حریت والا نہیں رہا!۔۔ عامر فاروق
ہم جو معاملے کے حصہ دار تھے، ہم بھی تھوڑا عرصہ ہفتہ واری نصف گھنٹے کی دھوپ سینکائی سے ضمیر کو کوسی کوسی تھپکیاں دینے میں کامیاب رہے۔ اب بھی کبھی خیال آتا ہے تو کشمیر کو نیوکلیئر فلیش پوائنٹ اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دینے کا بیان جاری کرتے ہیں۔ پہلے دنیا ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتی تھی اب شاید سننے کا بھی تکلف نہیں کرتی۔← مزید پڑھیے
