یہ موضوع دلچسپ بھی ہے اور مضحکہ خیز بھی۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہ اس پر لکھنے کی ضرورت محسوس ہو گی، لیکن چلیں، لکھنے میں ہرج ہی کیا ہے۔ نبی کریمﷺ کے دور میں عربوں کے ہاں دو طرح← مزید پڑھیے
فکری روایات کی تفہیم اور تکریم۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد/فرانسیسی فلسفی مشعل فوکو نے Episteme اور Discourse کے تصورات اپنے فلسفیانہ نظریات میں شامل کیے ہیں۔ مجھے اجازت دیں کہ غلط ہی سہی مگر میں Episteme کا ترجمہ "روح عصر" کروں، روح عصر سے فوکو کی مراد کسی ایک خاص وقت اور مقام پر موجود افراد کا وہ ذہنی ڈھانچہ ہے← مزید پڑھیے
گوانتانامو کو امریکی صدر جارج بش نے قید خانے کے طور پر منتخب کیا تھا، کیونکہ امریکی حدود سے باہر ہونے کی وجہ سے یہ امریکی عدالتوں کی دسترس سے دور ہے۔ لہذا قیدیوں کی فوری ٹرائل کرنے کی ضروت← مزید پڑھیے
یہاں سے چینی کی طرح سفید جھوٹ کی کہانی شروع ہوتی ہے۔جس میں بہت سارے سوالیہ نشانات آتے ہیں۔خان صاحب کی حکومت کو ایک سال بیت چکا تھا جہانگیر ترین صاحب عمران خان صاحب کی آنکھ کا تارا تھے اور بقول فواد چوہدری صاحب کے عمران خان کے اوپننگ بیٹسمین اسد عمر صاحب کو چلتا کر چکے تھے← مزید پڑھیے
فرصت کس کو نہیں چاہیے ؟۔زندگی کی اس تیز میراتھن کو دوڑتے دوڑتے ہر کوئی ہانپتے سوچ رہا ہے کہ کیا یہی زندگی کا حاصل تھا کہ بس بھاگتے رہو کبھی ضرورتوں کے چاند توڑنے کے لیے تو کبھی آسائشوں کے کنول کی تلاش میں، اور حاصل کیا ہوا؟← مزید پڑھیے
آج کل ذہنی انتشار اس قدر ہے کہ سدھ بدھ بھولے بیٹھا ہوں ۔ ایک طرف مہنگائی کا سیلاب ہے جو مجھ جیسے مزدور کو خس و خاشاک بنائے ہوئے ہے تو دوسری طرف روزمرہ خرچ سے ہٹ کر علاج← مزید پڑھیے
عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور← مزید پڑھیے
براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں، روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں← مزید پڑھیے
میں اس وقت جب یہ کالم لکھنے میں مصروف ہوں‘منڈی بہاء الدین(پھالیہ) میں ”تعمیری ادب“پر دو روزہ”قومی اہلِ قلم کانفرنس“ جاری ہے جس میں ملک بھر سے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے لکھاریوں اور دانشوروں کی ایک کثیر تعداد← مزید پڑھیے
افغانستان میں عورتوں کی شاعری کبھی قابل قبول نہیں رہی ۔اِسے ماننا یا سراہنا یا اسکی حوصلہ افزائی کر نا تو بہت دور کی بات ٹھہری یہ اُن کیلئے شجر ممنوعہ ہی نہیں اسے ایک جرم اور گناہ گردانا جاتا← مزید پڑھیے
دوسری صدی قبل مسیح سے 18 ویں صدی عیسوی تک تاریخی شاہراہ ریشم ایشیا اور یورپ کو ملانے والے زمینی تجارتی راستوں کا ایک نیٹ ورک تھا۔ یہ ان علاقوں کے درمیان معاشی، ثقافتی، سیاسی اور مذہبی روابط کا مرکز← مزید پڑھیے
