عرفات میں تنازعات ۔۔محمود چوہدری
منٰی میں حاجیوں کے درمیان ایثار ومحبت کااظہار واقعی دیدنی تھا۔ حج کا فلسفہ شاید ہے ہی یہی کہ انسان کو انسان سے جوڑنا ۔ ہر کوئی ایک دوسرے کو کھانا کھلانے ، پانی پلانے میں سبقت لئے جا رہے← مزید پڑھیے
