بنانے کی بات دوہرائی ہے← مزید پڑھیے
شدت پسندی اپنے ہررنگ میں اک ناسور ہے؟۔۔سدرہ ملک/کہا جاتا ہے کہ "بد سے بدنام بُرا" اور کیا ہی بہترین کہا گیا ہے۔یعنی اگر ہم اس لفظ " انتہا پسندی"کو درست تناظر میں دیکھیں تو انتہا پسند ہونا کئی زاویوں سے ایک درست بلکہ احسن رویّہ ہے۔
← مزید پڑھیے
اخلاقیات ، ادب اور منافقت۔۔ڈاکٹر اظہر وحید/اِس قلم کار کے اکثر کالم اپنے قارئین کی کسی فکری اُلجھن کو سلجھانے کی غرض سے ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایسے سوالات سے بھی واسطہ پڑتا ہے ٗجن کا تعلق ہمارے معاشرتی روابط کے ساتھ ہوتا ہے،لامحالہ اِن سوالات کے جوابات بھی اس فقیر پر واجب ٹھہرتے ہیں← مزید پڑھیے
سوال یہ ہے کیا مری کے لوگ اچھے نہیں ہیں ؟ کیا وہ سفاک اور ظالم ہیں؟ ۔ ان سوالات کا جواب اثبات میں دینا تو بہت دور کی بات ہے ان سوالات کو سنجیدہ لینے کے لیے بھی ضروری← مزید پڑھیے