میثاقِ معیشت کی ضرورت۔۔محمد اسد شاہ/مہنگائی ہمارے ملک میں یوں تو ہمیشہ بڑھتی ہی ہے، لیکن جس رفتار سے موجودہ حکومت میں مہنگائی نے چھلانگیں لگائی ہیں ، یہ بے مثال بھی ہے اور خوف ناک بھی ۔ ایک انوکھی روایت یہ بھی قائم ہوئی کہ تحریک انصاف کی حکومت بننے کے بعد تین سال تک تو سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اصافہ نہیں ہوا ۔← مزید پڑھیے
ہم خوش نصیب ہیں کہ ہمیں گورنر اسٹریٹ بینک جناب تابانی صاحب کی خدمات سے استفادہ کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ آپ ہمارے محلے کے اسڑیٹ بینک کے گورنر ہیں۔ اس بینک کا آغاز بولی والی کمیٹی سے ہوا← مزید پڑھیے
وراثت ہی اکثر خوائص کو طے کرتی ہے، ماحول ان خوائص کے اظہار میں مددگار یا رکاوٹ ثابت ہو سکتا ہے، یعنی کہ فرد کے اندر موجود قابلیت کا زیادہ دارومدار اس کی موروثیت سے ہے، اور یہ قابلیت کس← مزید پڑھیے
شاہراہ ریشم نیٹ ورکس اور دیگر تجارتی روابط کی تاریخ یوریشیائی سلطنتوں کے عروج و زوال سے جڑی ہوئی ہے، ان میں شہنشاہیت والا چین، چنگیز خان کی منگول سلطنت، سلطنت ِ فارس، مغل سلطنت اور عثمانی سلطنتیں شامل ہیں۔← مزید پڑھیے
انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید/لاطینی زبان کا مقولہ ہے "منتقم مزاج آدمی کی سوچ اپنے انتقام سے آگے نہیں بڑھ سکتی" ۔
عمران خان نے بطورِ اپوزیشن لیڈر 22سالہ سیاست میں کرپشن کو اپنا موضوع بنایا, اور پوری قوم کو جس میں راقم الحروف بھی شامل ہے یہ باور کرانے میں کامیاب ہو گئے کہ پاکستانی عوام کی تمام مشکلات حکمران طبقے کی کرپشن کی وجہ سے ہیں اور انکا واحد حل عمران خان ہے۔← مزید پڑھیے
ہر سخن سنجے کہ خواہد صی معنی ہا کند چوں زباں می باید اول خلوتے پیدا کند ہر سخن شناس کو معانی ہائے تازہ کی خواہش کے شکار کی خواہش ہوتی ہے لیکن اسے پہلے زبان کی طرح خلوت اختیار← مزید پڑھیے
شاکر شجاع آ بادی وہ خوش قسمت شاعر ہیں جنہیں حکومت پاکستان کی طرف سے دو بار پرائڈ آ ف پرفارمنس کا اعزاز دیا گیا اور شاید یہ ریکارڈ ہمیشہ قائم رہے کہ کسی ایک فرد کو دو بار یہ← مزید پڑھیے
کرکٹ ایک بار پھر پاکستانی عوام کے ذہنوں پر سوار ہے اور اس مرتبہ اس میں ایک سرشاری اور مستی کا عنصر غالب ہے ۔ بھارت چونکہ زندگی کے ہر میدان میں پاکستان کا مخالف اور مقابل سمجھا جاتا ہے← مزید پڑھیے
قیامت آ گئی ہے،عدالت لگا لے خدا یا۔۔محمد وقاص رشید/ماما،ماما ۔۔رو رو کر بے ہوش ہو جاتی ہیں آپ ،مجھ سے آپ بھی بات نہیں کرتیں۔ بابا پہلے ہی میرے پاس نہیں آ رہے ۔ ماما۔ بولیں نا پلیز۔ اماں جی،میری پیاری ماما،مجھے ان سب لوگوں کے رونے اور چلانے کی آوازیں بہت بری لگ رہی ہیں، میں ڈر رہی ہوں← مزید پڑھیے